تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تُمہاری بَرابَری وہ کَرے جو ٹانْگ اُٹھا کَر مُوتے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تُمہاری بَرابَری وہ کَرے جو ٹانْگ اُٹھا کَر مُوتے کے معانیدیکھیے
تُمہاری بَرابَری وہ کَرے جو ٹانْگ اُٹھا کَر مُوتے
tumhaarii baraabarii vo kare jo Taa.ng uThaa kar muute•तुम्हारी बराबरी वो करे जो टाँग उठा कर मूते
نیز - تُمہاری بَرابَری وہ کَرے جو دَوڑتے ہِرَن کو پَکْڑے
ضرب المثل
تُمہاری بَرابَری وہ کَرے جو ٹانْگ اُٹھا کَر مُوتے کے اردو معانی
- بڑے بے غیرت ہو
- جو اپنی تعریف کرے اس سے طنزاََ یا مذاقاً کہتے ہیں کہ تمہارا مقابلہ کتا ہی کرسکتا ہے
- یعنی تم تو کتے ہو تم سے کون بات کرے، شیخی بگھارنے والوں سے طنزاََ کہتے ہیں
तुम्हारी बराबरी वो करे जो टाँग उठा कर मूते के हिंदी अर्थ
- बड़े निर्लज्ज हो
- जो अपनी प्रशंसा स्वयं करे उससे व्यंग अथवा परिहास्य में कहते हैं कि तुम्हारा मुक़ाबला कुत्ता ही कर सकता है
- अर्थात तुम तो कुत्ते हो, तुम से कौन बात करे, डींग हाँकने वालों से व्यंग्य में कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تُمہاری بَرابَری وہ کَرے جو ٹانْگ اُٹھا کَر مُوتے)
تُمہاری بَرابَری وہ کَرے جو ٹانْگ اُٹھا کَر مُوتے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔