تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِھیکا" کے متعقلہ نتائج

نُمائِش

ظہور، اظہار، نمود

نُمائِش میں

دیکھنے میں، بظاہر، ظاہراً

نُمائِش گَھر

(۔۔۔فت گھ)

نُمائِش گاہ

وہ جگہ جہاں نمائش لگائی جائے، تماشے کی جگہ خصوصاً وہ جہاں مال و اسباب، مصنوعات اور فن پاروں کو دکھانے یا فروخت کے لیے رکھا جائے نیز سیر کی جگہ

نُمائِش گَری

رک : نمائش کاری ؛ (مجازاً) ریاکاری ، تصنع ، دکھاوا

نُمائِش کاری

نمائش کرنے کا عمل ، دکھاوا ، ریاکاری

نُمائِش ہونا

نمائش کرنا (رک) کا لازم ؛ دکھایا جانا ، نمائش میں رکھنا

نُمائِش پَسَندی

دکھاوے (تصنع)کو پسند کرنے کا عمل ، ظاہر داری

نُمائِش پَرَست

دکھاوے (بناوٹ) کو پسند کرنے والا ، نہایت ظاہر دار ؛ ظاہری شان و شوکت کا پرستار

نُمائِش کَرنا

دکھانا ، ظاہر کرنا ، ہر ایک کو دکھانا ، کسی سے چھپا کر نہ رکھنا

نُمائِش لَگنا

کسی جگہ نمائش یا فروخت کے لیے چیزوں کا رکھا جانا، نمائش کا انعقاد ہونا

نُمائِش میں رَکھنا

کسی چیز کو نمائش گاہ میں رکھنا نیز سب پر ظاہر کرنا ، ظہور میں لانا (کوئی جذبہ ، خیال وغیرہ)

نُمائِشی

نمائش (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ دکھاوے کا ، ظاہری ، جعلی ، مصنوعی ؛ (مجازاً) نام نہاد ، نام کا

نُمائِشی اَنداز

دکھاوے یا بناوٹ کا طریقہ ، محض دکھاوا

نُمائِشِیَت

دکھانے یا نمایاں کرنے کی حرکت یا عمل ؛ خود کو اپنی حرکات سے نمایاں کرنا ، خود نمائی ، آتما پردرشن ؛ (نفسیات) جنسی مریض کا بے ستر اور سرعام جسمانی نمائش کا مریضانہ رجحان (Exhibitionism)

نُمائِشی مَیچ

(کھیل) ایسا مقابلہ جس کا مقصد محض تفریح اور دیکھنے والوں کو محظوظ کرنا ہو ، جس میں کسی چیلنج یا انعام کو دخل نہ ہو

نُمائِشی شَریک

(تجارت) ایسا شریک جسے فی الحقیقت اس کاروبار سے کوئی تعلق نہ ہو جس میں اس کی شرکت ظاہر کی جاتی ہے

نِماشاں

رک : نما شام ؛ شام

نَمَش

(فارسی میں نمشک بروزن سرشک بمعنی مسکہ ہے)مونث دودھ کا جھاگ، جس میں مصری ملاتے ہیں

نِمیش

آنکھ جھپکنا، پلک مارنا

جُھوٹی نُمائِش

ظاہری دکھاوا، بے جا نمود

نُمود و نُمائِش

(مجازاً) تشہیر و تبلیغ

ناقابِلِ نُمائِش

जिसकी नुमाइश न की जा सके, जो सवको न दिखाया जा सके।

نامش کلاں ودیہ ویراں

نام بڑا گاؤں ویراں

نَمِش کی قُفلی

وہ قلفی جو پھینٹے ہوئے دودھ میں مصری ملا کر بناتے ہیں

نِماشام پَڑنا

شام ہونا

نِیمَہ شَعبان

قمری مہینے شعبان کا نصف ، مراد : شب برات ۔

نِیم شُعُوری

جاننے اور نہ جاننے کے درمیان کی صورت ؛ نیم دانستگی ، کم جاننے کی حالت.

نا مُشاہِد

نہ دیکھنے والا ؛ مراد : نظر نہ آنے والا ، جو نظر نہ آئے ، ان دیکھا ، غیر مرئی ، نادیدہ ۔

نِیم شَفّاف

واسطہ (شے) جس میں پورے طور ہر روشنی نہ گزرے ، دھندلا ، کسی قدر صاف.

نَمَشکار کَرنا

نمسکار کرنا ، سلام کرنا

نِماشام ہونا

شام ہونا

نَو مَشق

نوآموز، ناتجربہ کار، اناڑی، مبتدی

نَو مَشقا

رک : نو مشق ۔

نا مَشرُوع

غیر شرعی، جو شریعت کے حکم کے مطابق نہ ہو، خلاف شرع، شرعاً ناجائز، غیر مباح، احکام شریعت کے خلاف

نا مَشرُوع ہونا

شریعت کے خلاف ہونا ، غیر شرعی ہونا ۔

نَو مَشقی

نو مشق ہونا، ناتجربہ کاری، نو سکھیا پن، نو آموزی، تربیت پانے والا

نامَۂ شَوق

وہ خط جس میں پیار کی باتیں لکھی ہوں، محبت بھرا خط، محبت آمیز نامہ

نِیمَہ شَرق

(جغرافیہ) مشرقی حصہ ، مشرق کی جانب کا حصہ ۔

نِماشَم

سرشام ، شام کے وقت ، شام ہوتے ہی ۔

نِماشام

شام کی نماز (مغرب) کا وقت

نَمَشکار

(رک : نمسکار جو فصیح ہے) ، پرنام ، سلام ہے

نِمِشک

نمش ، مسکہ ، مکھن نیز بالائی

نائِمالسَّحَری

صبح تک سونے والا، دیر تک سونے والا

نِیم شَب

آدھی رات، نصف شب

نا مُشْتاقی

مشتاق نہ ہونے کی حالت ، بے آرزو مندی ۔

نِیم شِگُفْتَہ

جو پھول آدھا کھلا ہو، ادھ کھیلا پھول، نیم مکمل

نِیم شَبی

نیم شب ( رک ) سے منسوب یا متعلق ، آدھی رات کا.

نا مَشکُور

۱۔ (بات ، امر یا فعل وغیرہ) جس کا کوئی شکریہ ادا نہ کرے ، جس کا کوئی احسان مند نہ ہو ، جس کا شکریہ ادا نہ کیا جائے ۔

نِیم شَرِیک

(قانون) آدھا شریک ایسا شخص نو مثل شریک کے ہو ، شریک نمبا جو کاروبار میں پوری شراکت نہ رکھتا ہو ؛ شریک نما ساجھی.

نَوم شِکَن

نیند توڑنے والا، نیند میں خلل ڈالنے والا

نام آشنا

صرف نام سے واقف، اَن دیکھا جانکار، جس کے صرف نام ہی سے واقفیت ہو، جسے دیکھا نہ ہو صرف اس کا نام سنا یا پڑھا ہو

نِیم شَجَری

(حیوانیات) قدرے درختوں پر رہنے والا ، روکھ باسی (جانور) (انگ : Semi arboreal).

نِیمَہ شَب

رات کا آدھا پہر ، نصف شب ، آدھی رات ۔

نِیمَہ شام

(مراد) شام

نِیمَۂ شَرقی

(جغرافیہ) رک : نیمہء شرق ۔

نِیم اِشارَہ

ادھورا اشارہ، ہلکا سا اِشارہ، (مجازاً) غیر واضح اشارہ

نِیم شَبانَہ

آدھی رات کا ، نصف شب والا.

نِیم آشنا

جو پورے طور پر واقف نہ ہو ، تھوڑا سا واقف ، آدھا واقف ۔

نام شُماری

نام گننے کا عمل ، نام گننا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پِھیکا کے معانیدیکھیے

پِھیکا

phiikaaफीका

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: طب علم الکلام

  • Roman
  • Urdu

پِھیکا کے اردو معانی

صفت

  • بے نمک جس میں نمک مرچ مقررہ مقدار سے کم ہو
  • کم میٹھا، جس میں مٹھاس کم ہو
  • بد مزہ سیٹھا، بے لذت
  • بد رنگ، ماند، دھندلا، بلکا رنگ
  • خفیف، کمتر، حقیر (کیفیت وغیرہ میں)
  • (مجازاً) سست، پوچ، لچر
  • جس میں امنگ گرمی اور جوش نہ ہو
  • روکھا، کج خلق، وہ شخص جو زندہ دل نہ ہو
  • اداس، بے رونق

شعر

Urdu meaning of phiikaa

  • Roman
  • Urdu

  • benamak jis me.n namak mirch muqarrara miqdaar se kam ho
  • kam miiThaa, jis me.n miThaas kam ho
  • badmaza seThaa, be lazzat
  • badrang, maanad, dhu.ndlaa, balikaa rang
  • Khafiif, kamtar, haqiir (kaifiiyat vaGaira me.n
  • (majaazan) sust, poch, lachar
  • jis me.n umang garmii aur josh na ho
  • ruukhaa, kajaKhulak, vo shaKhs jo zindaa dil na ho
  • udaas, beraunak

English meaning of phiikaa

Adjective

फीका के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बदरंग, मानद, धुँदला, बिना नमक का, बिना स्वाद, कम मीठा, चीनी रहित, स्वादहीन, कांतिहीन, जिस में उमंग गर्मी और जोश ना हो, सुस्त, पोच, लचर, उदास, मलिन;धूमिल, बेरौनक

پِھیکا کے مترادفات

پِھیکا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُمائِش

ظہور، اظہار، نمود

نُمائِش میں

دیکھنے میں، بظاہر، ظاہراً

نُمائِش گَھر

(۔۔۔فت گھ)

نُمائِش گاہ

وہ جگہ جہاں نمائش لگائی جائے، تماشے کی جگہ خصوصاً وہ جہاں مال و اسباب، مصنوعات اور فن پاروں کو دکھانے یا فروخت کے لیے رکھا جائے نیز سیر کی جگہ

نُمائِش گَری

رک : نمائش کاری ؛ (مجازاً) ریاکاری ، تصنع ، دکھاوا

نُمائِش کاری

نمائش کرنے کا عمل ، دکھاوا ، ریاکاری

نُمائِش ہونا

نمائش کرنا (رک) کا لازم ؛ دکھایا جانا ، نمائش میں رکھنا

نُمائِش پَسَندی

دکھاوے (تصنع)کو پسند کرنے کا عمل ، ظاہر داری

نُمائِش پَرَست

دکھاوے (بناوٹ) کو پسند کرنے والا ، نہایت ظاہر دار ؛ ظاہری شان و شوکت کا پرستار

نُمائِش کَرنا

دکھانا ، ظاہر کرنا ، ہر ایک کو دکھانا ، کسی سے چھپا کر نہ رکھنا

نُمائِش لَگنا

کسی جگہ نمائش یا فروخت کے لیے چیزوں کا رکھا جانا، نمائش کا انعقاد ہونا

نُمائِش میں رَکھنا

کسی چیز کو نمائش گاہ میں رکھنا نیز سب پر ظاہر کرنا ، ظہور میں لانا (کوئی جذبہ ، خیال وغیرہ)

نُمائِشی

نمائش (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ دکھاوے کا ، ظاہری ، جعلی ، مصنوعی ؛ (مجازاً) نام نہاد ، نام کا

نُمائِشی اَنداز

دکھاوے یا بناوٹ کا طریقہ ، محض دکھاوا

نُمائِشِیَت

دکھانے یا نمایاں کرنے کی حرکت یا عمل ؛ خود کو اپنی حرکات سے نمایاں کرنا ، خود نمائی ، آتما پردرشن ؛ (نفسیات) جنسی مریض کا بے ستر اور سرعام جسمانی نمائش کا مریضانہ رجحان (Exhibitionism)

نُمائِشی مَیچ

(کھیل) ایسا مقابلہ جس کا مقصد محض تفریح اور دیکھنے والوں کو محظوظ کرنا ہو ، جس میں کسی چیلنج یا انعام کو دخل نہ ہو

نُمائِشی شَریک

(تجارت) ایسا شریک جسے فی الحقیقت اس کاروبار سے کوئی تعلق نہ ہو جس میں اس کی شرکت ظاہر کی جاتی ہے

نِماشاں

رک : نما شام ؛ شام

نَمَش

(فارسی میں نمشک بروزن سرشک بمعنی مسکہ ہے)مونث دودھ کا جھاگ، جس میں مصری ملاتے ہیں

نِمیش

آنکھ جھپکنا، پلک مارنا

جُھوٹی نُمائِش

ظاہری دکھاوا، بے جا نمود

نُمود و نُمائِش

(مجازاً) تشہیر و تبلیغ

ناقابِلِ نُمائِش

जिसकी नुमाइश न की जा सके, जो सवको न दिखाया जा सके।

نامش کلاں ودیہ ویراں

نام بڑا گاؤں ویراں

نَمِش کی قُفلی

وہ قلفی جو پھینٹے ہوئے دودھ میں مصری ملا کر بناتے ہیں

نِماشام پَڑنا

شام ہونا

نِیمَہ شَعبان

قمری مہینے شعبان کا نصف ، مراد : شب برات ۔

نِیم شُعُوری

جاننے اور نہ جاننے کے درمیان کی صورت ؛ نیم دانستگی ، کم جاننے کی حالت.

نا مُشاہِد

نہ دیکھنے والا ؛ مراد : نظر نہ آنے والا ، جو نظر نہ آئے ، ان دیکھا ، غیر مرئی ، نادیدہ ۔

نِیم شَفّاف

واسطہ (شے) جس میں پورے طور ہر روشنی نہ گزرے ، دھندلا ، کسی قدر صاف.

نَمَشکار کَرنا

نمسکار کرنا ، سلام کرنا

نِماشام ہونا

شام ہونا

نَو مَشق

نوآموز، ناتجربہ کار، اناڑی، مبتدی

نَو مَشقا

رک : نو مشق ۔

نا مَشرُوع

غیر شرعی، جو شریعت کے حکم کے مطابق نہ ہو، خلاف شرع، شرعاً ناجائز، غیر مباح، احکام شریعت کے خلاف

نا مَشرُوع ہونا

شریعت کے خلاف ہونا ، غیر شرعی ہونا ۔

نَو مَشقی

نو مشق ہونا، ناتجربہ کاری، نو سکھیا پن، نو آموزی، تربیت پانے والا

نامَۂ شَوق

وہ خط جس میں پیار کی باتیں لکھی ہوں، محبت بھرا خط، محبت آمیز نامہ

نِیمَہ شَرق

(جغرافیہ) مشرقی حصہ ، مشرق کی جانب کا حصہ ۔

نِماشَم

سرشام ، شام کے وقت ، شام ہوتے ہی ۔

نِماشام

شام کی نماز (مغرب) کا وقت

نَمَشکار

(رک : نمسکار جو فصیح ہے) ، پرنام ، سلام ہے

نِمِشک

نمش ، مسکہ ، مکھن نیز بالائی

نائِمالسَّحَری

صبح تک سونے والا، دیر تک سونے والا

نِیم شَب

آدھی رات، نصف شب

نا مُشْتاقی

مشتاق نہ ہونے کی حالت ، بے آرزو مندی ۔

نِیم شِگُفْتَہ

جو پھول آدھا کھلا ہو، ادھ کھیلا پھول، نیم مکمل

نِیم شَبی

نیم شب ( رک ) سے منسوب یا متعلق ، آدھی رات کا.

نا مَشکُور

۱۔ (بات ، امر یا فعل وغیرہ) جس کا کوئی شکریہ ادا نہ کرے ، جس کا کوئی احسان مند نہ ہو ، جس کا شکریہ ادا نہ کیا جائے ۔

نِیم شَرِیک

(قانون) آدھا شریک ایسا شخص نو مثل شریک کے ہو ، شریک نمبا جو کاروبار میں پوری شراکت نہ رکھتا ہو ؛ شریک نما ساجھی.

نَوم شِکَن

نیند توڑنے والا، نیند میں خلل ڈالنے والا

نام آشنا

صرف نام سے واقف، اَن دیکھا جانکار، جس کے صرف نام ہی سے واقفیت ہو، جسے دیکھا نہ ہو صرف اس کا نام سنا یا پڑھا ہو

نِیم شَجَری

(حیوانیات) قدرے درختوں پر رہنے والا ، روکھ باسی (جانور) (انگ : Semi arboreal).

نِیمَہ شَب

رات کا آدھا پہر ، نصف شب ، آدھی رات ۔

نِیمَہ شام

(مراد) شام

نِیمَۂ شَرقی

(جغرافیہ) رک : نیمہء شرق ۔

نِیم اِشارَہ

ادھورا اشارہ، ہلکا سا اِشارہ، (مجازاً) غیر واضح اشارہ

نِیم شَبانَہ

آدھی رات کا ، نصف شب والا.

نِیم آشنا

جو پورے طور پر واقف نہ ہو ، تھوڑا سا واقف ، آدھا واقف ۔

نام شُماری

نام گننے کا عمل ، نام گننا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِھیکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِھیکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone