تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے مَزَہ" کے متعقلہ نتائج

بے مَزَہ

(غذا) بد ذائقہ، برے مزے کا، بے ذائقہ، بے لذت، پھیکا

مِزاج بے مَزَہ ہونا

طبیعت خراب ہونا ، طبیعت کا ناساز ہونا ، بیمار ہونا ، علیل ہونا ۔

طَبِیعَت بے مَزَہ ہونا

(فکر یا رن٘ج و غم کے ہجوم میں) بیزاری اور وحشت ہونا ، سخت جی اُکتانا ، تھک جانا ، بے لطف ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بے مَزَہ کے معانیدیکھیے

بے مَزَہ

bemazaबेमज़ा

اصل: فارسی

بے مَزَہ کے اردو معانی

صفت

  • (غذا) بد ذائقہ، برے مزے کا، بے ذائقہ، بے لذت، پھیکا
  • بے کیف، بے لطف، غیر دلچسپ
  • بیزار، بد دل، کشیدہ خاطر، کبیدہ خاطر، ناول کش
  • خفا، آرزدہ
  • بیمار، ناساز، علیل

شعر

English meaning of bemaza

Adjective

बेमज़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے مَزَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے مَزَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words