تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمَش" کے متعقلہ نتائج

نَمَش

(فارسی میں نمشک بروزن سرشک بمعنی مسکہ ہے)مونث دودھ کا جھاگ، جس میں مصری ملاتے ہیں

نَمَشکار

(رک : نمسکار جو فصیح ہے) ، پرنام ، سلام ہے

نَمَشکار کَرنا

نمسکار کرنا ، سلام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمَش کے معانیدیکھیے

نَمَش

namashनमश

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَمَش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (فارسی میں نمشک بروزن سرشک بمعنی مسکہ ہے)مونث دودھ کا جھاگ، جس میں مصری ملاتے ہیں

اسم، مذکر

  • جلد کی ایک بیماری کا نام، جس میں جلد پر بہت زیادہ خراب دھبے پڑجاتے ہیں (جیسے جذام وغیرہ میں)، جھائیں
  • مختلف رنگوں کے نقطے یا نشان پڑے ہونا، ہلکے بھورے رنگ کے یا سیاہ سفید دھبے، لکیریں، جو تصویر یا کھدی ہوئی تصویر کے عکس میں ہوں

Urdu meaning of namash

  • Roman
  • Urdu

  • (faarsii me.n namshak barozan sarashk bamaanii maskaa hai)muannas duudh ka jhaag, jis me.n misrii milaate hai.n
  • jald kii ek biimaarii ka naam, jis me.n jald par bahut zyaadaa Kharaab dhabbe pa.Djaate hai.n (jaise jazaam vaGaira men), jhaa.ii.n
  • muKhtlif rango.n ke nuqte ya nishaan pa.De honaa, halke bhuure rang ke ya syaah safaid dhabbe, lakiiren, jo tasviir ya Khudii hu.ii tasviir ke aks me.n huu.n

English meaning of namash

Noun, Masculine

  • a kind of ice cream made of whipped cream, sort of syllabub or sillabub

नमश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दूध का वह फेन जो ठंडक के कारण जम-सा गया हो
  • मलाई मख्खन, दूध का मीठा झाग जो सर्दी के दिनों में बिकता है
  • विशेष प्रकार से तैयार किया हुआ मीठे दूध का फेन जो ठंड के कारण जम जाता है; निमस।

نَمَش کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَمَش

(فارسی میں نمشک بروزن سرشک بمعنی مسکہ ہے)مونث دودھ کا جھاگ، جس میں مصری ملاتے ہیں

نَمَشکار

(رک : نمسکار جو فصیح ہے) ، پرنام ، سلام ہے

نَمَشکار کَرنا

نمسکار کرنا ، سلام کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone