تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پھیرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پھیرا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
پھیرا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. (i) گشت دورہ ، (آمد و رفت کا چکر )۔
- (ii) فقیرون کی پھیری (بھیک مان٘گنے کے لیے )، (مجازاً)نہایت مختصر مدت کا قیام۔
- (iii) گزر ، لوٹ کر آنے کا عمل .
- ۲. حلقہ ، دائرہ ، احاطہ گھیرا۔
- ۳. لپیٹ، بل۔
- ۴۔ (i) طواف کے لیے لگایا ہوا چکر۔
- (ii) (ہندو) شادی کے موقع پر ایک دوسرے کا پلو بان٘دھ کر آگ کے گرد چکر لگانے کا عمل۔
- ۵. آسیب کا اثر۔
- ۶۔ (بچوں کا ) تیسرے پہر کا ناشتہ۔
- ۷۔ (شکار) شکار کی غرض سے جانوروں کو گھیر گھار کر لانا ، بان٘کا۔
- ۸۔ چونا ناپنے کا پیمانہ ، لکڑی کا چوکھٹا جس سے چونا وغیرہ ناپتے ہیں.
شعر
تو نے منہ پھیرا اور اس کا نور سا جاتا رہا
تھا تری صورت ہی تک اے یار آئینے کا لطف
مل گئے تھے ایک بار اس کے جو میرے لب سے لب
عمر بھر ہونٹوں پہ اپنے میں زباں پھیرا کیے
کیا آج کل سے اس کی یہ بے توجہی ہے
منہ ان نے اس طرف سے پھیرا ہے میرؔ کب کا
Urdu meaning of pheraa
- Roman
- Urdu
- ۱. (i) gashat dauraa, (aamad-o-rafat ka chakkar )
- (ii) faqiir van kii pherii (bhiik maangne ke li.e ), (majaazan)nihaayat muKhtsar muddat ka qiyaam
- (iii) guzar, luuT kar aane ka amal
- ۲. halqaa, daayaraa, ahaata gheraa
- ۳. lapeT, bil
- ۴۔ (i) tavaaf ke li.e lagaayaa hu.a chakkar
- (ii) (hinduu) shaadii ke mauqaa par ek duusre ka palluu baandh kar aag ke gard chakkar lagaane ka amal
- ۵. aasiib ka asar
- ۶۔ (bachcho.n ka ) tiisre pahar ka naashtaadaan
- ۷۔ (shikaar) shikaar kii Garaz se jaanavro.n ko gher ghaar kar laanaa, baankaa
- ۸۔ chuunaa naapne ka paimaana, lakk.Dii ka chaukhaTaa jis se chuunaa vaGaira naapte hai.n
English meaning of pheraa
Noun, Masculine
- begging, mendicancy, circuit, returned, hawking, trick, a brief stay, a flying visit, circumambulation, go round
फेरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- परिक्रमा;चक्कर, तवाफ़, गश्त करना, गशत, चक्कर, फेरा, हेराफेरी, हलक़ा, दायरा, अहाता घेरा, घर घर जा कर सामान बेचना, देवी-देवता आदि की की जाने वाली परिक्रमा, प्रदक्षिणा
پھیرا کے مترادفات
پھیرا سے متعلق محاورے
پھیرا سے متعلق کہاوتیں
پھیرا کے قافیہ الفاظ
پھیرا کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حَلْقَہ بَنْدی
حد بندی کرنے کا عمل، چاروں طرف سے احاطہ کرنا، حدود کا تعین خصوصاً قطۂ زمین یا علاقے کی حد بندی
حَلْقَہ بانْدْھنا
چاروں طرف سے گھیر لینا، گھیرا ڈالنا، دائرہ بنانا (کسی چیز کے گرد)، دائرے کی شکل میں نشست جمانا
حَلْقَہ کان میں بانا
غلام ہو جانا ، مطیع ہو جانا (اطاعت ، بندگی ، غلامی وغیرہ الفاظ کے ساتھ مستعمل).
حَلْقَہ کَن میں بانا
غلام ہو جانا ، مطیع ہو جانا (اطاعت ، بندگی ، غلامی وغیرہ الفاظ کے ساتھ مستعمل).
حَلْقَہِ دَرْس
وہ حلقہ نما نشست جس میں شاگرد کسی عالم سے درس لینے کی خاطر آئیں، کسی عالم کے درس دینے کی نشست
حَلْقَہ کان میں ڈالْنا
غلام ہو جانا ، مطیع ہو جانا (اطاعت ، بندگی ، غلامی وغیرہ الفاظ کے ساتھ مستعمل).
حَلْقَہ کان میں بھانا
غلام ہو جانا ، مطیع ہو جانا (اطاعت ، بندگی ، غلامی وغیرہ الفاظ کے ساتھ مستعمل).
حَلْقَہِ لَدِنَہ
ربڑ کا چھلّا جو رحم کی وضع کی دوستی کے لیے اندام نہانی میں رکھا جاتا ہے ، پیسری (Pessury)
حَلْقَۂ اِنْتِخاب
وہ علاقہ جسے پارلیمنٹ، اسمبلی یا کسی دوسرے انتخابی ادارے کے انتخاب کے موقع پر ایک وحدت قرار دیا جاتا ہے
حَلْقَہِ بیرُونِ دَر
دروازے کے باہر کے رخ لگی ہوئی لوہے کی کنڈی ، لوہے کے کڑے (جو پہلے دروازوں میں تالا بند کرنے کے لیے لگائے جاتے تھے) ؛ وہ جسے اندر آنے کی اجازت نہ ہو.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qisaas
क़िसास
.قِصاص
the law of retaliation, lex talionis
[ Jaan ka badla jaan hi hota hai lekin kabhi-kabhi ye qisas maal ki surat mein bhi adaa kiya ja sakta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaasir
क़ासिर
.قاصِر
unable, inefficient, incapable
[ Qasir hone ki vajah se hi Anwar ne research ka kaam chhod diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muqarrar
मुक़र्रर
.مُقَرَّر
appointed, assigned
[ Ahmad Sahab Congress ke zamane mein naye-naye school master muqarrar hue the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rizq
रिज़्क़
.رِزْق
daily bread, sustenance, livelihood subsistence
[ Jisne paida kiya hai wo har halat mein rizq dega lekin koshish aur mehnat zaruri hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
diqqat
दिक़्क़त
.دِقَّت
delicate matter, intricacy, difficulty
[ Zarurat ki mamuli si chiz bhi hasil karne ke liye diqqat uthani padti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taqriir
तक़रीर
.تَقْرِیر
address, lecture, talk
[ taqriban sabhi Leader taqreer karne mein mahir hote hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qabr
क़ब्र
.قَبْر
grave
[ Jo dusron ki burai karta hai wo apni qabr aap khodta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maqsad
मक़्सद
.مَقْصَد
purpose, intention, object, aim
[ Jo log zindagi ko maqsad ki surat basar karte hain wo khwahishon ke hisar mein giraftar nahin hote ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qavaa'id
क़वा'इद
.قَواعِد
grammatical rules, grammar
[ Qavaid zaban ke dhanche se bahas karti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qabaa
क़बा
.قَبَا
quilted garment
[ Jab us (ladki) ne apni naqab ulti aur apni qabaa utari to maine dekha ki wo husn mein laa-jawab hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (پھیرا)
پھیرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔