تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھیر پھیر" کے متعقلہ نتائج

پھیر پھیر

آمدورفت ، آنا جانا ، واپسی ، گشت۔

پھیر پھیری

آمدورفت ، آرجار ، چکر ،گردش ، گشت۔

پھیر

رک : پھر۔

مُنہ پھیر پھیر دینا

بُری طرح شکست دینا ، مغلوب کرنا ، پسپا کرنا ۔

ہَتھ پھیر

شعبدہ بازی، استادی، ہاتھ کی چالاکی، عیاری

ہِت پھیر

ہاتھ کی صفائی یا چالاکی

پھیر پَر پھیر

۔ بہت پیچیدگی بہت وقت کے اظہار کے واسطے کہتے ہیں۔ ؎

ہیْر پھیر کے

رک : ہیر پھیر کر ، آخرکار ، انجام کار ۔

ہیْر پھیر کَرکے

ادل بدل کے ، تبدیل کر کے ۔

ہیْر پھیر کَر

ادل بدل کر ، چیزوں کو بدل کر

چَو پھیر

چوپھر

پَٹّا پھیر

(ہندو) شادی کی ایک رسم جس میں دولھا اور دلھن کے بیٹھنے کے پٹرے اس طرح بدل دیتے ہیں کہ دلھن اٹھ کر دولھا کی جگہ اور دولھا دلھن کی جگہ بیٹھ جاتا ہے

ہاتھ پھیر گَیا

سب صفا کر گیا ؛ سب لے گیا

ہیْر پھیر بَتانا

نشیب و فراز سمجھانا ، سمت دکھانا ، راستہ بتانا ۔

پھیر کا راسْتَہ

detour

ہَتھ پھیر کِیا

جل کیا ، دغا دی

نِگاہ پھیر لینا

توجّہ ہٹا لینا ، نظر بدلنا ، بے مروّت ہونا ، بے رخی برتنا ، بے التفاتی کرنا

ہَت پھیر کَرنا

ہاتھ پھیرنا ، مساس کرنا

ہَتھ پھیر لینا

اُدھار لینا ، استعمال کے لیے لینا ، عاریتاً لینا

ہَتھ پھیر کَرنا

شعبدہ دکھانا ، ہاتھ کی صفائی دکھانا ۔

ہیْر پھیر لینا

چاروں طرف چکر لگانا ، گھیر لینا ۔

ہیْر پھیر رَکھنا

گردش میں رکھنا ، ادھر سے ادھر دوڑانا ، چکرا دینا ۔

پھیر میں رَہنا

چکر میں پھن٘سنا ، چکر کاٹتے رہنا۔

ہَتھ پھیر دینا

اُدھار دینا ، استعمال کے لیے دینا ، عاریتاً دینا

ہیْر پھیر دیکھنا

انقلاب زمانہ ملاحظہ کرنا

پَنْجَہ پھیر دینا

(حریف کے) پنجے میں پنجہ ڈال کر داہنی یا بائیں طرف کو موڑ دینا ، (مجازاً) شکست دینا ، غلبہ حاصل کرنا ، دبا لینا.

مُنہ پھیر جانا

پسپا ہونا ، مقابلے سے پیچھے ہٹنا ، بھاگ جانا ۔

مُنہ پھیر لینا

بے پروائی کرنا ، بے مروتی برتنا ، بے اعتنائی کرنا ، توجہ نہ دینا ، نفرت کا اظہار کرنا ۔

مُونْہ پھیر لینا

رُوگردانی کرنا ، بے مروّتی کرنا ۔

نِگاہیں پھیر لینا

رخ پھیر لینا ، توجہ نہ دینا ، بے التفاتی کرنا ، بے رخی برتنا ۔

ہیْر پھیر دِکھانا

مکر و فریب کرنا ، اُلٹی سیدھی باتیں کرنا ، دھوکا دینا ۔

عَقْل کا پھیر

سمجھ کا قصور، کج فہمی، کم عقلی

مُنہ پھیر دینا

پسپا کردینا ، مغلوب کردینا ، شکست دینا ، بھگا دینا

لَفْظی ہیر پھیر

لفظی بازی گری ؛ (سیاسیات) ہیر پھیر کی بات ، پیچیدہ گفتگو ، ٹالنے والی بات ؛ اُڑن گھائیاں نیز بسیار گوئی (انگ Circumlocution).

پھیر بَدَل

لین دین، مبادلہ، ایک چیز دے کر دوسری چیز لینے کا عمل

لَوٹ پھیر

ردَ و بدل، ہیر پھیر

اُلَٹ پھیر

ادل بدل، پھیرا پھاری

بَٹ پھیر

twists and turns of path

بَغَل پھیر

ایک دانْو جس میں مقابل جھک کر حریف کی بغل سے نکلتا ہے اور پشت پر پہنچے کو دانو کرتا ہے۔

جِنْس پھیر

(کاشتکاری) جنس سے جنس کا تبادلہ

چَک پھیر

چکر، دور، گردش، بھن٘ور.

پھیر کَر

ازسرنو ، دوبارہ۔

دِیدے پھیر پھیر کے دیکْھنا

پُتلیاں پھیر پھری کے دیکھنا (عالم نزع میں ہونا).

ہیْر پھیر کی بات

دھوکے کی باتیں ، بسیارگوئی ، طول کلام ، دانستہ ہیرپھیر والی مبہم گفتگو کے طریقے کا استعمال ، پیچیدہ و مبہم فقرہ یا عبارت ۔

ہیْر پھیر بَتا دینا

نشیب و فراز سمجھانا ، سمت دکھانا ، راستہ بتانا ۔

نَو گِرَہ کا پھیر

نو سیّاروں کی گردش اور ان کا اثر

مُقَدَّر کا پھیر

قسمت کا بگاڑ ، تقدیر کی برائی ، قدرت کی مقدر کی ہوئی اذیت یا نحوست ۔

پَٹّا پھیر کَرنا

گونے کی رسم کا خرچ بیاہ میں ادا کردینا ، مکلاوہ کردینا .

نِنّانویں کا پھیر

(شاذ) ﷲ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے صفاتی کا ورد (خصوصاً جانکنی کے عالم میں)

نِنّانوے کا پھیر

روپیہ بڑھانے کی مستقل فکر، ہوس کا چکر، بے جا لالچ، شدید طمع، بے جا لالچ اور طمع

ہَت پھیر کَرنے والا

چالاک ، دغا باز ، فریبی ، جُل دینے والا ۔

مُنہ پھیر کَر سونا

بے اعتنائی ظاہر کرنا، دوسری طرف کروٹ لے کے سونا ، اظہارناراضگی کرنا

مُنہ پھیر کَر چَلنا

اظہارِ نفرت کرنا ، بیزاری ظاہر کرنا ۔

مُنہ کو پھیر لینا

انکار کرنا.

مُنہ پھیر کے جانا

ناراض ہوکر جانا ، روٹھ کر جانا ۔

مُنہ پھیر کے بَیٹْھنا

بیزاری اور بے رُخی اختیار کرنا ۔

مُنْھ پھیر کَر کَہْنا

۔ادائے معشوقانہ میں سے ایک یہ بھی ادا ہے یعنی اگر سامع کو کچھ چھیڑنا ہوتا ہے تو مُنھ سامنے کر کے بات نہیں کہی جاتی۔ ؎

مُنہ پھیر کے سونا

بے اعتنائی ظاہر کرنا، دوسری طرف کروٹ لے کے سونا ، اظہارناراضگی کرنا

مُنہ پھیر کَر بَیٹْھنا

بیزاری اور بے رُخی اختیار کرنا ۔

مُنہ پھیر کَر جانا

ناراض ہوکر جانا ، روٹھ کر جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پھیر پھیر کے معانیدیکھیے

پھیر پھیر

pher-pherफेर-फेर

  • Roman
  • Urdu

پھیر پھیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آمدورفت ، آنا جانا ، واپسی ، گشت۔
  • بار بار ، پھیر پھیر (رک)۔

Urdu meaning of pher-pher

  • Roman
  • Urdu

  • aamad-o-raft, aanaa jaana, vaapsii, gashat
  • baar baar, pher pher (ruk)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھیر پھیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھیر پھیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone