تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پھیر کَر جانا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پھیر کَر جانا

ناراض ہوکر جانا ، روٹھ کر جانا ۔

مُنہ پھیر جانا

پسپا ہونا ، مقابلے سے پیچھے ہٹنا ، بھاگ جانا ۔

مُنہ پھیر کے جانا

ناراض ہوکر جانا ، روٹھ کر جانا ۔

مُنہ پھیر کَر گَھر دیکھ کَر

گھر اُس طرف ہے ، فورا ً چلے جاؤ ۔

مُنہ پھیر کَر چَلنا

اظہارِ نفرت کرنا ، بیزاری ظاہر کرنا ۔

مُنہ پھیر کَر بَیٹْھنا

بیزاری اور بے رُخی اختیار کرنا ۔

مُنہ پھیر کَر کَہنا

ناز و نخرے سے کہنا ، معشوقانہ ادا سے کہنا ۔

مُنہ پھیر کَر سونا

بے اعتنائی ظاہر کرنا، دوسری طرف کروٹ لے کے سونا ، اظہارناراضگی کرنا

مُنہ پھیر کَر ہَنْسْنا

منھ چھپاکر ہنسنا ، پردے پردے میں ہنسنا ۔

مُنہ پھیر کَر نَہ دیکھنا

بے توجہی اور بے پروائی کرنا ۔

مُنہ کالا کَر جانا

دفع ہوجانا ، شرمندگی یا رسوائی کے ڈر سے چلے جانا ، جاکر دوبارہ نہ آنا ۔

پھیر کَر جانا

رک : پھیرا کرنا ، چکر لگا جانا۔

مُنہ پَسار کَر رَہ جانا

منھ پھاڑ کر رہ جانا ، متحیر رہ جانا ، حیران رہ جانا ، کسی چیز کی آرزو میں تکتے رہ جانا ۔

مُنہ دیکھ کَر رَہ جانا

محروم رہ جانا ، کامیاب نہ ہونا

مُنہ جُھٹال کَر کَھڑے ہو جانا

تھوڑا سا کھا کر چلے جانا ، پوری طرح سے نہ کھانا ۔

مُنہ میں کِھیل اُڑ کَر نَہ جانا

کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقہ ہونا ۔

مُنہ میں ایک کِھیل تَک اُڑ کَر نَہ جانا

نہایت فاقے سے ہونا ، بالکل کچھ کھایا پیا نہ ہونا ۔

مُنہ میں اُڑ کَر کِھیل کا دانَہ نَہ جانا

بالکل فاقہ ہونا ، کچھ بھی نہ کھانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پھیر کَر جانا کے معانیدیکھیے

مُنہ پھیر کَر جانا

mu.nh pher kar jaanaaमुँह फेर कर जाना

مُنہ پھیر کَر جانا کے اردو معانی

  • ناراض ہوکر جانا ، روٹھ کر جانا ۔

मुँह फेर कर जाना के हिंदी अर्थ

  • नाराज़ हो कर जाना, रूठ कर जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پھیر کَر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پھیر کَر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words