تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھیر پَر پھیر" کے متعقلہ نتائج

پھیر پَر پھیر

۔ بہت پیچیدگی بہت وقت کے اظہار کے واسطے کہتے ہیں۔ ؎

سَر پَر ہاتھ پھیرْ دینا

فریب سے یا بزور سب لے لینا

مُنْھ پَر پھیر لینا

۔روگردانی کرنا۔ ۲۔کنایہ ہے بے مروتی و بے اعتنائی سے بھی۔ ؎

حَلْق پَر چُھری پھیر دینا

ذبح کرنا ؛ جبر کرنا، ستم کرنا ؛ سخت نقصان پہنچانا

مِحْنَت پَر پانی پھیر دینا

محنت ضائع کر دینا ، کوشش و مشقت برباد کر دینا

کار گُزاری پَر پانِی پِھیر دینا

اچھا کام خراب کردینا، اچھے کام کا صلہ نہ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں پھیر پَر پھیر کے معانیدیکھیے

پھیر پَر پھیر

pher par pherफेर पर फेर

  • Roman
  • Urdu

پھیر پَر پھیر کے اردو معانی

  • ۔ بہت پیچیدگی بہت وقت کے اظہار کے واسطے کہتے ہیں۔ ؎

Urdu meaning of pher par pher

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ bahut pechiidgii bahut vaqt ke izhaar ke vaaste kahte hain।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پھیر پَر پھیر

۔ بہت پیچیدگی بہت وقت کے اظہار کے واسطے کہتے ہیں۔ ؎

سَر پَر ہاتھ پھیرْ دینا

فریب سے یا بزور سب لے لینا

مُنْھ پَر پھیر لینا

۔روگردانی کرنا۔ ۲۔کنایہ ہے بے مروتی و بے اعتنائی سے بھی۔ ؎

حَلْق پَر چُھری پھیر دینا

ذبح کرنا ؛ جبر کرنا، ستم کرنا ؛ سخت نقصان پہنچانا

مِحْنَت پَر پانی پھیر دینا

محنت ضائع کر دینا ، کوشش و مشقت برباد کر دینا

کار گُزاری پَر پانِی پِھیر دینا

اچھا کام خراب کردینا، اچھے کام کا صلہ نہ دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھیر پَر پھیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھیر پَر پھیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone