تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیدے پھیر پھیر کے دیکْھنا" کے متعقلہ نتائج

دِیدے پھیر پھیر کے دیکْھنا

پُتلیاں پھیر پھری کے دیکھنا (عالم نزع میں ہونا).

ہیْر پھیر کے

رک : ہیر پھیر کر ، آخرکار ، انجام کار ۔

مُنہ پھیر کے جانا

ناراض ہوکر جانا ، روٹھ کر جانا ۔

مُنہ پھیر کے بَیٹْھنا

بیزاری اور بے رُخی اختیار کرنا ۔

مُنہ پھیر کے سونا

بے اعتنائی ظاہر کرنا، دوسری طرف کروٹ لے کے سونا ، اظہارناراضگی کرنا

مُنْھ پھیر کے ہَنْسنا

۔چھپا کر ہنسنا۔ پردے پردے میں ہنسنا۔ ؎

پھیر کے

ازسرنو ، دوبارہ۔

نِنّانوے کے پھیر میں پَڑنا

لالچ میں مبتلا ہونا ، دولت کمانے کی فکر میں رہنا ، شدید ہوس کرنا ۔

نِنّانوے کے پھیر میں آنا

لالچ کے سبب مصیبت میں مبتلا ہونا ۔

مُنْھ پھیر کے سونا

۔ دوسری طرف کروٹ لے کے سونا۔

ایر پھیر کے تولْنا

(دوکانداری) جنس کو دونوں پلڑوں میں بازی تولنا تاکہ پاسنگ وغیرہ کا فرق نہ رہے.

نِنّانویں کے پھیر میں آ گَیا

رک : ننانوے کے پھیر میں پڑگیا

نِنّانوے کے پھیر میں پَڑ گَیا

حرص و بخل کا شکار ہوگیا ۔

نِنّانوے کے پھیر میں پَڑ جانا

۔روپیہ بڑھانے کی فکر میں پڑجانا۔ کنجوسی پر کمر بندھ جانا۔؎

نِنّانوے کے پھیر میں آ جانا

لالچ کے سبب مصیبت میں مبتلا ہونا ۔

نِنّانویں کے پھیر میں آ جانا

روپیہ جمع کرنے کی فکر میں پڑجانا ؛ لالچ میں پھنسنا ؛ لالچ کے سبب مصیبت میں پھنسنا

نِنّانویں کے پھیر میں آ پَڑنا

روپیہ جمع کرنے کی فکر میں پڑجانا ؛ لالچ میں پھنسنا ؛ لالچ کے سبب مصیبت میں پھنسنا

ریوْڑی کے پھیر میں پَڑْنا

مُصیبت میں پھن٘سنا

ہیْر پھیر دیکھنا

انقلاب زمانہ ملاحظہ کرنا

ناک کے پھیر سے بَیان کَرنا

بات کو طوالت سے بیان کرنا، سیدھی اور صاف بات کو طوالت سے بیان کرنا

پھیر پھار کے

چکر ڈال کر ، گھما پھرا کر ، دھو کے بازی سے فریب کرکے۔

مُنہ پھیر کَر نَہ دیکھنا

بے توجہی اور بے پروائی کرنا ۔

مُنْھ پھیر کَر نَہ دیکھنا

۔ کنایہ ہے بے توجہی اور بے پروائی کا۔ ؎

جو گِرا کھائی کے اَنْدَر سو پَڑا پھیر میں

جس نے بئیے کی اچاپت اُٹھائی اس سے پیچھا چھڑانا مشکل ہے

سائِیں کے دَرْبار میں بَڑے بَڑے ہَیں ڈھیر، اپنا دانا بِین لے جِس میں ہیر نَہ پھیر

اپنی قسمت پر شاکر رہنا چاہیے اور جو ملے اس پر قناعت کرنی چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیدے پھیر پھیر کے دیکْھنا کے معانیدیکھیے

دِیدے پھیر پھیر کے دیکْھنا

diide pher-pher ke dekhnaaदीदे फेर-फेर के देखना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دِیدے پھیر پھیر کے دیکْھنا کے اردو معانی

  • پُتلیاں پھیر پھری کے دیکھنا (عالم نزع میں ہونا).

Urdu meaning of diide pher-pher ke dekhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • putalyaa.n pher phrii ke dekhana (aalim nazaa me.n honaa)

दीदे फेर-फेर के देखना के हिंदी अर्थ

  • पुतलियाँ घुमा घुमा कर देखना (दम टूटने की स्थिति में होना)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِیدے پھیر پھیر کے دیکْھنا

پُتلیاں پھیر پھری کے دیکھنا (عالم نزع میں ہونا).

ہیْر پھیر کے

رک : ہیر پھیر کر ، آخرکار ، انجام کار ۔

مُنہ پھیر کے جانا

ناراض ہوکر جانا ، روٹھ کر جانا ۔

مُنہ پھیر کے بَیٹْھنا

بیزاری اور بے رُخی اختیار کرنا ۔

مُنہ پھیر کے سونا

بے اعتنائی ظاہر کرنا، دوسری طرف کروٹ لے کے سونا ، اظہارناراضگی کرنا

مُنْھ پھیر کے ہَنْسنا

۔چھپا کر ہنسنا۔ پردے پردے میں ہنسنا۔ ؎

پھیر کے

ازسرنو ، دوبارہ۔

نِنّانوے کے پھیر میں پَڑنا

لالچ میں مبتلا ہونا ، دولت کمانے کی فکر میں رہنا ، شدید ہوس کرنا ۔

نِنّانوے کے پھیر میں آنا

لالچ کے سبب مصیبت میں مبتلا ہونا ۔

مُنْھ پھیر کے سونا

۔ دوسری طرف کروٹ لے کے سونا۔

ایر پھیر کے تولْنا

(دوکانداری) جنس کو دونوں پلڑوں میں بازی تولنا تاکہ پاسنگ وغیرہ کا فرق نہ رہے.

نِنّانویں کے پھیر میں آ گَیا

رک : ننانوے کے پھیر میں پڑگیا

نِنّانوے کے پھیر میں پَڑ گَیا

حرص و بخل کا شکار ہوگیا ۔

نِنّانوے کے پھیر میں پَڑ جانا

۔روپیہ بڑھانے کی فکر میں پڑجانا۔ کنجوسی پر کمر بندھ جانا۔؎

نِنّانوے کے پھیر میں آ جانا

لالچ کے سبب مصیبت میں مبتلا ہونا ۔

نِنّانویں کے پھیر میں آ جانا

روپیہ جمع کرنے کی فکر میں پڑجانا ؛ لالچ میں پھنسنا ؛ لالچ کے سبب مصیبت میں پھنسنا

نِنّانویں کے پھیر میں آ پَڑنا

روپیہ جمع کرنے کی فکر میں پڑجانا ؛ لالچ میں پھنسنا ؛ لالچ کے سبب مصیبت میں پھنسنا

ریوْڑی کے پھیر میں پَڑْنا

مُصیبت میں پھن٘سنا

ہیْر پھیر دیکھنا

انقلاب زمانہ ملاحظہ کرنا

ناک کے پھیر سے بَیان کَرنا

بات کو طوالت سے بیان کرنا، سیدھی اور صاف بات کو طوالت سے بیان کرنا

پھیر پھار کے

چکر ڈال کر ، گھما پھرا کر ، دھو کے بازی سے فریب کرکے۔

مُنہ پھیر کَر نَہ دیکھنا

بے توجہی اور بے پروائی کرنا ۔

مُنْھ پھیر کَر نَہ دیکھنا

۔ کنایہ ہے بے توجہی اور بے پروائی کا۔ ؎

جو گِرا کھائی کے اَنْدَر سو پَڑا پھیر میں

جس نے بئیے کی اچاپت اُٹھائی اس سے پیچھا چھڑانا مشکل ہے

سائِیں کے دَرْبار میں بَڑے بَڑے ہَیں ڈھیر، اپنا دانا بِین لے جِس میں ہیر نَہ پھیر

اپنی قسمت پر شاکر رہنا چاہیے اور جو ملے اس پر قناعت کرنی چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیدے پھیر پھیر کے دیکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیدے پھیر پھیر کے دیکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone