تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَھٹا پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَھٹا پَڑْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: پَھٹا
پَھٹا پَڑْنا کے اردو معانی
- حسن و خوبصورتی کا بھرپور اظہار ہونا ، جوبن پر ہونا ، بھر پورجوانی ہونا (شباب وغیرہ کے ساتھ) .
- ۔نکلا پڑنا۔ درد سے سر یا آنکھوں کا شق ہوئے جانا ۲۔زور میں ہونا۔ نہایت موٹا ہونا ؎ دیکھو آنکھیں پھٹی پڑتی ہیں۔
- نکلا پڑنا ، خوب نمایاں ہونا .
English meaning of phaTaa pa.Dnaa
- abound in
- be very fat
- have severe pain (in the head)
फटा पड़ना के हिंदी अर्थ
- ۔निकला पड़ना। दर्द से सर या आँखों का शक़ हुए जाना २।ज़ोर में होना। निहायत मोटा होना देखो आँखें फटी हैं।
- निकला पड़ना, ख़ूब नुमायां होना
- हुस्न-ओ-ख़ूबसूरती का भरपूर इज़हार होना, जोबन पर होना, भर पर जवानी होना (शबाब वग़ैरा के साथ)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَھٹا پَڑْنا)
پَھٹا پَڑْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔