تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناگَر" کے متعقلہ نتائج

ناگَر

(دکن) رقبے کی ایک پیمائش کا نام ، ۱۸ بیگھے کے برابر رقبہ ۔

ناگَر بیل

ناگ بیل، پان کی بیل

ناگَر کَشی

ہل چلانے کا عمل ، ہل چلانا ۔

ناگَرنا

ہل چلانا ، قلبہ رانی کرنا ، زمین جوتنا ۔

ناگَر کَرنا

ہل چلانا ، قلبہ رانی کرنا ۔

ناگَر موتھا

ایک ہندوستانی گھاس جس کی جڑ سیاہ اور خوشبودار اور قد بیر کی گٹھلی کے برابر ہوتا ہے، سعد ہندی، مشک ہندی، ایک قسم کی خوشبودار گھاس کی جڑ

ناگَر مُستا

رک : ناگر موتھا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

ناگَرَن

ناگر قوم کی عورت ، ناگر برہمن کی جورو

ناگر دان

وہ ظرف جس میں خوشبو رکھی جاتی ہے ، عطر دان ۔

ناگر پان

ایک نہایت عمدہ قسم کا پان، ایک خوشبودار پان، ناگر بیل کا پتا، عمدہ اور بڑا پان

ناگرِک

شہری، شہرکا باشندہ، نگر کا رہنے والا، شہر میں پیدا ہونے والا

ناگْری

ایک لپی کا نام جس میں آج کل ہندی لکھی جاتی ہے، وہ لپی جو ہندوستان کے ایک قدیم شہر دیونگر سے منسوب ہے، دیوناگری، ہندی کا رسم الخط

ناگْری خَط

ہندی رسم الخط ۔

ناگْری رَسمُ الخَط

رک : ناگری خط ۔

ناگ رَنْگ

نارنگی (خصوصاً سلہٹ کی) (لاط : Citrusaurantium)

ناگ رَکْت

رک : سیندور

ناگ راجَہ

بڑا ہاتھی

نا گِرَفتَہ

جو پکڑا نہ گیا ہو ؛ جو ہاتھ نہ آیا ہو ؛ (مجازاً) جو لیا نہ گیا ہو (قرض وغیرہ) ۔

اُپ ناگَر

اب بھرنش (رک) کی ایک شاخ.

بَھلے کے پاس بیٹھے چَبائے ناگَر پان ، بُرے کے پاس بیٹھے کَٹائےناک اور کان

بھلے لوگوں کی صحبت مفید اور بروں کی نقصان کا باعث ہوتی ہے.

اَچّھےکی صُحْبَت بَیٹْھے کھائے ناگ٘ر پان ، بُرے کی صُحْبَت بَیْٹھے کَٹائے ناک اور کان

اچھی صحبت مفید ہے اور بری صحبت مضر ، جیسی سنگت ویسا ہی اس کا پھل ملتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ناگَر کے معانیدیکھیے

ناگَر

naagarनागर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: دکنی

  • Roman
  • Urdu

ناگَر کے اردو معانی

صفت

  • (دکن) رقبے کی ایک پیمائش کا نام ، ۱۸ بیگھے کے برابر رقبہ ۔
  • (دکن) ہل ، قلبہ
  • جوئے کی رسی جس سے بیل جوڑتے ہیں ، جوئے کے وہ ہک جن میں بیلوں کی رسیاں باندھتے ہیں ، ناگل ۔
  • گاڑی کے پہیے کا مرکزی حصہ جس میں دھرا ڈالنے کے لیے ایک سوراخ ہوتا ہے جو اس کے بیچ میں طولاً آر پار نالی کی شکل کا ہوتا ہے
  • دیوار کی ٹیڑھ جو زمین کی کمی و بیشی کے سبب سے ہوتی ہے ، جھوت .

Urdu meaning of naagar

  • Roman
  • Urdu

  • (dakkan) raqbe kii ek paimaa.ish ka naam, १८ biighe ke baraabar rakbaa
  • (dakkan) hal, qulbaa
  • joy kii rassii jis se bail jo.Dte hai.n, joy ke vo hikk jin me.n bailo.n kii rassiyaa.n baandhte hai.n, naagal
  • gaa.Dii ke pahii.e ka markzii hissaa jis me.n dharaa Daalne ke li.e ek suuraaKh hotaa hai jo is ke biich me.n tuulan aar paar naalii kii shakl ka hotaa hai
  • diivaar kii Te.Dh jo zamiin kii kamii-o-beshii ke sabab se hotii hai, jhot

नागर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नगरवासियों में होने अथवा उनसे संबंध रखनेवाला। (सिविल) जैसे-नागर अधिकार। (सिविल राइट)
  • नगर-संबंधी। नगर का। (अर्बन)

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नगरवासी; नागरिक
  • चतुर; शिष्ट; सभ्य
  • गुजराती ब्राह्मणों में एक कुलनाम या सरनेम
  • नागरी लिपि का कोई अक्षर
  • एक प्रकार का गृहयुद्ध।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناگَر

(دکن) رقبے کی ایک پیمائش کا نام ، ۱۸ بیگھے کے برابر رقبہ ۔

ناگَر بیل

ناگ بیل، پان کی بیل

ناگَر کَشی

ہل چلانے کا عمل ، ہل چلانا ۔

ناگَرنا

ہل چلانا ، قلبہ رانی کرنا ، زمین جوتنا ۔

ناگَر کَرنا

ہل چلانا ، قلبہ رانی کرنا ۔

ناگَر موتھا

ایک ہندوستانی گھاس جس کی جڑ سیاہ اور خوشبودار اور قد بیر کی گٹھلی کے برابر ہوتا ہے، سعد ہندی، مشک ہندی، ایک قسم کی خوشبودار گھاس کی جڑ

ناگَر مُستا

رک : ناگر موتھا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

ناگَرَن

ناگر قوم کی عورت ، ناگر برہمن کی جورو

ناگر دان

وہ ظرف جس میں خوشبو رکھی جاتی ہے ، عطر دان ۔

ناگر پان

ایک نہایت عمدہ قسم کا پان، ایک خوشبودار پان، ناگر بیل کا پتا، عمدہ اور بڑا پان

ناگرِک

شہری، شہرکا باشندہ، نگر کا رہنے والا، شہر میں پیدا ہونے والا

ناگْری

ایک لپی کا نام جس میں آج کل ہندی لکھی جاتی ہے، وہ لپی جو ہندوستان کے ایک قدیم شہر دیونگر سے منسوب ہے، دیوناگری، ہندی کا رسم الخط

ناگْری خَط

ہندی رسم الخط ۔

ناگْری رَسمُ الخَط

رک : ناگری خط ۔

ناگ رَنْگ

نارنگی (خصوصاً سلہٹ کی) (لاط : Citrusaurantium)

ناگ رَکْت

رک : سیندور

ناگ راجَہ

بڑا ہاتھی

نا گِرَفتَہ

جو پکڑا نہ گیا ہو ؛ جو ہاتھ نہ آیا ہو ؛ (مجازاً) جو لیا نہ گیا ہو (قرض وغیرہ) ۔

اُپ ناگَر

اب بھرنش (رک) کی ایک شاخ.

بَھلے کے پاس بیٹھے چَبائے ناگَر پان ، بُرے کے پاس بیٹھے کَٹائےناک اور کان

بھلے لوگوں کی صحبت مفید اور بروں کی نقصان کا باعث ہوتی ہے.

اَچّھےکی صُحْبَت بَیٹْھے کھائے ناگ٘ر پان ، بُرے کی صُحْبَت بَیْٹھے کَٹائے ناک اور کان

اچھی صحبت مفید ہے اور بری صحبت مضر ، جیسی سنگت ویسا ہی اس کا پھل ملتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناگَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناگَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone