تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَھلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَھلا کے معانیدیکھیے
پَھلا کے اردو معانی
- بہت پھل والا، پھل سے لدا ہوا، پھل والا، نوک دار (مرکبات میں مستعمل جیسے :دو پھلا وغیرہ)، تیر کی نوک، چمچے کا اگلا حصہ
- پھل
- برما
- نجاری برمے کا دھار دار آہنی من٘ھ جو سوراخ چھیدتا ہے
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
پائے عروج کیوں نہ ہماری فروتنی
پھولا پھلا وہ خاک میں جو دانہ مل گیا
کب تک اسے سینچو گے تمنائے ثمر میں
یہ صبر کا پودا تو نہ پھولا نہ پھلا ہے
اچھی نہیں یہ خلش رقیبو
کانٹے بو کر کوئی پھلا ہے
English meaning of phalaa
- puffed, blossomed
پَھلا کے قافیہ الفاظ
پَھلا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَھلا)
پَھلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔