تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیٹَک" کے متعقلہ نتائج

پیٹَک

کپڑے کتابیں وغیرہ رکھنے کی ڈھکنے والی ٹوکری، پٹارا

پیٹُک

رک : پیٹو

پِیٹَک پِیّا

uproar, furore

پِیٹَک پَیَّا

گریہ و زاری، واویلا، نوحہ و ماتم، کہرام

پِیٹَک پَھیّا

گریہ و زاری، واویلا، نوحہ و ماتم، کہرام

پیٹِکا

ڈبہ، بکس، صندوق

پیٹ کے

حقیقی بھائی، حقیقی بہنیں

پیٹ کا

سگا بچہ ، حقیقی اولاد ، زائیدہ ، جنا.

پیٹ کی

حقیقی بھائی، حقیقی بہنیں

پیٹ کے بَل

اون٘دھا

پیٹ کے لِیے

کسب معاش کی خاطر ، روزی بہم پہن٘چانے کی غرض سے.

پیٹ کی آگ

ماں کی مامتا، الفت مادری

پیٹ کَسی

(پہلوانی) ایک ٹان٘گ لمبی کرکے دوسری ٹان٘گ سے پیٹ کسنا اور ایک ہاتھ گردن پر ڈالنا

پیٹ کُھرْچَن

رک : پیٹ پون٘چھن ، پچھلا بچہ

پیٹ کاٹ کے

اپنی خوراک میں سے، اپنی بھوک رکھ کے

پیٹ کے بال

ابھی پیٹ کے بال نہیں اترے دونوں وقت ملتے بچے کو باہر نہ لے جاؤ.

پیٹ کی بات

راز، دل کا بھید

پیٹ کی مار

بھوک کی تکلیف ، رزق کی کمی ، روزی سے محروم کر کے تکلیف پہن٘چانا.

پیٹ کاٹْنا

معمولی خوراک سے کم کھانا ، کم کھا کر گذر کرنا ، اپنے اوپر سختی جھیلنا ، اپنی ضروریات واقعی کو کم کرنا.

پیٹ کی آنچ

بھوک ، اشتہا.

پیٹ کا مارا

بھوکا ، محتاج ، مفلس.

پیٹ کا پاپی

بے ایمان، حرام کا کھانے والا

پیٹ کا دَرْد

gripe

پیٹ کا پَھل

اولاد.

پیٹ کی باتیں

secrets

پیٹ کی مارنا

عداوت یا تن٘بیہہ کی غرض سے کسی کو بھوکا رکھنا ، بھوک کی سزا دینا.

پیٹ کی فِکْر

روزی کی جستجو، تلاش معاش، فکرِ معاش، رزق کی فکر

پیٹ کا بَنَج

(لفظاً) پیٹ کا کاروبار

پیٹ کو لَگَنا

بھوک کا غلبہ ہونا ، زور کی بھوک یا اشتہا ہونا

پیٹ کو مَرْنا

۔بھوک سے مرنا۔ (طرحدار لونڈی) شہر میں کچھ جان ہو تو خبریں پیدا ہوں۔ خلقت تو پیٹ کو مررہی ہے۔ ایک عالم میں سناٹا پھیلا ہے۔

پیٹ کا ٹُوٹا

۔صفت ۔ فاقوں کا مارا۔ نان شبینہ کا محتاج۔

پیٹ کا پَرْدَہ

دیافرغم (Diaphrgam) ، اوجھڑی ، پیڑو کے پردے کی تہ.

پیٹ کے واسْطے

کسب معاش کی خاطر ، روزی بہم پہن٘چانے کی غرض سے.

پیٹ کا گَہْرا

راز چھپانے والا.

پیٹ کا بَنْدَہ

خود غرض، لالچی

پیٹ کا ہَلْکا

وہ جو راز افشا کردے ، وہ شخص جسے بات نہ پچے ، تن٘گ ظرف ، اوچھا.

پیٹ کی کَھری

راز کو پوشیدہ رکھنے والی ، بھید کو ظاہر نہ کرنے والی.

پیٹ کا سُورا

رک : پیٹ کا کتا ، بہت لالچی ، بڑا لوبھی نہایت طامع

پیٹ کا خَیال

رزق حاصل کرنے کا خیال، فکرِ معاش

پیٹ کا دُکھیا

مریض شکم ، جس کو ہمیشہ پیٹ کی کوئی شکایت رہے

پیٹ کا کُتّا

(کنایۃً) بھوک ، اشتہا.

پیٹ کا مَزُورا

وہ شخص جو پیٹ کی خاطر مزدوری کرے

پیٹ کی مامْتا

ماں کی محبت

پیٹ کُھل جانا

۔(عو) بھوک بڑھ جانا۔ (فقرہ) لوگ انگلیاں چاٹ جاٹ کے کھانا کھانے لگے اور تو میں نہیں جانتی پیٹ کھل گئے بھوکیں بڑھ گئیں۔

پیٹ کا دَھندا

کھانے پینے کی تدبیر ، معاش کی فکر.

پیٹ کا اِینْدَھن

food

پیٹ کی مار دینا

۔(عو) بھوکا مارنا۔ بھوک کی سزا دینا۔ عداوت یا تنبیہ کی غرض سے کسی کو بھوکا رکھنا۔

پیٹ کے آگے نا ہے

پیٹ بھرا ہوا آدمی کھانے سے انکار کر دیتا ہے.

پیٹ کو دھوکا دینا

۔ بھوکا رہ جانا۔ تھوڑی خوراک کھانا کی جگہ۔

پیٹ کی اَنگار

(کنایۃً) سخت بھوک ، جوشش ، سخت جوش

پیٹ کا بَچَّہ

embryo, fetus

پیٹ کا پِٹُّھو

ہر وقت کا ساتھی ، کھانے کا ساتھی ، گہرا دوست.

پیٹ کے واسطے پردیس جاتے ہیں

فکر معاش میں لوگ سفر کرتے ہیں

پیٹ کی کُھرْچَن

last of the offspring

پیٹ کو آگ لَگْنا

اولاد کا مخالف ہو جانا ، اولاد کا نالائق ہونا ، اولاد سے دکھ پہن٘چنا۔

پیٹ کی مَچْھلِیاں

پیٹ میں رگوں کا موٹا جال ، نیز وہ نشان جو زچگی کے بعد پیٹ پر پڑ جاتے ہیں.

پیٹ کا کَپَٹّی

بے ایمان ، منافق

پیٹ کا کُڑکُڑانا

۔ہوں سے پیٹ بولنا۔ (فقرہ) جونہی للکار کے ایک شخص کا نام پکارا یہاں تو پیٹ کڑکڑانے لگا۔

پیٹ کو روٹی مِلْنا

کم از کم ضرورت یا احتیاج کا پورا ہونا.

پیٹ کی آگ بُجھانا

بھوکے کو کھلانا، کسی کا پیٹ بھرنا، کھانا کھلانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پیٹَک کے معانیدیکھیے

پیٹَک

peTakपेटक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پیٹَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کپڑے کتابیں وغیرہ رکھنے کی ڈھکنے والی ٹوکری، پٹارا

Urdu meaning of peTak

  • Roman
  • Urdu

  • kap.De kitaabe.n vaGaira rakhne kii Dhakne vaalii Tokarii, piTaaraa

English meaning of peTak

Noun, Masculine

  • a covered wicker-basket

पेटक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपड़े किताबें आदी रखने की ढकने वाली टोकरी, पिटारा, पिटारा, मंजूषा, संदूक़

پیٹَک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پیٹَک

کپڑے کتابیں وغیرہ رکھنے کی ڈھکنے والی ٹوکری، پٹارا

پیٹُک

رک : پیٹو

پِیٹَک پِیّا

uproar, furore

پِیٹَک پَیَّا

گریہ و زاری، واویلا، نوحہ و ماتم، کہرام

پِیٹَک پَھیّا

گریہ و زاری، واویلا، نوحہ و ماتم، کہرام

پیٹِکا

ڈبہ، بکس، صندوق

پیٹ کے

حقیقی بھائی، حقیقی بہنیں

پیٹ کا

سگا بچہ ، حقیقی اولاد ، زائیدہ ، جنا.

پیٹ کی

حقیقی بھائی، حقیقی بہنیں

پیٹ کے بَل

اون٘دھا

پیٹ کے لِیے

کسب معاش کی خاطر ، روزی بہم پہن٘چانے کی غرض سے.

پیٹ کی آگ

ماں کی مامتا، الفت مادری

پیٹ کَسی

(پہلوانی) ایک ٹان٘گ لمبی کرکے دوسری ٹان٘گ سے پیٹ کسنا اور ایک ہاتھ گردن پر ڈالنا

پیٹ کُھرْچَن

رک : پیٹ پون٘چھن ، پچھلا بچہ

پیٹ کاٹ کے

اپنی خوراک میں سے، اپنی بھوک رکھ کے

پیٹ کے بال

ابھی پیٹ کے بال نہیں اترے دونوں وقت ملتے بچے کو باہر نہ لے جاؤ.

پیٹ کی بات

راز، دل کا بھید

پیٹ کی مار

بھوک کی تکلیف ، رزق کی کمی ، روزی سے محروم کر کے تکلیف پہن٘چانا.

پیٹ کاٹْنا

معمولی خوراک سے کم کھانا ، کم کھا کر گذر کرنا ، اپنے اوپر سختی جھیلنا ، اپنی ضروریات واقعی کو کم کرنا.

پیٹ کی آنچ

بھوک ، اشتہا.

پیٹ کا مارا

بھوکا ، محتاج ، مفلس.

پیٹ کا پاپی

بے ایمان، حرام کا کھانے والا

پیٹ کا دَرْد

gripe

پیٹ کا پَھل

اولاد.

پیٹ کی باتیں

secrets

پیٹ کی مارنا

عداوت یا تن٘بیہہ کی غرض سے کسی کو بھوکا رکھنا ، بھوک کی سزا دینا.

پیٹ کی فِکْر

روزی کی جستجو، تلاش معاش، فکرِ معاش، رزق کی فکر

پیٹ کا بَنَج

(لفظاً) پیٹ کا کاروبار

پیٹ کو لَگَنا

بھوک کا غلبہ ہونا ، زور کی بھوک یا اشتہا ہونا

پیٹ کو مَرْنا

۔بھوک سے مرنا۔ (طرحدار لونڈی) شہر میں کچھ جان ہو تو خبریں پیدا ہوں۔ خلقت تو پیٹ کو مررہی ہے۔ ایک عالم میں سناٹا پھیلا ہے۔

پیٹ کا ٹُوٹا

۔صفت ۔ فاقوں کا مارا۔ نان شبینہ کا محتاج۔

پیٹ کا پَرْدَہ

دیافرغم (Diaphrgam) ، اوجھڑی ، پیڑو کے پردے کی تہ.

پیٹ کے واسْطے

کسب معاش کی خاطر ، روزی بہم پہن٘چانے کی غرض سے.

پیٹ کا گَہْرا

راز چھپانے والا.

پیٹ کا بَنْدَہ

خود غرض، لالچی

پیٹ کا ہَلْکا

وہ جو راز افشا کردے ، وہ شخص جسے بات نہ پچے ، تن٘گ ظرف ، اوچھا.

پیٹ کی کَھری

راز کو پوشیدہ رکھنے والی ، بھید کو ظاہر نہ کرنے والی.

پیٹ کا سُورا

رک : پیٹ کا کتا ، بہت لالچی ، بڑا لوبھی نہایت طامع

پیٹ کا خَیال

رزق حاصل کرنے کا خیال، فکرِ معاش

پیٹ کا دُکھیا

مریض شکم ، جس کو ہمیشہ پیٹ کی کوئی شکایت رہے

پیٹ کا کُتّا

(کنایۃً) بھوک ، اشتہا.

پیٹ کا مَزُورا

وہ شخص جو پیٹ کی خاطر مزدوری کرے

پیٹ کی مامْتا

ماں کی محبت

پیٹ کُھل جانا

۔(عو) بھوک بڑھ جانا۔ (فقرہ) لوگ انگلیاں چاٹ جاٹ کے کھانا کھانے لگے اور تو میں نہیں جانتی پیٹ کھل گئے بھوکیں بڑھ گئیں۔

پیٹ کا دَھندا

کھانے پینے کی تدبیر ، معاش کی فکر.

پیٹ کا اِینْدَھن

food

پیٹ کی مار دینا

۔(عو) بھوکا مارنا۔ بھوک کی سزا دینا۔ عداوت یا تنبیہ کی غرض سے کسی کو بھوکا رکھنا۔

پیٹ کے آگے نا ہے

پیٹ بھرا ہوا آدمی کھانے سے انکار کر دیتا ہے.

پیٹ کو دھوکا دینا

۔ بھوکا رہ جانا۔ تھوڑی خوراک کھانا کی جگہ۔

پیٹ کی اَنگار

(کنایۃً) سخت بھوک ، جوشش ، سخت جوش

پیٹ کا بَچَّہ

embryo, fetus

پیٹ کا پِٹُّھو

ہر وقت کا ساتھی ، کھانے کا ساتھی ، گہرا دوست.

پیٹ کے واسطے پردیس جاتے ہیں

فکر معاش میں لوگ سفر کرتے ہیں

پیٹ کی کُھرْچَن

last of the offspring

پیٹ کو آگ لَگْنا

اولاد کا مخالف ہو جانا ، اولاد کا نالائق ہونا ، اولاد سے دکھ پہن٘چنا۔

پیٹ کی مَچْھلِیاں

پیٹ میں رگوں کا موٹا جال ، نیز وہ نشان جو زچگی کے بعد پیٹ پر پڑ جاتے ہیں.

پیٹ کا کَپَٹّی

بے ایمان ، منافق

پیٹ کا کُڑکُڑانا

۔ہوں سے پیٹ بولنا۔ (فقرہ) جونہی للکار کے ایک شخص کا نام پکارا یہاں تو پیٹ کڑکڑانے لگا۔

پیٹ کو روٹی مِلْنا

کم از کم ضرورت یا احتیاج کا پورا ہونا.

پیٹ کی آگ بُجھانا

بھوکے کو کھلانا، کسی کا پیٹ بھرنا، کھانا کھلانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیٹَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیٹَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone