تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک پیٹ میں پاوں پَھیلانا" کے متعقلہ نتائج

ایک پیٹ میں پاوں پَھیلانا

ایک ماں کی اولاد ہونا.

پیٹ میں پاوں پَھیلانا

ایک ماں کے بطن سے ہونا.

پاوں پیٹ میں ہونا

چھپا ہوا ہونا ، پوشیدہ ہونا ، نہایت مکار ہونا (اس جگہ بولتے ہیں جہاں ظاہر میں دوستی باطن میں منافقت ہو) ، رک : پیٹ میں پان٘و ہونا.

پیٹ میں پاوں پَسارْنا

ایک ماں کے پیٹ میں جنم لینا ، سگا یا حقیقی بھائی یا بہن ہونا،

پیٹ میں سے پاوں نِکالْنا

۔دیکھو پیٹ سے پاؤں نکالنا۔

پیٹ میں پاؤں ہونا

۔(عو) نہایت مکّار ہونا۔ اس جگہ بولتی ہیں جہاں ظاہر میں صلاح وراستی اور باطن میں بدوضعی ہو۔ (یہ محاورہ سانپ سے لیاگیا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک پیٹ میں پاوں پَھیلانا کے معانیدیکھیے

ایک پیٹ میں پاوں پَھیلانا

ek peT me.n paa.nv phailaanaaएक पेट में पाँव फैलाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ایک پیٹ میں پاوں پَھیلانا کے اردو معانی

  • ایک ماں کی اولاد ہونا.

Urdu meaning of ek peT me.n paa.nv phailaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek maa.n kii aulaad honaa

एक पेट में पाँव फैलाना के हिंदी अर्थ

  • एक माँ की संतान होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ایک پیٹ میں پاوں پَھیلانا

ایک ماں کی اولاد ہونا.

پیٹ میں پاوں پَھیلانا

ایک ماں کے بطن سے ہونا.

پاوں پیٹ میں ہونا

چھپا ہوا ہونا ، پوشیدہ ہونا ، نہایت مکار ہونا (اس جگہ بولتے ہیں جہاں ظاہر میں دوستی باطن میں منافقت ہو) ، رک : پیٹ میں پان٘و ہونا.

پیٹ میں پاوں پَسارْنا

ایک ماں کے پیٹ میں جنم لینا ، سگا یا حقیقی بھائی یا بہن ہونا،

پیٹ میں سے پاوں نِکالْنا

۔دیکھو پیٹ سے پاؤں نکالنا۔

پیٹ میں پاؤں ہونا

۔(عو) نہایت مکّار ہونا۔ اس جگہ بولتی ہیں جہاں ظاہر میں صلاح وراستی اور باطن میں بدوضعی ہو۔ (یہ محاورہ سانپ سے لیاگیا ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک پیٹ میں پاوں پَھیلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک پیٹ میں پاوں پَھیلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone