تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیس" کے متعقلہ نتائج

پیس

کوڑھی ، جذامی ، مبروص .

پَیسَہ

تانبے کا سکہ، ہندوستانی روپے کے سوے حصے کے برابر ایک مالیاتی اکائی کا نام، کیش، روپیہ، ںقد، دلوت

پیْسَہ

پیسْٹ

گاڑھا لیس دار یا لئی جیسا مسالا جو مختلف کاموں میں استمعال کرتے ہیں.

پَیسا ہونا

روپیہ پیسہ ہاتھ میں ہونا ؛ کسی پر قرض ہونا.

پَیسَہ چَلنا

قرضہ یا لگان کا روپیہ وصول ہونا

پیسْٹْری

ایک قسم کی مٹھائی جو میدے شکر اور انڈے وغیر کے امتزاج سے بنائی اور تنور یا یا بھٹی میں پکائی جاتی ہے .

پَیسہ جُوڑنا

روپیہ پیسہ جمع کرنا، بخل کرنا

پَیسا نَہ ہونا

مفلس ہونا ، محتاج ہونا.

پَیسا بولتا ہے

پِیس پاس

پسینے کے بعد ، پیسنے کا عمل .

پیسا کبھی نہیں ٹکتا

دولت خرچ ہو کر رہتی ہے

پَیسے کا پَچاس ہونا

بہت ہی معمولی ہونا ، ٹکے مول بکنا .

پِیس دینا

چکی میں ڈال کر باریک یا آٹا کردینا، ریزہ ریزہ کردینا

پِیس پِسا

پسینے کے بعد ، پیسنے کا عمل .

پَیسے

پیسا (رک) کی جمع یا مغیرہ ھالت (تراکیب میں مستعمل)

پَیسا کھوٹا ہو جانا

(مجازاََ) لڑکے کا بد چلن ہوجانا ؛ کسی بیمار کا بگڑ جانا کسی آدمی کا مرنے کے قریب ہوجانا .

پَیسے کے کام کا نَہ ہونا

نکما ہونا، بے حیثیت ہونا

پَیسا رُوپَیہ ہاتھ کا مَیل ہے

دولت ادنیٰ چیز ہے .

پَیسا ہاتھ کا مَیل ہے

روپیہ بے وقعت چیز ہے، پیسے کی کوئی حقیقت نہیں

پیسا

تان٘بے کا ایک سکہ جو غیر منقسم ہند میں (اور اس سے کچھ مدت بعد) وزن میں ۷ ماشے قطر میں ایک انچ سے دو ایک سوت کم اور قدر میں روپے کا چون٘سٹھواں حصہ یعنی تین پائی کے برابر ہوتا تھا پاکستان میں تان٘بے وغیرہ کا ایک سکہ جو وزن میں ۲ ماشے ، قظر میں آدھ انچ سے کم اور قدر میں روپیے کا سواں ۱/۱۰۰ ہوتا ہے دیگر ممالک میں بھی اسی نام کے سکے رائج ہیں اور مختلف قیمت رکھتے ہیں .

پَیسہ دھو کر اُٹھانا

ایک قسم کی منت، عورتیں مشکل کشا کے نام کا پیسہ دھوکر چھوڑتی ہیں، منت پوری ہونے پر خیرات کردیتی ہیں

پَیس جانا

داخل ہونا.

پَیسَہ ٹِھیکری کردینا

دولت اڑانا، بے دریغ روپیہ صرف کرنا، فضول خرچی کرنا، اسراف کرنا

پَیسا بَچانا پَیسا کمانے کے بَرابَر ہے

پَیسا ہاتھ ہاتھ کا مَیل ہے

۔مثل۔ پیسا بے وقعت چیز ہے۔ (فقرہ) بھئی ہم کام لیتے ہیں تو خوش کرکے پیسا دو پیسا کوئی بات نہیں ہے ہاتھ کا میل ہے۔

پَیسا بَچانا پَیسا کَمانے بَرابَر ہے

کفایت شعاری بمنزلہ کمائی ہے .

پِیس پاس مِنْہاج مَرے ، کَرامَت مُحَمّد جَھنْڈے کو

جب محنت کوئی کرے اور خوش قسمتی سے بلا محنت دوسرا اس کا صلہ پائے تو ایسے موقع پر بولتے ہیں .

پَیسا ہوتا تو بِیاہ ہی نَہ کَرتے

بہت مفلسی میں کوئی پیسا مانْگے تو مزاحاََ کہتے ہیں

پَیسے کی جَگَہ دھیلا اُٹھانا

۔(عو) بہت کفایت شعاری کی جگہ (فقرہ) رویپہ پیسہ تو الغاروں ہے پر دل نہیں پیسے کی جگہ دھیلا اٹھاتی ہیں اور اس میں سے بھی بچے تو دوچار کوڑیاں بچا رکھنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

پَیسے پَیسے کو حَیران ہونا

بے حد مفلس ہونا ، نادار ہونا ، ایک ایک پیے کو پریشان ہونا .

پَیسے کی ریل پیل ہونا

پَیسے کو پَیسَہ سَمَجْھنا

روپیہ کی قدر کرنا ؛ دیکھ بھال کر خرچ کرنا.

پِیس ڈالْنا

۱. مجازاً سخت اذیت دینا ، برباد کر دینا .

پِیس مارْنا

پیس ڈالنا، برباد کر دینا، نہایت تکلیف پہنچانا، خاک میں ملا دینا

پَیس چَلْنا

داخل ہونا.

پَیس کھانا

گھر میں گھسے رہنا ، پڑے پڑ ے کھانا .

پَیسا پَیسَہ دو دو پَیسَہ

بہت ستے ، کم دام پر .

پَیسی

کوڑھی

پیسی

ایک عمدہ قسم کا گیہوں جو سفید اور نرم ہوتا ہے- اس کا آٹا بہت اچھا ہوتا ہے روا

پَیسے کے ساٹھ ساٹھ ہونا

بے قدر اور حقیر ہونا.

پِیس پاس کے

۔(عو) پیس کے (فقرہ) جب وہ پیس پاس کر فارغ ہوئیں بچے کو کلیجے سے لگاکر دودھ پلایا۔

پَیسے کی جَگَہ دھیلے میں کام نِکالْنا

بہت کفایت شعاری کرنا .

پَیسَہ دُنیا سے اُڑ جانا

دولت کا ناپید ہونا

پَیسا پَیسے کو کِھینچْتا ہے

پیسا نہیں پاس، چلے نواب کے ساتھ

غریب ہو کر امیروں کی صحبت اختیار کرنا

پَیسا گانٹھ کا اَور بیٹا پیٹ کا

اپنی دولت اور اپنا بیٹا وقت پر کام آتے ہیں .

پَیسے ٹَکے

رک : پَیسا ٹکا مع امثلہ.

پَیسا پِدَر ہے ، پَیسْا مادَر ، پَیسْا بھائی ، پَیْسا بَہَن ہے

پیسا ہی سب کچھ ہے .

پِیسْو

رک : پِسوّ

پَیسْنا

گھسنا، داخل ہونا

پِیسُو

پَیسا اَپْنی گانٹھ کا یار اَپْنے ساتھ کا

ضرورت میں وہی دولت کام دیتی ہے جو اپنے پاس موجود ہو ، جوڑی ہوئی پونْجی ہی وقت پر کا آتی ہے .

پَیسے بِنْ ماتا کَہے جاما پُوتْ کَہوتْ، بھائی بھی پَیسے بِنا ماریں لاکْھ سَرْ جُوت

غریب کو ماں اور بھائی بھی اچھا نہیں سمجھتے

پِیسْنی

پیسنا

پِیسْنا

ہارنے والے کا تاش کی بازی ہارنے کے بعد پتّے ملا کر تقسیم کرنا .

پَیسَٹھ

رک : پین٘سٹھ

پِیسَن

پیسنے کا عمل ، پسائی ؛ آٹا .

پَیسا بَھر

تقریباََ آدھ تولہ وزن کے برابر، پیسا معنی (مجازاََ) کم وزن، تھوڑا

پَیسا ٹَکا

دھن دولت ، روپیہ پیسا ، رقم .

اردو، انگلش اور ہندی میں پیس کے معانیدیکھیے

پیس

pesपेस

اصل: فارسی

وزن : 21

پیس کے اردو معانی

صفت

  • کوڑھی ، جذامی ، مبروص .

English meaning of pes

Adjective

  • White, leprous, ignoble, vile, leprosy.

पेस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • #NAME?

पुल्लिंग

  • सफ़ेद कोढ़, बरस, सिध्म, सफ़ेद कोढ़ का रोगी, सिध्मी।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone