تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیسے کی ریل پیل ہونا" کے متعقلہ نتائج

پَیسے کی ریل پیل ہونا

رُوپَیَہ کی ریل پیل

پیسے کی فراوانی ، دولت کی بہتات ، دولت مندی.

ریل پیل ہونا

ریل پیل کرنا (رک) کا لازم.

رُوپَیا کی ریل پیل

پیسے کی فراوانی ، دولت کی بہتات ، دولت مندی.

کاجَل کی ریل پیل لَگانا

آنکھوں میں گہرا گہرا کاجل لگانا

دیکھا مِیر داد تیرا رَمْبَہ، گاجَروں کی ریل پیل، روٹِیوں کا چَمْبا

مہربانی بہت اور لینا دینا کچھ نہیں، زبانی جمع خرچ بہت مگر لینے دینے کو کچھ نہیں، رمبہ گاؤں میں گاجروں کی بہتات ہے، مگر روٹیوں کا کال ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیسے کی ریل پیل ہونا کے معانیدیکھیے

پَیسے کی ریل پیل ہونا

paise kii rel-pel honaaपैसे की रेल-पेल होना

English meaning of paise kii rel-pel honaa

  • to roll in money

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیسے کی ریل پیل ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیسے کی ریل پیل ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words