تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لیس" کے متعقلہ نتائج

لیس

وہ پلاستر، جو مٹی اور بھوسا ملا کر تیار کیا گیا ہو ، دیوار وغیرہ لیسنے یا لیپنے کی چیز

لیسِنْدَہ

لَیس ہونا

تیار ہونا، آمادہ ہونا، راضی ہونا، لیس کرنا کا لازم، آراستہ ہونا، سجنا

لیس کَرنا

گوہری پھیرنا ، پلستر کرنا ، لیپ کرنا .

لِیسِیدَہ

لیسُو

(پنواڑی) پان کی ساٹھ ڈھولیوں کا ایک گٹّھا جب کہ ایک ڈھولی میں دوسوں پان ہوتے ہیں.

لَیس پوت

لیپ پوت

لیسْنا

تہہ چڑھانا، لیپنا، پلستر کرنا، بھرنا

لیس دار

چپچپا، لعاب دار، چپکنے والا

لیسِین

کیلے کی ایک قسم .

لیس دینا

گندہ کردینا، دھبّے ڈال دینا، لتھیڑ دینا، آلودہ کردینا

لیسْواں

لپا ہوا ، اچھی طرح لیسا ہوا ؛ گھنا.

لَیسَنْس یافْتَہ

وہ شخص جس کے پاس کسی چیز کا اجازت نامہ (لیسنس) ہو ، سرکاری اجازت .

لَیس بافی

گوٹا کناری بننے کا عمل یا گوٹا سازی کی صنعت.

لَیس کَرنا

تیار کرنا ، سجانا ، سنوارنا.

لیسی

لےگا ، لیتا .

لیساں

لیسائی

پلستر کرنے کا فعل

لِیْسِیدَنی

کَاسَۂ لیس

(لفظاً) جھوٹے برتن چاٹنے والا، پیٹو، پر خور، شکم خوارہ

اِسْٹین لیس

جیسے زنگ نہ لگے ، جو میلا یا خراب نہ ہو ، بے داغ ، بے عیب ، بے زنگ کا.

وائِر لیس

(مواصلات) بغیر تار کا پیغام وصول کرنے اور بھیجنے کا نظام یا مشین ، بے تار برقی ، بے تار لاسلکی پیام ، لاسلکی پیغام رسانی ۔

مِیٹ لیس

بغیر گوشت کا ، (کھانا وغیرہ) جس میں گوشت نہ ڈالا ہو نیز وہ دن جب گوشت کا ناغہ ہو ۔

پَلْٹَن لَیس ہونا

۔ فوج تیار ہونا۔ ؎

پَتَّھر میں لیس نَہَیں دَھنستی

بے رحم پر کسی بات (نرم گفتگو) کا اثر نہیں ہوتا .

کِیل کانٹے سے لَیس ہونا

ہتھیاروں یا اوزاروں سے لیس یا اپنے متعلقہ سازوسامان کے ساتھ تیار ہونا ، مسلّح ہونا ، ہر طرح پر تیار ہونا .

ٹَکَّر لَیس

ان٘دھا دھند ، بے تکا، بے اندازہ.

اُٹَکَّر لَیس باتیں

بے قرینہ باتیں، فضول باتیں، الول جلول باتیں

کِیل کانْٹے سے لَیس

مسلّح ہتھیار بند ، ضروری ساز و سامان یا اوزاروں کے ساتھ تیار .

اردو، انگلش اور ہندی میں لیس کے معانیدیکھیے

لیس

lesलेस

اصل: سنسکرت

وزن : 21

لیس کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ

  • وہ پلاستر، جو مٹی اور بھوسا ملا کر تیار کیا گیا ہو ، دیوار وغیرہ لیسنے یا لیپنے کی چیز
  • لوث، ملاوٹ
  • چیپ، جپچپاہٹ
  • چائے والا، مرکبات میں بطور جزو دوم مستعمل، جیسے : کاسمہ لیس، کاسہ لیسی وغیرہ
  • چپکنے والا مادہ، چپچپاہٹ، گوند کی خاصیت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

لیث

सिंह, शेर।

English meaning of les

Noun, Masculine, Suffix

  • adhesive
  • sticky exudation, sticky fluid, stickiness, glutinosity

लेस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • चिपचिपाहट, गोबर मिली मिट्टी, चेप, चिपकने वाला द्रव्य
  • चाटनेवाला, जैसे—‘कासःलेस' रिकाबी चाटनेवाला।
  • लेस1 (सं.)

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सूत, रेशम, ऊन आदि का बना जालीदार फ़ीता।
  • लसीला पदार्थ।
  • लासा।

لیس کے مترادفات

لیس کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

لیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone