تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیسا ہاتھ ہاتھ کا مَیل ہے" کے متعقلہ نتائج

پَیسا ہاتھ ہاتھ کا مَیل ہے

۔مثل۔ پیسا بے وقعت چیز ہے۔ (فقرہ) بھئی ہم کام لیتے ہیں تو خوش کرکے پیسا دو پیسا کوئی بات نہیں ہے ہاتھ کا میل ہے۔

پَیسا ہاتھ کا مَیل ہے

روپیہ بے وقعت چیز ہے، پیسے کی کوئی حقیقت نہیں

پَیسا رُوپَیہ ہاتھ کا مَیل ہے

دولت ادنیٰ چیز ہے .

رُوپَیَہ پَیسا ہاتھ کا مَیل ہے

روپیہ پیسہ ہی قابلِ قدر چیز نہیں ، دولت آنی جانی چیز ہے .

رُوپَیا پَیسا ہاتھ کا مَیل ہے

روپیہ پیسہ ہی قابلِ قدر چیز نہیں ، دولت آنی جانی چیز ہے .

رُوْپَیَہ ہاتھ کا مَیل ہے

روپے پیسے کی کوئی حقیقت نہیں ، وہ آنے جانے والی چیز ہے .

رُوپَیا ہاتھ کا مَیل ہے

روپے پیسے کی کوئی حقیقت نہیں ، وہ آنے جانے والی چیز ہے .

ہاتھ کا مَیل

میل کچیل جو ہاتھ سے اُترے ؛ مٹی یا گرد وغیرہ جو ہاتھ صاف کرتے وقت اُترے

رُوپَیَہ پَیسا ہَتیلی کا مَیل ہے

روپیہ پیسہ ہی قابلِ قدر چیز نہیں ، دولت آنی جانی چیز ہے .

ہاتھ کا راچْھ ہے

بڑا شریر ہے ، بہت بدذات ہے ، ہوشیار ہے

ہاتھ کا سَچّا ہے

قرض اُتار دیتا ہے ، لین دین کا کھرا ہے

لِیمُو کا چور کا ہاتھ کَٹا ہے

اندھیر نگری چوپٹ راجہ.

دَہْنے ہاتھ کا کھایا حَرام ہے

کسی کام سے روکنے کے لیے کہتے ہیں ، قسم دلانے کے موقع پر مستعمل.

داہْنے ہاتھ کا کھایا حَرام ہے

قسم دلانے کے لیے، یعنی اگر تُم اس بات کو نہ کرو تُم نے جو کچھ اپنے سیدھے ہاتھ سے کھایا یا کھاؤگے وہ حرام میں داخل ہوگا

ہاتھ مَلَن کو پَیسا پایا

جب ہاتھ گھس گئے تب پیسا ملا ؛ جب محنت کی تب پھل پایا ۔

ہاتھ پَر گَرْم پَیسا رَکھنا

۔پیسا لال کرکے ہاتھ پر رکھ دیتے ہیں۔یہ ایک قسم کی سزا ہے جو اگلے زمانہ میں مجرموں کو دی جاتی تھی۔؎

ہاتھ میں چَکّی کا پاٹ ہے

حماقت کی بات ہے (ایک شہزادے کے قصے میں مذکور ہے کہ بادشاہ نے انگوٹھی مٹھی میں بند کر کے اشارے دیے اور پوچھا کہ بتاؤ مٹھی میں کیا ہے تو اس نے کہا چکی کا پاٹ ہے) ۔

ہاتھ کو ہاتھ پَہچانتا ہے

جس سے کچھ لیتے ہیں اسی کو دیتے ہیں، جس سے قرض لیا جاتا ہے اسی کو دیا جاتا ہے

ہاتھ ہے اور دامَن

۔دیکھو دامن اور ہاتھ۔

دائیں ہاتھ کا کھایا حَرام ہے

عہد یا قسم کا ایک انداز کہ جب تک اپنے دعوے کو پورا نہ کر لوں، کھانا بہ منزلہ حرام ہے.

دائیں ہاتھ کا کھانا حَرام ہے

عہد یا قسم کا ایک انداز کہ جب تک اپنے دعوے کو پورا نہ کر لوں، کھانا بہ منزلہ حرام ہے.

ہاتھ پایا ہے

مہارت حاصل کیے ہوئے ہے ، (ہنرمند کی تعریف کے موقعے پر کہتے ہیں) ۔

ہاتھ کا بَنا ہوا

ہاتھ سے بنا ہوا ۔

ہاتھ کا چالاک ہونا

بہت ہوشیار ہونا، ہاتھ کا چالاک ہونا

ہاتھ کا کَھرا

ہاتھ کا کھیل

بہت آسان کام ، نہایت سہل کام ۔

ہاتھ کا جُھوٹا

جھوٹا آدمی، ناقابل اعتبار شخص، بد دیانت شخص

ہاتھ بَھر کا

(کنایتہ) بہت معمولی ، بہت کم ۔

ہاتھ گَلے کا

(سونے چاندی کا) زیور جو ہاتھ اور گلے میں پہنا جائے ، ہاتھ اور گلے میں پہننے کا زیور ، چوڑیاں اور ہار وغیرہ ۔

ہاتھ کا چالاک

شاطر ، شعبدہ باز ، عیار ؛ ہاتھ چالاک ۔

ہاتھ کا پَھپھولا

چیز جس کی حد سے زیادہ نگہداشت کی جائے ، بہت نازک چیز نیز بہت تکلیف دہ شے ۔

ہاتھ کا سَرھانَہ

بازو جو تکیے کے بجائے سر کے نیچے رکھا جائے ، ہاتھ کا تکیہ ۔

ہاتھ کا لِکّھا

ہاتھ سے تحریر کی ہوئی عبارت ، عبارت وغیرہ جو چھپی ہوئی نہ ہو ۔

ہاتھ کا چھالا

ہاتھ کا دِیا

خدا کی راہ میں دیا ہوا، خیرات، دان نیز وہ شخص جسے کچھ عطا کیا گیا ہو

ہاتھ کا اِشارَہ

کسی کام کے کرنے یا کسی کام سے روکنے کے لیے ہاتھ کو دی گئی حرکت ، ہاتھ سے کیا گیا اشارہ ۔

ہاتھ کا سَچّا

بھرپور وار کرنے والا ، نشانے کا پکا ، مشّاق ۔

کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگاؤ، گَھر بار آپ کا ہے

زبانی بہت ہمدردی مگر کچھ دینے کو تیار نہیں، قیمتی چیز اپنے قبضہ میں، فضول چیزوں سے دوسروں کو خوش کرنا ہوتو کہتے ہیں

ہاتھ بَھر کا کَلیجَا ہونا

ہمت بڑھ جانا ، حوصلہ بڑھ جانا ، ہمت ہونا ، حوصلہ ہونا ۔

ہاتھ کا ہَتھیار پیٹ کا ہَتھیار

طاقتور ہی سیر ہو کر کھاتا ہے

ہاتھ کا پَنْکھا

(بجلی کے پنکھے کے مقابل) وہ پنکھا جسے ہاتھ سے ہلا کر ہوا حاصل کی جاتی ہے ، ہاتھ سے جھلا جانے والا پنکھا ، دستی پنکھا ۔

ہاتھ کا پَنچھی بَننا

ہر وقت ساتھ رہنا نیز کسی کے ہاتھوں بے بس ہونا ، محکوم ہونا ، تابع مہمل ہونا۔

سَو ہاتھ کا کَلیجا ہونا

دل بڑھ جانا (خُوشی میں حوصلہ بڑھ جانے کی جگہ مُستعمل) ، بڑا حوصلہ ہونا ، بڑی ہمّت و جُرأت ہونا .

ہاتھ کا دینا بَیر بَسانا

قرض دینا دشمنی مول لینا ہے

ہاتھ کا دِیا ساتھ رَہے

خیرات دی ہوئی ضائع نہیں ہوتی

اُلْٹے ہاتھ کا گام

نہایت آسان کام ، معمولی بات.

اُلْٹے ہاتھ کا کَرْتَب

نہایت آسان کام ، معمولی بات.

ہاتھ پَیر کا ہونا

جوان ہونا ، اپنا بوجھ خود اُٹھانے کے قابل ہونا ۔

اُلْٹے ہاتھ کا کھیل

نہایت آسان کام ، معمولی بات.

ہاتھ ہے

۔ اختیار میں ہے۔؎

مَرد کا ہاتھ پِھرا اَوراُبھری

مرد کے ہاتھ لگنے سے عورت جلد بڑھتی اور جوان ہوتی ہے

سَو ہاتھ کا کَلیجا ہوجانا

خوشی سے حوصلہ بڑھ جانا

ہاتھ بَھر کا کَلیجَہ ہو جانا

ہمت بڑھ جانا ، حوصلہ بڑھ جانا ، ہمت ہونا ، حوصلہ ہونا ۔

کَلیجا ہاتھ بَھر کا ہو جانا

ہمّت اور حوصلہ بڑھ جانا، خوش ہونا

ہاتھ بَھر کا کَلیجا ہو جانا

۔ہمّت بڑھ جانا؎

ہاتھ کا دِیا ساتھ چَلے گا

(فقیروں کی صدا) مراد : خیرات قیامت میں سزا سے بچائے گی

دو ہاتھ کا کَلیجا ہو جانا

ہمّت بڑھ جانا ، حوصلہ بڑھنا ، عزت بڑھ جانا .

ہاتھ بَھر کا دِل ہو جانا

۔ دل بڑھ جانا۔ ہمّت بڑھ جانا ۔خوشی سے؎

دِل ہاتھ بَھر کا ہو جانا

رک : دل ہاتھ بھر بڑھنا .

ہاتھ پَیروں کا دَم نِکَلنا

ہاتھ پانو میں سکت نہ رہنا ، بے سکت ہوجانا ؛ گھبراہٹ ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیسا ہاتھ ہاتھ کا مَیل ہے کے معانیدیکھیے

پَیسا ہاتھ ہاتھ کا مَیل ہے

paisaa haath haath kaa mail haiपैसा हाथ हाथ का मैल है

پَیسا ہاتھ ہاتھ کا مَیل ہے کے اردو معانی

  • ۔مثل۔ پیسا بے وقعت چیز ہے۔ (فقرہ) بھئی ہم کام لیتے ہیں تو خوش کرکے پیسا دو پیسا کوئی بات نہیں ہے ہاتھ کا میل ہے۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیسا ہاتھ ہاتھ کا مَیل ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیسا ہاتھ ہاتھ کا مَیل ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words