تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیسہ دھو کر اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

پَیسہ دھو کر اُٹھانا

ایک قسم کی منت، عورتیں مشکل کشا کے نام کا پیسہ دھوکر چھوڑتی ہیں، منت پوری ہونے پر خیرات کردیتی ہیں

دھو کَر پَیسَہ اُٹھانا

(عور) مراد یا منّت مانتے وقت نیاز دلانے کے لیے چھلّے یا پیسے کو پاک کر کے رکھنا تاکہ کامیابی کے وقت اس کی شیرینی تقسیم کی جائے ، منت ماننا ، نیاز ماننا .

دھو کَر چَھلّا اُٹھانا

(عور) مراد یا منّت مانتے وقت نیاز دلانے کے لیے چھلّے یا پیسے کو پاک کر کے رکھنا تاکہ کامیابی کے وقت اس کی شیرینی تقسیم کی جائے ، منت ماننا ، نیاز ماننا .

چَھلّا دھو کَر اُٹھانا

منّت کا چھلّا پاک کر کے رکھنا تا کہ کامیابی پر خیرات کر دیا جائے

پَیسا دھو کَرْ اُٹھانا

رک : پیسا اٹھانا نمبر ۲ .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیسہ دھو کر اُٹھانا کے معانیدیکھیے

پَیسہ دھو کر اُٹھانا

paisa dho kar uThaanaaपैसा धो कर उठाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَیسہ دھو کر اُٹھانا کے اردو معانی

  • ایک قسم کی منت، عورتیں مشکل کشا کے نام کا پیسہ دھوکر چھوڑتی ہیں، منت پوری ہونے پر خیرات کردیتی ہیں

Urdu meaning of paisa dho kar uThaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii minnat, aurte.n mushkil kushaa ke naam ka paisaa dhokar chho.Dtii hain, minnat puurii hone par Khairaat kardetii hai.n

पैसा धो कर उठाना के हिंदी अर्थ

  • एक किस्म की मिन्नत, औरतें मुश्किल कुशा के नाम का पैसा धोकर छोड़ती हैं, मिन्नत पूरी होने पर ख़ैरात करदेती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَیسہ دھو کر اُٹھانا

ایک قسم کی منت، عورتیں مشکل کشا کے نام کا پیسہ دھوکر چھوڑتی ہیں، منت پوری ہونے پر خیرات کردیتی ہیں

دھو کَر پَیسَہ اُٹھانا

(عور) مراد یا منّت مانتے وقت نیاز دلانے کے لیے چھلّے یا پیسے کو پاک کر کے رکھنا تاکہ کامیابی کے وقت اس کی شیرینی تقسیم کی جائے ، منت ماننا ، نیاز ماننا .

دھو کَر چَھلّا اُٹھانا

(عور) مراد یا منّت مانتے وقت نیاز دلانے کے لیے چھلّے یا پیسے کو پاک کر کے رکھنا تاکہ کامیابی کے وقت اس کی شیرینی تقسیم کی جائے ، منت ماننا ، نیاز ماننا .

چَھلّا دھو کَر اُٹھانا

منّت کا چھلّا پاک کر کے رکھنا تا کہ کامیابی پر خیرات کر دیا جائے

پَیسا دھو کَرْ اُٹھانا

رک : پیسا اٹھانا نمبر ۲ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیسہ دھو کر اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیسہ دھو کر اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone