تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَتّا کَھڑَکْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَتّا کَھڑَکْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: پَتَہ
پَتّا کَھڑَکْنا کے اردو معانی
- درختوں کے پتّوں کا آواز دینا ، ذرا سی دھیمی آواز ہونا ، آہٹ ہونا
- کسی خطرے یا خوف کی آہٹ ہونا ، خفیف اندیشہ ہونا ۔
- ۔۱۔ آہٹ ہونا۔ دھیمی آواز ہونا۔ ہوا چلنے سے پتّوں کا آواز دینا۔ ؎ ۲۔ خفیف اندیشہ ہونا۔ ؎
English meaning of pattaa kha.Daknaa
- have a slight fear, leaves to rattle, produce a very low sound
पत्ता खड़कना के हिंदी अर्थ
- ۔۱۔ आहट होना। धीमी आवाज़ होना। हुआ चलने से पत्तों का आवाज़ देना। २। ख़फ़ीफ़ अंदेशा होना।
- किसी ख़तरे या ख़ौफ़ की आहट होना, ख़फ़ीफ़ अंदेशा होना
- दरख़्तों के पत्तों का आवाज़ देना, ज़रा सी धीमी आवाज़ होना, होना ।
پَتّا کَھڑَکْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَتّا کَھڑَکْنا)
پَتّا کَھڑَکْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔