تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹ" کے متعقلہ نتائج

فَرْش

بچھانے کی چیز، بچھونا، چادر، دری چٹائی اور جاجم وغیرہ

فَرْش ہونا

زمین پر پڑ جانا، فرش کی طرح زمین پر پڑنا

فَرْشِ رَہ

(met.) modest, humble

فَرْش سَجا ہونا

فرش کا خوبصورتی سے لگا ہونا

فَرْش لے عَرْش تَک

زمین سے آسمان تک ، ہر جگہ.

فَرْش سے عَرْش تَک

زمین سے آسمان تک ، ہر جگہ.

فَرْش سے لے عَرْش تَک

زمین سے آسمان تک، ہر جگہ

فَرْشی

فرش سے متعلق، فرش سے نسبت رکھنے والا

فَرْش مِیل

وزن دار چیز جو بچھونے کا دبانے کے لیے کناروں پر رکھی جاتی ہے.

فَرْشِ راہ

راستے کا فرش، راستے میں بچھا ہوا

فَرْش گُسْتَرْدَہ ہونا

فرش بچھا ہونا

فَرْشی پاجامَہ

کلی دار پاجامہ جس کے پائنچوں میں کلیاں بڑھا کر چوڑے کر لیے جاتے ہیں اس کے پائنچے اتنے لمبے چوڑے اور کھلے ہوئے ہوتے ہیں کہ زمین پر لوٹتے ہیں.

فَرْشی غَرارَہ

کئی گز چوڑے پائنچے کا زنانہ پائجامہ.

فَرْش و فَروش

rugs, carpets and spreads

فَرْش دُما

(مرغ بازی) وہ مرغ جس کی دُم پھیلی اور نیچے کو جھکی ہوئی ہوتی ہے.

فَرْشی حُقَّہ

وہ حقّہ جس کا پیندا (فرشی) بہت بڑا ہوتا ہے، وہ محفل میں ایک ہی جگہ رکھا رہتا ہے، اس کی نے بہت لمبی ہوتی ہے اور چاروں طرف بیٹھے ہوئے لوگوں تک اسٹک پہنچائی جاتی ہے، فرشی حقّہ اٹھانے کی ضرورت نہیں ہوتی

فَرْش کَرنا

بستر بچھانا ، زمین پر بستر بچھانا.

فَرْش لَگْنا

pave

فَرْش سَجنا

فرش کا خوبصورتی سے لگا ہونا

فَرْش بَنْدی

(معماری) فرش سازی ، زمین کو کنکر کُوٹ کر یا اینٹیں بچھا کر مسطّح بنانا.

فَرْش بَنْنا

pave

فَرْش پَیما

زمین کو ناپنے والا ، رستہ طے کرنے والا ، جادہ پیما.

فَرْش نشِیں

زمین پر بیٹھنے والا ، خاک نشیں ، بوریا نشیں.

فَرْش فُرُوش

ہر طرح کا فرش مثلاً ٹاٹ ، دری ، جاجم وغیرہ ، ہر قسم کا بچھونا.

فَرْشی عَصَب ڈور

اندرونی یا شکمی پٹھے کی طناب یا ڈور.

فَرْشِ گُل

پھولوں کی سیج، پھولوں کا بچھونا، (کنایۃً) سکون بخش اور روح افزا

فَرْش لَگانا

فرش تیار کرنا ، فرش بنانا.

فَرْش سَجانا

فرش کو خوبصورتی سے لگانا

فَرْش بِچھنا

بچھونا وغیرہ پلنگ پر کیا جانا، دری، قالین وغیرہ زمین پر بچھایا جانا

فَرْش کِھچْنا

فرش کا آراستہ ہونا ، فرش بچھا ہونا.

فَرْشِ مُلُوکانَہ

بادشاہوں کے لائق فرش ، قیمتی فرش ، شاہانہ فرش.

فَرْش ماتَم

وہ فَرش جو پُرسہ دینے والوں کے لیے بچھایا جائے

فَرْش باندْھنا

pave

فَرْش بِچھانا

pave

فَرْش فِرِشْتا

رک : فرشتہ.

فَرْش کَر دینا

بچھونا کرنا

فَرْش بِچھوانا

بچھونا وغیرہ پلنگ پر کرانا، دری، قالین وغیرہ زمین پر بچھوانا

فَرْش بَنا دینا

زمین بوس کر دینا، فرش پر لٹا دینا، زمین پر گرا دینا، منہدم کر دینا

فَرْشی بار

(ارضیات) ملبہ ، چٹانوں کے ٹکڑے جسے برف کا چشمہ بہا کر لاتا ہے ، جب گلیشیر آگے بڑھتا ہے یا پیچھے کی طرف حرکت کرتا ہے تو اس کے نچلے حصے کا سارا مواد اس کی وادی کے فرش پر جمع ہو جاتا ہے ، جب گلیشیر اپنے نچلے حصے کا مواد اپنی وادی کے فرش پر جمع کرتے ہیں تو اس مواد کو گراؤنڈ بار یا فرشی بار کہتے ہیں.

فَرْشِ زَمِیں ہونا

زمین پر پڑا ہونا.

فَرْش کا جھول مِٹانا

بستر بچھونے سے سلوٹ نکالنا ، بستر صاف اور ہموار کرنا.

فَرْشِ خاک

فرشِ زمین، زمینی فرش، مٹی کا فرش، خاک کا بستر

فَرْشی دَری

زمین پر بچھانے کی لمبی چوڑی اور موٹی دری، آگرہ اور اودھ کے علاقے میں فرش کے نام سے موسوم کی جاتی ہے، جس کو دہلی اور نواحِ دہلی میں فرشی دری کہتے ہیں اور گجرات میں گدھر یا گودھر.

فَرْشی اِینٹ

گُندھی ہوئی مٹی کی مستطیل یا مربع یا پہلودار سان٘چے میں ڈھلی ہوئی بڑی یا چھوٹی سل جو خشک کر کے یا اس کے بعد پژاوے میں پکا کے عمارت کی چنائی میں لگائی جاتی ہے.

فَرْشی لَمْپ

فرش پر رکھ کر جلانے کا لمپ ، بیٹھک دار لمپ

فَرْشی جُوتا

فرش پر پہننے کا جوتا، سلیپر، گھیتلا، کف پائی

فَرْشِ قالی

غالیچہ ، قالین کا بچھونا.

فَرْشِ دِیبا

رنگین اور دبیز قسم کے قیمتی ریشمی کپڑے کا بچھونا، بیش قیمت ریشمی کپڑا، دبیز اور جاذب نظر بچھونا

فَرْشی جھاڑ

روشنی یا زیبائش کے لیے بنایا ہوا بلور کا فانوس جو زمین پر رکھ کر روشن کیا جاتا ہے.

فَرْشی اَنار

(آتش بازی) انار کی شکل سے ملتا جلتا بارودِ بھرا ہوا مٹی کا خول جس کے منھ میں ایک سوراخ ہوتا ہے ، اس کو زمین پر رکھ کر آگ دکھانے سے فوارے کی دھاروں کی طرح چنگاریاں برآمد ہوتی ہیں.

فَرْشِ خواب

بستر ، بچھونا ، خواب گاہ کا بستر

فَرْشِ زَمِیں

فرشِ خاک، زمین کا فرش، زمین

فَرْشی سَلام

وہ سلام جو بہت جُھک کر کیا جائے، تعظیمی سلام، نہایت ہی جُھک کر کیا جانے والا سلام

فَرْشِ بَحْری

سمندر کے نیچے کا فرش ، سمندر کی تہہ.

فَرْشی گِلاس

شیشے کا ایک ظرف جو لمبے پیالے کی شکل کا ہوتا ہے جس میں شمع یا کنول لگایا جاتا ہے.

فَرْشِ حَصِیر

چٹائی کا فرش ، بوریے کا فرش ، ٹاٹ کا فرش.

فَرْشی مَواد

(ارضیات) وہ مواد جو گلیشیئر کے وسطی یا سطحی حصوں میں جمع ہوتا رہتا ہے اور جب گلیشیر درجۂ حرارت میں اضافے کی وجہ سے پگھل کر پانی بن جاتا ہے یا ہموار جگہ پر آ کر ساکن ہو جاتا ہے تو یہ مواد بڑے بڑے ڈھیروں کی صورت میں سطح زمین پر جمع ہو جاتا ہے.

فَرْشی کَنوَل

فرش پر رکھا ہوا شیشہ کا ایک ظرف جس میں بتی جلاتے ہیں.

فَرْشِ مُصَفّا

صاف ستھرا فرش

فَرْشِ نَباتی

گھاس پات کا فرش ، روئیدگی کا فرش ؛ مراد : سبزہ زار.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹ کے معانیدیکھیے

پَٹ

paTपट

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: پہلوانی ہندو

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بنجر، ویران، اجاڑ
  • کواڑ، دروازے (یا کھڑکی) کا ایک تختہ یا پلَّا (مجازاً) دروازہ، پردہ وغیرہ
  • رک: پت، تراکیب میں مستعمل
  • کسی چیز کے گرنے کی آواز
  • نقاس کا تختہ یا پٹی ، نیز دھات کا پتر جس پر حکم شاہی کندہ کیا جائے ؛ دستاویز ، وثیقہ ، شاہی فرمان جو پتر یا پتھر پر کندہ ہو ؛ بیٹھنے کی جگہ ، کرسی ، گدی ، تخت ؛ ریشم کا کپڑا ؛ زخم یا چوٹ پر بان٘دھنے کی پٹی یا بند ؛ قدیم ایرانی دستار جو بادشاہ پہنتے تھے ، پوپ کا مخروطی کلاہ یا تاج ، مرصع تاج جو مرد یا عورتیں پہنتی ہیں ، دیہیم ، طرۂ امتیاز ، کلغی ، سر پیچ ؛ دھجی ، کترن ؛ ایک پودا جس کے ریشوں سے سن بنتا ہے ، نیز موٹا کپڑا ، تھیلے اور رسی تیار ہوتی ہے ، ریشۂ سن ، لاط : Coachorus olitorius.
  • رک : پاٹ (۴) ، تخت وغیرہ .
  • نقاب‏، گھون٘گٹ، دوپٹے یا چادر وغیرہ کا کنارہ، پلّا جو من٘ھ چھپانے کے لیے عورتیں آگے کی طرف کھین٘چ لیتیں ہیں‏، آڑ، اوٹ دوپٹہ
  • چرون٘جی کا پیڑ؛ کپاس
  • (تابع کے طور پر مستعمل) ترت، اسی دم، فوراً‏، (بیشتر، جھٹ، یا چٹ کے ساتھ جیسے: جھٹ پٹ، چٹ روٹی پٹ دال، چٹ کہے پٹ کرے، چٹ من٘گنی پٹ بیاہ وغیرہ)
  • شطرنج یا چوپڑ کھیلنے کا کپڑا
  • جوں مارنے کی آواز
  • وہ تصریر جو زیارت کو آنے والے پجاری کو مندروں سے ملتی ہے؛ چھپر چھان؛ سرکنڈوں وغیرہ کا بنا ہوا وہ چھپر جو ناؤ یا بہلی کے اوپر ڈال دیا جاتا ہے
  • (ہ) مذکر‏، کِواڑ، دروازے کی جوڑی کا ایک تحفہ‏، (ہندو) آڑ نقاب‏، گھونگھٹ‏‏، صفت‏، سرنگوں‏،اوندھا‏، (مونث)‏ کسی چیز کے گرنے کی آواز‏، فوراً جیسے چٹ منگنی پٹ بیاہ، مذکر‏، کپڑے کا عرض‏، پاٹ

صفت

  • اون٘دھا، الٹا (چت کا نقیض)
  • (مجازاً) بد فعلی کرانے والا مرد، گان٘ڈو
  • برباد، تباہ، ملیا میٹ
  • (مجازاً) (مقصد کے) ناموافق ، منافی، الٹا (چت کے ساتھ مستعمل)
  • (پہلوانی) کشتی میں اون٘دھے پڑ جانے کی حالت

اسم، مؤنث

  • عرض، چوڑائی (مجازاً) وسعت کائنات، رک: پاٹ
  • ٹان٘گ
  • ایک قسم کی پہاڑی بکری جس کا اون نہایت نرم ہوتا ہے اسی اون سے پٹو تیار ہوتا ہے
  • گھیری زینے کی سیڑھی
  • (پہلوانی) ایک دان٘و جس میں حریف مقابل کی ٹان٘گ پر اپنی ٹانگ مارتا ہے
  • کشتی کا ایک بین٘چ جس میں پہلوان اپنے دونوں ہاتھ جوڑ کے آنکھوں کی طرف اس لئے بڑھاتا ہے کہ وہ سمجھے کہ میری آن٘کھوں پر تھپڑ مارا جائے گا اور پھر پھرتی سے جھک کر اس کے دونوں پیر اپنے سر کی طرف کھین٘چ کر اسے اٹھا لیتا اور گرا کر چت کردیتا ہے یہ بینچ اور بھی کئی طریقے سے کیا جاتا ہے

شعر

Urdu meaning of paT

  • Roman
  • Urdu

  • banjar, viiraan, ujaa.D
  • kivaa.D, darvaaze (ya khi.Dkii) ka ek taKhtaa ya pallaa (majaazan) darvaaza, parda vaGaira
  • rukah pat, taraakiib me.n mustaamal
  • kisii chiiz ke kii aavaaz
  • nikaas ka taKhtaa ya paTTii, niiz dhaat ka putr jis par hukm shaahii kundaa kiya jaaye ; dastaavez, vasiiqa, shaahii farmaan jo putr ya patthar par kundaa ho ; baiThne kii jagah, kursii, gaddii, taKht ; resham ka kap.Daa ; zaKham ya choT par baandhne kii paTTii ya band ; qadiim i.iraanii dastaar jo baadashaah pahante the, pop ka maKhruutii kulaah ya taaj, murassa taaj jo mard ya aurte.n pahantii hai.n, diihiim, tarah-e-imatiyaaz, kalGii, sar pech ; dhajii, katraN ; ek paudaa jis ke resho.n se san bantaa hai, niiz moTaa kap.Daa, thaile aur rassii taiyyaar hotii hai, resha-e-san, laat ha Coachorus olitorius
  • ruk ha paaT (४), taKht vaGaira
  • niqaab, ghuungaT, dopaTTe ya chaadar vaGaira ka kinaaraa, pilaa jo munh chhipaane ke li.e aurte.n aage kii taraf khiinch letii.n hain, oT dopTah
  • chironjii ka pe.D; kapaas
  • (taabe ke taur par mustaamal) turat, isii dam, fauran, (beshatar, jhaT, ya chiT ke saath jaiseh jhaTpaT, chiT roTii piT daal, chiT kahe piT kare, chiT mangnii piT byaah vaGaira
  • shatranj ya chaupa.D khelne ka kap.Daa
  • juu.n kii aavaaz
  • vo tasriir jo zayaarat ko aane vaale pujaarii ko mandiro.n se miltii hai; chhappar chhaan; sarkanDo.n vaGaira ka banaa hu.a vo chhappar jo naav ya bahlii ke u.upar Daal jaataa huy
  • (ha) muzakkar, kivaa.D, darvaaze kii jo.Dii ka ek tohfa, (hinduu) aa.D niqaab, ghuunghaT, sifat, surangon,aundhaa, (muannas) kisii chiiz ke girne kii aavaaz, fauran jaise chiT mangnii piT byaah, muzakkar, kap.De arz, paaT
  • aundhaa, ulTaa (chitt ka naqiiz
  • (majaazan) bad faalii karaane vaala mard, gaanDo
  • barbaad, tabaah, maliyaameT
  • (majaazan) (maqsad ke) na muvaafiq, munaafii, ulTaa (chitt ke saath mustaamal
  • (pahalvaanii) kashtii me.n aundhe pa.D jaane kii haalat
  • arz, chau.Daa.ii (majaazan) vusat kaaynaat, rukah paaT
  • Taang
  • ek kism kii pahaa.Dii bikrii jis ka u.un nihaayat naram hotaa hai isii u.un se paTTuu taiyyaar hotaa hai
  • gherii ziine kii sii.Dhii
  • (pahalvaanii) ek daanv jis me.n hariif-e-muqaabil kii Taang par apnii Taang maartaa hai
  • kshati ka ek bench jis me.n pahlavaan apne dono.n haath jo.D ke aa.nkho.n kii taraf is li.e ba.Dhaataa hai ki vo samjhe ki merii aankho.n par thappa.D maaraa jaa.egaa aur phir phurtii se jhuk kar is ke dono.n pair apne sar kii taraf khiinch kar use uThaa letaa aur gira kar chitt kardetaa hai ye bainch aur bhii ka.ii tariiqe se jaataa hay

English meaning of paT

Noun, Masculine

  • a mountain goat, the hair of which is used for making clothes, a valve or leaf of a folding door, shutter, screen, covering, slab, tablet (for painting), metal-plate for engraving, sound of falling or beating, throne, veil, width, breadth
  • strewn/covered with, door

Adjective

  • face down, lying on the face
  • lying uncultivated, barren, desolate, deserted
  • ruined, destroyed

पट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परदा; ओट; आवरण
  • कोई आड़ करने वाली चीज़ या कपड़ा; पल्ला
  • पहनने के कपड़े, वस्त्र या पोशाक
  • किवाड़ का पल्ला
  • पालकी का दरवाज़ा
  • किसी वस्तु की चपटी सतह
  • कुश्ती का पेंच
  • सिंहासन
  • जगन्नाथ, बदरीनाथ आदि का चित्र
  • जलबूँद के गिरने की ध्वनि।

विशेषण

  • किसी काम या बात में कुशल अथवा दक्ष। निपुण। प्रवीण।
  • चतुर। चालाक।

پَٹ کے متضادات

پَٹ سے متعلق کہاوتیں

تمام دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْش

بچھانے کی چیز، بچھونا، چادر، دری چٹائی اور جاجم وغیرہ

فَرْش ہونا

زمین پر پڑ جانا، فرش کی طرح زمین پر پڑنا

فَرْشِ رَہ

(met.) modest, humble

فَرْش سَجا ہونا

فرش کا خوبصورتی سے لگا ہونا

فَرْش لے عَرْش تَک

زمین سے آسمان تک ، ہر جگہ.

فَرْش سے عَرْش تَک

زمین سے آسمان تک ، ہر جگہ.

فَرْش سے لے عَرْش تَک

زمین سے آسمان تک، ہر جگہ

فَرْشی

فرش سے متعلق، فرش سے نسبت رکھنے والا

فَرْش مِیل

وزن دار چیز جو بچھونے کا دبانے کے لیے کناروں پر رکھی جاتی ہے.

فَرْشِ راہ

راستے کا فرش، راستے میں بچھا ہوا

فَرْش گُسْتَرْدَہ ہونا

فرش بچھا ہونا

فَرْشی پاجامَہ

کلی دار پاجامہ جس کے پائنچوں میں کلیاں بڑھا کر چوڑے کر لیے جاتے ہیں اس کے پائنچے اتنے لمبے چوڑے اور کھلے ہوئے ہوتے ہیں کہ زمین پر لوٹتے ہیں.

فَرْشی غَرارَہ

کئی گز چوڑے پائنچے کا زنانہ پائجامہ.

فَرْش و فَروش

rugs, carpets and spreads

فَرْش دُما

(مرغ بازی) وہ مرغ جس کی دُم پھیلی اور نیچے کو جھکی ہوئی ہوتی ہے.

فَرْشی حُقَّہ

وہ حقّہ جس کا پیندا (فرشی) بہت بڑا ہوتا ہے، وہ محفل میں ایک ہی جگہ رکھا رہتا ہے، اس کی نے بہت لمبی ہوتی ہے اور چاروں طرف بیٹھے ہوئے لوگوں تک اسٹک پہنچائی جاتی ہے، فرشی حقّہ اٹھانے کی ضرورت نہیں ہوتی

فَرْش کَرنا

بستر بچھانا ، زمین پر بستر بچھانا.

فَرْش لَگْنا

pave

فَرْش سَجنا

فرش کا خوبصورتی سے لگا ہونا

فَرْش بَنْدی

(معماری) فرش سازی ، زمین کو کنکر کُوٹ کر یا اینٹیں بچھا کر مسطّح بنانا.

فَرْش بَنْنا

pave

فَرْش پَیما

زمین کو ناپنے والا ، رستہ طے کرنے والا ، جادہ پیما.

فَرْش نشِیں

زمین پر بیٹھنے والا ، خاک نشیں ، بوریا نشیں.

فَرْش فُرُوش

ہر طرح کا فرش مثلاً ٹاٹ ، دری ، جاجم وغیرہ ، ہر قسم کا بچھونا.

فَرْشی عَصَب ڈور

اندرونی یا شکمی پٹھے کی طناب یا ڈور.

فَرْشِ گُل

پھولوں کی سیج، پھولوں کا بچھونا، (کنایۃً) سکون بخش اور روح افزا

فَرْش لَگانا

فرش تیار کرنا ، فرش بنانا.

فَرْش سَجانا

فرش کو خوبصورتی سے لگانا

فَرْش بِچھنا

بچھونا وغیرہ پلنگ پر کیا جانا، دری، قالین وغیرہ زمین پر بچھایا جانا

فَرْش کِھچْنا

فرش کا آراستہ ہونا ، فرش بچھا ہونا.

فَرْشِ مُلُوکانَہ

بادشاہوں کے لائق فرش ، قیمتی فرش ، شاہانہ فرش.

فَرْش ماتَم

وہ فَرش جو پُرسہ دینے والوں کے لیے بچھایا جائے

فَرْش باندْھنا

pave

فَرْش بِچھانا

pave

فَرْش فِرِشْتا

رک : فرشتہ.

فَرْش کَر دینا

بچھونا کرنا

فَرْش بِچھوانا

بچھونا وغیرہ پلنگ پر کرانا، دری، قالین وغیرہ زمین پر بچھوانا

فَرْش بَنا دینا

زمین بوس کر دینا، فرش پر لٹا دینا، زمین پر گرا دینا، منہدم کر دینا

فَرْشی بار

(ارضیات) ملبہ ، چٹانوں کے ٹکڑے جسے برف کا چشمہ بہا کر لاتا ہے ، جب گلیشیر آگے بڑھتا ہے یا پیچھے کی طرف حرکت کرتا ہے تو اس کے نچلے حصے کا سارا مواد اس کی وادی کے فرش پر جمع ہو جاتا ہے ، جب گلیشیر اپنے نچلے حصے کا مواد اپنی وادی کے فرش پر جمع کرتے ہیں تو اس مواد کو گراؤنڈ بار یا فرشی بار کہتے ہیں.

فَرْشِ زَمِیں ہونا

زمین پر پڑا ہونا.

فَرْش کا جھول مِٹانا

بستر بچھونے سے سلوٹ نکالنا ، بستر صاف اور ہموار کرنا.

فَرْشِ خاک

فرشِ زمین، زمینی فرش، مٹی کا فرش، خاک کا بستر

فَرْشی دَری

زمین پر بچھانے کی لمبی چوڑی اور موٹی دری، آگرہ اور اودھ کے علاقے میں فرش کے نام سے موسوم کی جاتی ہے، جس کو دہلی اور نواحِ دہلی میں فرشی دری کہتے ہیں اور گجرات میں گدھر یا گودھر.

فَرْشی اِینٹ

گُندھی ہوئی مٹی کی مستطیل یا مربع یا پہلودار سان٘چے میں ڈھلی ہوئی بڑی یا چھوٹی سل جو خشک کر کے یا اس کے بعد پژاوے میں پکا کے عمارت کی چنائی میں لگائی جاتی ہے.

فَرْشی لَمْپ

فرش پر رکھ کر جلانے کا لمپ ، بیٹھک دار لمپ

فَرْشی جُوتا

فرش پر پہننے کا جوتا، سلیپر، گھیتلا، کف پائی

فَرْشِ قالی

غالیچہ ، قالین کا بچھونا.

فَرْشِ دِیبا

رنگین اور دبیز قسم کے قیمتی ریشمی کپڑے کا بچھونا، بیش قیمت ریشمی کپڑا، دبیز اور جاذب نظر بچھونا

فَرْشی جھاڑ

روشنی یا زیبائش کے لیے بنایا ہوا بلور کا فانوس جو زمین پر رکھ کر روشن کیا جاتا ہے.

فَرْشی اَنار

(آتش بازی) انار کی شکل سے ملتا جلتا بارودِ بھرا ہوا مٹی کا خول جس کے منھ میں ایک سوراخ ہوتا ہے ، اس کو زمین پر رکھ کر آگ دکھانے سے فوارے کی دھاروں کی طرح چنگاریاں برآمد ہوتی ہیں.

فَرْشِ خواب

بستر ، بچھونا ، خواب گاہ کا بستر

فَرْشِ زَمِیں

فرشِ خاک، زمین کا فرش، زمین

فَرْشی سَلام

وہ سلام جو بہت جُھک کر کیا جائے، تعظیمی سلام، نہایت ہی جُھک کر کیا جانے والا سلام

فَرْشِ بَحْری

سمندر کے نیچے کا فرش ، سمندر کی تہہ.

فَرْشی گِلاس

شیشے کا ایک ظرف جو لمبے پیالے کی شکل کا ہوتا ہے جس میں شمع یا کنول لگایا جاتا ہے.

فَرْشِ حَصِیر

چٹائی کا فرش ، بوریے کا فرش ، ٹاٹ کا فرش.

فَرْشی مَواد

(ارضیات) وہ مواد جو گلیشیئر کے وسطی یا سطحی حصوں میں جمع ہوتا رہتا ہے اور جب گلیشیر درجۂ حرارت میں اضافے کی وجہ سے پگھل کر پانی بن جاتا ہے یا ہموار جگہ پر آ کر ساکن ہو جاتا ہے تو یہ مواد بڑے بڑے ڈھیروں کی صورت میں سطح زمین پر جمع ہو جاتا ہے.

فَرْشی کَنوَل

فرش پر رکھا ہوا شیشہ کا ایک ظرف جس میں بتی جلاتے ہیں.

فَرْشِ مُصَفّا

صاف ستھرا فرش

فَرْشِ نَباتی

گھاس پات کا فرش ، روئیدگی کا فرش ؛ مراد : سبزہ زار.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone