تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَرْشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْشی کے معانیدیکھیے
فَرْشی کے اردو معانی
عربی - صفت
- فرش سے متعلق، فرش سے نسبت رکھنے والا
- (عضویات) زیریں حصّہ، نچلی سطح
- زمین پر بسنے والا، زمین پر رہنے والا، زمینی
فارسی - اسم، مؤنث
- حقّے کا نچلا حصّہ یا پیندا جو بہت چوڑا ہوتا ہے اور اس میں پانی بھرا رہتا ہے
- دو نالی بندوق کی نالوں کے جوڑ پر لگی ہوئی پٹی جس کے ساتھ نالیں پیوست ہوتی ہیں اور جس پر سے مکھی پر نگاہ ملاتے اور نشانہ باندھتے ہیں، بندوق کا وہ پُرزہ جس میں گز رکھتے ہیں
- کُرتے قمیص وغیرہ کے گریبان کی بوتام پٹی
شعر
یاں کہ فرشی سلام ہے ممنوع
یہ فقیروں کا آستاں بھی تو ہے
رات فرہاد خواب میں آیا
اور فرشی سلام کرنے لگا
English meaning of farshii
Arabic - Adjective
- on the floor
- relating to floor
फ़र्शी के हिंदी अर्थ
अरबी - विशेषण
- दे. फ़रशी।
- फ़र्श पर रखी जानेवाली चीज़, जैसे | फ़र्शी हुक्का, फ़र्श से सम्बन्ध रखनेवाली वस्तु।
- -वि०, स्त्री० दे० ' फरशी '
فَرْشی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَرْشی)
فَرْشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔