تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرْشی بار" کے متعقلہ نتائج

فَرْشی بار

(ارضیات) ملبہ ، چٹانوں کے ٹکڑے جسے برف کا چشمہ بہا کر لاتا ہے ، جب گلیشیر آگے بڑھتا ہے یا پیچھے کی طرف حرکت کرتا ہے تو اس کے نچلے حصے کا سارا مواد اس کی وادی کے فرش پر جمع ہو جاتا ہے ، جب گلیشیر اپنے نچلے حصے کا مواد اپنی وادی کے فرش پر جمع کرتے ہیں تو اس مواد کو گراؤنڈ بار یا فرشی بار کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرْشی بار کے معانیدیکھیے

فَرْشی بار

farshii-baarफ़र्शी-बार

اصل: فارسی

موضوعات: ارضیات

  • Roman
  • Urdu

فَرْشی بار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ارضیات) ملبہ ، چٹانوں کے ٹکڑے جسے برف کا چشمہ بہا کر لاتا ہے ، جب گلیشیر آگے بڑھتا ہے یا پیچھے کی طرف حرکت کرتا ہے تو اس کے نچلے حصے کا سارا مواد اس کی وادی کے فرش پر جمع ہو جاتا ہے ، جب گلیشیر اپنے نچلے حصے کا مواد اپنی وادی کے فرش پر جمع کرتے ہیں تو اس مواد کو گراؤنڈ بار یا فرشی بار کہتے ہیں.

Urdu meaning of farshii-baar

  • Roman
  • Urdu

  • (arziyaat) malba, chaTTaano.n ke Tuk.De jise barf ka chashmaa bahaa kar laataa hai, jab gleshiyar aage ba.Dhtaa hai ya piichhe kii taraf harkat kartaa hai to is ke nichle hisse ka saaraa mavaad us kii vaadii ke farsh par jamaa ho jaataa hai, jab gleshiyar apne nichle hisse ka mavaad apnii vaadii ke farsh par jamaa karte hai.n to is mavaad ko graanu.uD baar ya farshii baar kahte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْشی بار

(ارضیات) ملبہ ، چٹانوں کے ٹکڑے جسے برف کا چشمہ بہا کر لاتا ہے ، جب گلیشیر آگے بڑھتا ہے یا پیچھے کی طرف حرکت کرتا ہے تو اس کے نچلے حصے کا سارا مواد اس کی وادی کے فرش پر جمع ہو جاتا ہے ، جب گلیشیر اپنے نچلے حصے کا مواد اپنی وادی کے فرش پر جمع کرتے ہیں تو اس مواد کو گراؤنڈ بار یا فرشی بار کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرْشی بار)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرْشی بار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone