تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَروانہ" کے متعقلہ نتائج

سُر

(مجازاً) کہنے کا ڈھن٘گ یا اسلوب ، گفتگو کا لہجہ اور انداز .

سُرْخَہ

سُرخا، وہ گھوڑا، جس کی کھال سِفید مائل بسرخی یا زعفرانی ہو، نیز اس گھوڑے کا رن٘گ

سُرمہ

ایک سیاہ چمک دار پتھر نیز اس کا میدے کا سا پسا ہوا سفوف جو تقویت چشم یا آرائش کے لیے آنکھوں میں لگاتے ہیں

سُرْوَہ

کیڑے ، جرثومے ۔

سُرْخ

جس کا رنگ شفق کی طرح ہو، لال رنگ کا، بھبوکا، چہچہا

سُرْفَہ

(حشریات) سُرخ جِسم اور سِیاہ سرکا ایک کِیڑا جو اپنا گھر مربع پتلی لکڑیوں سے بناتا ہے اور پِھر اپنے لُعاب سے اس میں داخل ہوتا ہے مرجاتا ہے.

سُر بِیورَہ

(موسیقی) ایسے سُر جو اپنی راگ و راگنی وغیرہ میں بلحاظِ مناسبت و عُمدگی کے اچھّے معلوم ہوتے ہیں - اگر ہر راگ اپنی راگنی کے مقررہ قاعدہ پر گایا جائے تو اُن کا اصلی رن٘گ و رُوپ قائم رہتا ہے .

سُر پُرْزَہ

امیر خسرو کا اِیجاد کردہ، ایک راگ .

سُراقَہ

سُر بَہار

(موسیقی) عام مُروجہ سِتاروں سے زیادہ طربوں والا خُوشنما سِتار اس میں باریک فولادی تاروں کا ایک مجموعہ باج کے تاروں کے نِیچے ہوتا ہے جو گمت (سرگم) کی آوازوں کے ساتھ گُون٘جتے ہیں - ان تاروں کی کُھون٘ٹیاں ڈان٘ڈ کی بغلی میں ہوتی ہیں ، سُر بہار پر راگ کا الاپ کِیا جاتا ہے اور جوڑ بجایا جاتا ہے .

سُر مَن٘ڈَل

(موسیقی) ایک قِسم کا ساز جس میں لکڑی کے دوہرے فریم پر تیس یا زیادہ تار چڑھے ہوتے ہیں- یه تار اپنی دبازت کے اعتبار سے ایک سِرے سے دوسرے سِرے تک پتلے اور لمبائی میں چھوٹے ہوتے چلے جاتے ہیں - ان تاروں کے سِرے گُھنڈیوں اور لوہے کی چابیوں میں بندھے ہوتے ہیں- اِسکا دوسرا نام قانون بھی ہے .

سُروالَہ

ایک گھاس کا نہایت چمکدار چکنا اور سِیاہ بیج جو اکثر دوا کے کام آتا ہے اور زمین پر پڑے ہوں تو پان٘و پِھسل جاتا ہے اس کے کان٘ٹے کپڑوں کو چمٹ جاتے ہیں.

سُرْعَت

جلدی، تیزی، پھرتی، کم وقت میں سر انجامی، تعجیل، شتابی

سُرِّیَہ

وہ کنیز یا لونڈی جسے بیوی بنا لیا گیا ہو، کنیز جو داشتہ بھی ہو، داشتہ

سُراقَبَہ

(حشریات) جب قوقعہ کی نلی قوقعہ کے راس کی طرف کھوجی جاتی ہے تو قطر میں جلد گھٹ جاتی ہے اسکا بند سراقبہ کہلاتا ہے

سُر سِن٘گار

(موسیقی) سِتار سے مِلتا جُلتا ایک چوبی ساز ، ڈان٘ڈ ، مثل ربابِ گاؤ دم، اس کو بھی چَوَنّی سے بجاتے ہیں .

سُرْخا

وہ گھوڑا جس کی کھال سفید ، مائل بہ سرخی یا زعفرانی ہو نیز اس گھوڑے کا رن٘گ.

سُرْخی

سرخ رنگت، لال رنگت

سُر لوک

دیوتاؤں کی زمین ، فرشتوں کی آماجگاہ .

سُرْکھا

لمبا تناور درخت یا پودا جس میں پتّوں کی مناسبت نہ ہو

سُرْمے

سُرمہ (رک) کی جمع یا مُغیّرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل).

سُراغ

پتا، نشان، کھوج، علامت

سُر سِین٘گار

(موسیقی) سِتار سے مِلتا جُلتا ایک چوبی ساز ، ڈان٘ڈ ، مثل ربابِ گاؤ دم، اس کو بھی چَوَنّی سے بجاتے ہیں .

سُرُور

سردار، بادشاہ، امیر و حاکم، قائد، پیشوا

سُرْمی

معمولی سُرمہ ، کم تر درجے کا سُرمہ.

سُرْما

سُرمہ، کاجل، سلائی

سُرْمَہ کَش

سُرمہ لگانے والا ؛ سُرمہ آلود کرنے والا.

سُرْعَت گَر

(سائنس) زائد حرکت پیدا کرنے والا ، تیز حرکت دینے والا.

سُر مَور

سُرْنا

وہ نفیری جو ”روشن چوکی“ کے ساتھ بیاہ ، شادی ، جشن اور خوشی کے موقعے پر بجائی جاتی ہے اور محرم کے مہینے میں ڈھول کے ساتھ بجائی جاتی ہے.

سُر کا دو شاخَہ

(طِب و سائنس) آواز کو کان کے اندر پہن٘چانے کا آله جس سے آواز حلزونه تک پہن٘چ جاتی ہے .

سُرْنَو

(موسیقی) پاکستان کے شمال مغربی سرحدی صوبے والوں کا مشک کا قدیم باجا.

سُرْمَہ سا

۳. جس آن٘کھ میں سُرمہ لگا ہوا ہو.

سُرْتا

ہوشیار، چوکنّا، ذہین، عقلمند

سُرْتی

(ہند) وید کا اشلوک جس میں حُکمِ قطعی ہو ، آسمانی کتاب کا حکم ، مترادف :"آیت حدیث"

سُرَت

جماع، جلق، زنا، عیاشی

سُرَک

جلدی، پُھرتی.

سُرْب

سِیسا.

سُرَس

مزیدار، میٹھا، اچھی آمیزش والا، رس دار

سُرب

سُرْگی

نیک، بہشتی، بیکن٘ٹھ باسی

سُر بِیِن

سِتار سے مِلتا جُلتا ایک ساز جسے دہلی کے شہزادے مرزا کالے صاحب نے ۱۲۸۸ھ میں اِیجاد کِیا تھا .

سُرْخ زَرْدَہ

سرنگ گھوڑا

سُرْخ و سِیَہ

تب حُسن کے بازار میں سُرخ و سیاہ یک بھاؤ ہے (کذا) سلطان مسکین رازاں یک رنگ یکساں دیکھا

سُرْجی

روشن ، مُنَوَر ، تاباں.

سُرْکی

رک : سُڑکی .

سُرْوا

پُوجا کے لئے آگ میں گھی ڈالنے کا چمچہ

سُرْسا

(گاڑی بانی) بغیر پُھلّی کی یعنی وہ موٹی کیل جس میں دونوں طرف نُکیلے سرے ہوں ، گاڑی کی وہ کِیل جس کا ایک سِرا گاڑی کی پھڑ میں ٹھکا ہوتا ہے اور باہر نِکلا ہو دُوسرا سِرا منڈ یعنی بغیر پُھلّی کا ہوتا ہے جس میں پہیے کی روک کے ڈنڈے کا کُنڈا پھن٘سا دیا جاتا ہے.

سُرْمَۂ چَشْم

کنایتًہ عزیز، پیارا

سُرَیت

مدخولہ لونڈی، داشتہ، رکھیل یا رکھنی

سُرّی

(آتشبازی) آتش بازی کی ایک قسم جو آگ لگنے کے بعد سر کی آواز کے ساتھ اوپر اُٹھتی ہے۔

سُرّا

سُر مچھلی، ایک قسم کی مچھلی

سُرْخ ہونا

لال ہو جانا

سُرْمَۂ طُور

جب اللہ تعالیٰ نے اپنا جلوہ دکھایا ، خدا کی تجلّی سے کوہِ طور جل کر خاک ہو گیا تھا اور حضرت موسیٰ علیہ السّلام بے ہوش ہو کر گِر پڑے تھے. یہ خاکِ سیاہ سرمۂ طور سے تعبیر کی جاتی ہے ، خاکِ طور.

سُرْفَۂ مُزْمِن

پُرانی کھان٘سی.

سُرْمَہ دار

سُرمہ آلُود.

سُرْمَہ دَان

سُرمہ رکھنے کا چھوٹا سا ظرف یا شیشی، کحل دان

سُریلا

دلکش آواز والا، خوش گُلو، مترنّم، میٹھی اور مہین آواز، جو آواز موسیقی کے اصول و ضوابط کے تحت ہو

سُرْجَن

سجن، محبوب

سُرْپَت

(مجاذاً) اللہ تعالیٰ

اردو، انگلش اور ہندی میں پَروانہ کے معانیدیکھیے

پَروانہ

parvaanaपरवाना

اصل: فارسی

وزن : 222

پَروانہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فرمان، منشور، حکم شاہی، حکم نامہ جو حاکم کی طرف سے جاری کیا جائے اور اس پر حاکم کی مہر لگی ہوئی ہو
  • ۔ (ف۔ اس جانور کو کہتے ہیں جو شیر کے آگے آگے چلتا ہے۔ ۲۔ لشکر کا پیش رو۔ ۳۔ وہ چھٹی یا فرماں جو مسافر کو اس غرض سے دیتے ہیں کہ راہ میں کوئی نہ ٹوکے۔) مذکر۔ ۲۔ فرمان۔ حکم نامہ۔ فرمان شاہی۔ ۲۔ پتنگا۔ ۳۔ (مجازاً) عاشق۔ شیفتہ۔ ۴۔ (وہ جانور جو شیر کے آگے آگے چلتا ہے۔)
  • پردار کیڑا جو شمع پر گرتا ہے، بھُنگا، پتنگا
  • (مجازاً) عاشق، شیفتہ، شیدائی
  • نوکری کا تحریری حکم، ملازمت پر تقرر کا حکم نامہ
  • (قانون) عدالت کی طر ف سے جاری کای جانے والا حکم نامہ، سمن، وارنٹ
  • ایک چھوٹا سا جانور جس کے متعلق مشہور ہے کہ شیر کے آگے آگے چیختا ہوا چلتا ہے تاکہ دوسرے جانور شیر کی موجودگی سے خبر دار ہو کے چھپ جائیں، یہ شیر کا پس خوردہ کھاتا ہے، صوبہ بہار میں اس کو پھَکْسِیاری کہتے ہیں
  • اجازت نامہ، لائسنس، پرمٹ
  • خدمت گار، نوکر
  • لشکر کا پیشرو
  • تصویر میں اس کے کسی حصے کی پرچھائیں یا سایہ جو باریک یا موٹے خطوں یا رن٘گ کے اتار چڑھاؤ سے ظاہر کیا جاتا ہے جس سے وہ حصہ بخوبی واضح ہو جاتا ہے، عکس، جھرمٹ، برچھائیں، شیڈ

شعر

English meaning of parvaana

Noun, Masculine

  • a royal grant, a written order, warrant, licence, letter, permit
  • lover
  • moth particularly one that flies around a candle at night
  • servant

परवाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी प्रकार के अधि कार या अनुमति का सूचक पत्र। जैसे-तलाशो का परवाना, राहदारी का परवाना
  • पतंगा, शलभ, आदेशपत्र, हुक्मनामा, राजादेश, फ़र्मान, भक्त, फ़िदाई, मुग्ध, आसक्त, फ़रेफ्तः, वह कुत्ते बराबर जंतु जो सिंह के आगे- आगे चलता है।
  • पतंगा, शलभ, आदेशपत्र, हुक्मनामा, राजादेश, फ़र्मान, मुग्ध, फ़रेफ्तः, भक्त, फ़िदाई, एक लोमड़ी-जैसा जन्तु जो शेर के आगे-आगे चलता है।
  • प्राचीन काल में वह लिखित आज्ञा जो राजा को ओर से किसी को भेजी जाती थी

پَروانہ سے متعلق دلچسپ معلومات

عشق کے حوالے سے شمع اور پروانہ کے بزاروں ایک سے بڑھ کر ایک شعر اردو شاعری میں بھرے پڑے ہیں۔ پروانوں کا تو حشر جو ہونا تھا ہو چکا گزری ہے رات شمع پہ کیا دیکھتے چلیں شاد عظیم آبادی لیکن اردو میں ایک اور بھی "پروانہ" ہے جو پتنگا نہیں ہے نہ ہی اس کا شمع سے کوئ تعلق ہے۔ اس لفظ پروانہ کے معنی ہیں اجازت نامہ، منظوری، سرکاری یا شاہی حکم اور وارنٹ وغیرہ اس قانونی لفظ کو شاعری سے کیا لینا دینا؟ لیکن اکبر الہ آبادی سرسید کے تعلیمی مشن اور انگریزی صاحبوں کی خوشنودی پر طنز کے تیر چلاتے ہوئے اس قانونی 'پروانے' کو بھی شاعری میں لے ہی آئے اور وہ بھی انگریزی الفاظ loyalty اور honour کے ساتھ۔ دلا دے ہم کو بھی صاحب سے لوئلٹی کا پروانہ قیامت تک رہے سید ترے آنر کا افسانہ اس کے علاوہ اردو لغت میں یہ بھی ملتا ہے کہ پروانہ ایک چھوٹا سا جانور بھی ہوتا ہے جس کے متعلق مشہور ہے کہ شیر کے آگے آگے چیختا ہوا چلتا ہے تاکہ دوسرے جانور شیر کی موجودگی سے خبر دار ہو کے چھپ جائیں۔ ہوسکتا ہے کوئ شاعر اس پر بھی شعر لکھ دے۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَروانہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَروانہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone