تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَری رُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَری رُو کے معانیدیکھیے
پَری رُو کے اردو معانی
صفت، واحد
- پری چہرہ، خوبصورت، حسین
- (مجازاً) معشوق، محبوب
شعر
بال اپنے اس پری رو نے سنوارے رات بھر
سانپ لوٹے سیکڑوں دل پر ہمارے رات بھر
عشق کرتے ہیں اس پری رو سے
میرؔ صاحب بھی کیا دوانے ہیں
بھلا دیں ہم نے کتابیں کہ اس پری رو کے
کتابی چہرے کے آگے کتاب ہے کیا چیز
English meaning of parii-ruu
परी-रू के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- परियों जैसी शक्ल-सूरत वाला
- ( लाक्षणिक) प्रिय, प्रेमिका
پَری رُو کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَری رُو)
پَری رُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔