تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْچَہ گُزارْنا" کے متعقلہ نتائج

گُزارْنا

(وقت یا ساعت) بسر کرنا، کاٹنا

وا گُذارنا

چھوڑنا ؛ قبضے سے نکالنا ۔

زِنْدَگی گُزارنا

عمر بسر ہونا

رات گُزارنا

رات بسر کرنا ، تکلیف یا انتظار میں رات کاٹ دینا ، رات بھر قیام کرنا .

دِن گُزارْنا

وقت گُزارنا ، بسر اوقات کرنا .

وَقت گُزارنا

وقت صرف کرنا، وقت کاٹنا، وقت بسر کرنا نیز دل بہلانا، دن کاٹنا

جُدائی گُزارْنا

کسی سے دوری یا علیحدگی کا وقت پورا کرنا، کسی سے علیحدہ رہ کر وقت گذارنا

سَلام گُزارْنا

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام بھیجنا .

صَدْقے گُزارنا

رک : صدقے کرنا.

عَرْض گُزارنا

اظہار مدّعا کرنا ، درخواست کرنا.

نَذر گُزارنا

رک : نذر دینا ۔

پَرْچَہ گُزارْنا

پرچہ گزرنا کا تعدیہ، خبر پہنچانا، اطلاع دینا، علم میں لے آنا

دَرْخواسْت گُزارْنا

عرضی دینا ، درخواست پیش کرنا .

نَظَر سے گُزارنا

دکھانا ، مشاہدہ کرانا ، ملاحظے میں لانا ، پڑھوانا (نظر سے گزرنا (رک) کا تعدیہ) ۔

ہَنس کَر گُزارنا

ہنسی خوشی بسر کرنا ، خوش دلی سے زندگی گزارنا (بالعموم زندگی یا وقت کے ساتھ مستعمل) ۔

فاقَہ سے گُزارْنا

بھوکا رہ کر بسر کرنا

ٹُکْڑوں پَر گُزارْنا

غیروں کے سہارے پر جینا، دوسروں کا دست نگر ہونا

زِنْدَگی کے دِن گُزار٘نا

عمر بسر کرنا، جینا، اپنی زندگی کے دن گزارنا

ہَنس بول کَر گُزارنا

خوش دلی کے ساتھ گزارنا ، ہنسی خوشی سے بسر ہونا ۔

آنکھوں میں رات گُزارنا

بے کیفی سے رات بھر جاگتے رہنا، ساری رات جاگ کر بسر کردینا (اضطراب یا انتظار وغیرہ کے باعث)

رَنْج میں دِن گُزارنا

ہر وقت مغموم یا رنجیدہ رہنا، مصیبت میں رہنا

رات آنکھوں میں گُزارنا

رک : رات آنکھوں میں کاٹنا .

گِن گِن کَر دِن گُزارْنا

رک : گِن گِن کر دن کاٹنا.

گِن گِن کے دِن گُزارْنا

رک : گِن گِن کر دن کاٹنا.

دِن گِن گِن کَر گُزارْنا

بہت بے چینی سے منتظر رہنا ، انتظار کرنا .

چَھڑی کے نِیچے سے گُزارْنا

اطاعت و فرماں برداری کرانا

تارے گِن گِن کَر رات گُزارنا

رک : تارے گننا ؛ رات بھر نہ سونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْچَہ گُزارْنا کے معانیدیکھیے

پَرْچَہ گُزارْنا

parchaa guzaarnaaपर्चा गुज़ारना

محاورہ

مادہ: پرچا

  • Roman
  • Urdu

پَرْچَہ گُزارْنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • پرچہ گزرنا کا تعدیہ، خبر پہنچانا، اطلاع دینا، علم میں لے آنا

Urdu meaning of parchaa guzaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • parchaa guzarnaa ka taadiya, Khabar pahunchaanaa, ittila denaa, ilam me.n le aanaa

English meaning of parchaa guzaarnaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • inform a ruler of some news

पर्चा गुज़ारना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • संदेशा पहुंचाना, खबर देना, संज्ञान में ले आना

پَرْچَہ گُزارْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُزارْنا

(وقت یا ساعت) بسر کرنا، کاٹنا

وا گُذارنا

چھوڑنا ؛ قبضے سے نکالنا ۔

زِنْدَگی گُزارنا

عمر بسر ہونا

رات گُزارنا

رات بسر کرنا ، تکلیف یا انتظار میں رات کاٹ دینا ، رات بھر قیام کرنا .

دِن گُزارْنا

وقت گُزارنا ، بسر اوقات کرنا .

وَقت گُزارنا

وقت صرف کرنا، وقت کاٹنا، وقت بسر کرنا نیز دل بہلانا، دن کاٹنا

جُدائی گُزارْنا

کسی سے دوری یا علیحدگی کا وقت پورا کرنا، کسی سے علیحدہ رہ کر وقت گذارنا

سَلام گُزارْنا

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام بھیجنا .

صَدْقے گُزارنا

رک : صدقے کرنا.

عَرْض گُزارنا

اظہار مدّعا کرنا ، درخواست کرنا.

نَذر گُزارنا

رک : نذر دینا ۔

پَرْچَہ گُزارْنا

پرچہ گزرنا کا تعدیہ، خبر پہنچانا، اطلاع دینا، علم میں لے آنا

دَرْخواسْت گُزارْنا

عرضی دینا ، درخواست پیش کرنا .

نَظَر سے گُزارنا

دکھانا ، مشاہدہ کرانا ، ملاحظے میں لانا ، پڑھوانا (نظر سے گزرنا (رک) کا تعدیہ) ۔

ہَنس کَر گُزارنا

ہنسی خوشی بسر کرنا ، خوش دلی سے زندگی گزارنا (بالعموم زندگی یا وقت کے ساتھ مستعمل) ۔

فاقَہ سے گُزارْنا

بھوکا رہ کر بسر کرنا

ٹُکْڑوں پَر گُزارْنا

غیروں کے سہارے پر جینا، دوسروں کا دست نگر ہونا

زِنْدَگی کے دِن گُزار٘نا

عمر بسر کرنا، جینا، اپنی زندگی کے دن گزارنا

ہَنس بول کَر گُزارنا

خوش دلی کے ساتھ گزارنا ، ہنسی خوشی سے بسر ہونا ۔

آنکھوں میں رات گُزارنا

بے کیفی سے رات بھر جاگتے رہنا، ساری رات جاگ کر بسر کردینا (اضطراب یا انتظار وغیرہ کے باعث)

رَنْج میں دِن گُزارنا

ہر وقت مغموم یا رنجیدہ رہنا، مصیبت میں رہنا

رات آنکھوں میں گُزارنا

رک : رات آنکھوں میں کاٹنا .

گِن گِن کَر دِن گُزارْنا

رک : گِن گِن کر دن کاٹنا.

گِن گِن کے دِن گُزارْنا

رک : گِن گِن کر دن کاٹنا.

دِن گِن گِن کَر گُزارْنا

بہت بے چینی سے منتظر رہنا ، انتظار کرنا .

چَھڑی کے نِیچے سے گُزارْنا

اطاعت و فرماں برداری کرانا

تارے گِن گِن کَر رات گُزارنا

رک : تارے گننا ؛ رات بھر نہ سونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْچَہ گُزارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْچَہ گُزارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone