تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَران" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَران کے معانیدیکھیے
پَران کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سانس، دل، روح، جان
- طاقت، بل (شاذ)
- پیارا، جانی، دلبر
- (س۔ بفتح اول و نیز بکسر اول) مذکر۔(ہندو) سانس، دم، ہوا نفس، روح، جان
- وہ عضو جس پر زندگی کا دارومدار ہو؛شاعرانہ قابلیت، الہام، آکاس بانی، وشنو، برہمااور پرمیشور کانام، سامن، ایک وسو، وسو دھر کا ایک بیٹا، امرت، (قواعد) حروف کے بولنے میں بسرگ لگانا
شعر
ہم بندھنوں کے بیر پیا پران میں سریر
میری وہی ڈگر سکھی میرا وہی نگر
پران پریتم پہ وار کر دیکھو
سر سے گٹھری اتار کر دیکھو
لڑتے لڑتے آخر اک دن پنچھی کی ہی جیت ہوئی
پران پکھیرو نے تن چھوڑا خالی پنجرہ چھوٹ گیا
English meaning of paraan
Noun, Masculine
- breath, life
- beloved, respiration, soul, power, strength
प्राण के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह शक्ति जो जीव-जंतुओं, पेड़-पौधों आदि में रहकर उन्हें जीवित रखती और उन्हें अपनी सब क्रियाएँ चलाने में समर्थ करती है, जीवन शक्ति, जान, आत्मा
- वह वायु या हवा जो साँस के साथ अंदर जाती और बाहर निकलती है
- प्यारा, जानी, दिलबर
- शक्ति, ताकत
- हिंदुओं की पौराणिक पुस्तकें अर्थात् 18 पुराण
پَران کے مترادفات
پَران کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَران)
پَران
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔