تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُسَر کا گَھر ہونا" کے متعقلہ نتائج

خُسَر کا گَھر ہونا

اپنے گھر کی طرح ہونا؛ آسان کام ہونا، معمولی بات ہونا یا ہن٘سی کھیل ہونا؛ آرام کی جگہ ہونا یا بے تکلفی کی جگہ ہونا؛ نہایت آسان امر ہونا.

گَھر کا گَھرْوا ہونا

غبن یا خیانت سے گھر تباہ ہوجانا.

پَرائے گَھر کا ہونا

غیر کا بن جانا ، لڑکے کا گود ہو جانا.

گَھر بارْ کا ہونا

شادی ہونا ، گھر کا مالک ہونا ، بال بچوں کا بوجھ سر پر آ پڑنا.

لاکھ کا گَھر خاک ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں خُسَر کا گَھر ہونا کے معانیدیکھیے

خُسَر کا گَھر ہونا

KHusar kaa ghar honaaख़ुसर का घर होना

محاورہ

خُسَر کا گَھر ہونا کے اردو معانی

  • اپنے گھر کی طرح ہونا؛ آسان کام ہونا، معمولی بات ہونا یا ہن٘سی کھیل ہونا؛ آرام کی جگہ ہونا یا بے تکلفی کی جگہ ہونا؛ نہایت آسان امر ہونا.

ख़ुसर का घर होना के हिंदी अर्थ

  • अपने घर की तरह होना, आसान काम होना, मामूली बात होना या हंसी खेल होना, आराम की जगह होना या बेतकल्लुफ़ी की जगह होना, निहायत आसान अमर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُسَر کا گَھر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُسَر کا گَھر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words