تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pal" کے متعقلہ نتائج

pal

آڑی

pall

کَفَن

پال

بادشاہوں نوابوں وغیرہ کی وہ اراضی جو حکومت کی زیرنگرانی ہو.

پَلْکاں

(قدیم) رک: پلکوں

پَلْکا

چارپائی، پلن٘گ

پَلْکوں

رک: پلک جس کی یہ جمع اور ذیل مرکبات میں مستعمل ہے

پَلْکیں

پلک (رک) کی جمع (جسب ذیل مرکبات میں مستعمل).

پَلَٹ

پلٹنا کا حاصل مصدر (کبھی الٹ کے ساتھ بطور تابع مستعمل)

پَلی

پلا (۱) (رک) کی تصغیر، رک: پَلّی مع تحتی.

پلنا

(دلالی) کوئی چیز کسی کو دینا

پلٹی

پلٹا کی تانیث، قلا بازی، سر نیچے اور ٹان٘گیں اوپر کر کے چھلانْگ لگانے کی حالت

pill

گولی

پِل

گُھس کر، شامل ہو کر

pail

بالْٹی

پَلْٹا

گردش، انقلاب، تغیر، ایک حالت سے دوسری حالت بدلنے کی کیفیت.

pale

بَرَنگا

پیل

موسم بہار میں کھلنے والے ایک قسم کے پھول کاچ ماچ کا سنہری بیج.

پَلیا

(چھپّر بندی) ایک رخا ڈھلواں چھپر ، اسارا ، پھون٘س اور سر کنڈے کا بنا ہوا سائبان.

پَل پَل

ایک ایک لحظہ، ہر لمحہ، لمحہ بہ لمحہ، ہر وقت یا ہر گھڑی، پل کی تکرار

پَل پَلا

پرورش پا کر ، سیانا ہو کر ، جواں ہو کر .

پَل کی پَل

ذرا سی دیر میں ، پلک جھپکنے بھر کی مدت میں .

پَل میں

تھوڑی سی دیر میں، ذرا سی دیر میں، بہت کم وقت میں، آناً فاناً میں

پَلْٹے

پلٹا (رک) کی جمع یا محرفہ حالت

پَلْٹِیاں

پلٹی (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل) .

پَل کَٹْنا

وقت گزرنا یا صرف ہونا، لمحہ گزرنا

پَل اوٹ

ذرا دیر میں ، ذرا سا وقفہ .

پَل مارْتے

پلک جھپکاتے ، پل بھر میں ، فوراً ، ترت .

pall-mall

تواریخ: ایک کھیل جس میں ایک گیند یا گولے کو آہنی حلقے میں سے گزارنا ہوتا تھا۔.

پَل مارْنا

پلک جھپکانا، آنکھ جھپکانا

پَل بَھر

تھوڑے وقت میں، بہت جلد

پلٹو

pall-bearer

جنازہ لے جانے والا یا میّت کا سرکاری ہمرکاب۔.

پَلْڑا

ترازو کا پلّا

پَل کے پَل مارْتے

۔ لحظہ میں۔ لمحے بھر میں ؎

پَل مارْنے میں

رک : پل مارتے .

پَلَئی

درخت کی نئی شاخ یا شگوفہ

پَلّے

پلا کی مغیرہ صورت تراکیب میں مستعمل

پَلَّہ

ترازو کا پلڑا

پَلّی

چھوٹا گاؤں، چھوٹی سی بستی، کسی بستی کا وہ حصہ، جو اس سے علیٰحدہ ہو، بیشتر مقامات کے ناموں کا آخری جزو ہے

پَلَٹنْا

۴. اُلٹ جانا، اون٘دھا ہو جانا۔

پَلَّا

نشانے پر پہنچنے کی طاقت اور صلاحیت (جو تیر میں اس لوہے اور ساخت کی عمدگی سے پیدا ہوتی ہے)

پَلُّو

(گوٹا سازی) معمول سے زیادہ چوڑا اور سن٘گین بناوٹ کا گوٹا جو دوپٹے کے آن٘چل یا پشواز کے دامن پر ٹان٘کا جاتا ہے

پَلْمَئی

ان٘گوٹھی ؛ پستان کی بھٹنی۔

پَلوآ

پالا ہوا یا سداہا ہوا جانور نیز بچہ ، رک پالنا

پَلْوا

(ٹوکری سازی) رک: پلا معنی نمبر ۷ جس کا یہ اسم تصغیر ہے.

پَل بَھر میں

آناً فاناً، دیکھتے ہی دیکھتے، فوراً، ترنت، فی الفور، بہت جلد

پَل کا بَھروسا نَہِیں

پَل کا بَھروسَہ نَہِیں

آنے والے لمحہ کی خبر نہیں.

پَلاؤُ

۔ (ھ) بروزن (تاؤ) صفت۔ آدمیوں کا پرورش کیا ہوا جانور۔

پَلَّڑ

جھون٘کا، تھپیڑا

palliate

ڈھاکْنا

pallid

پَژْمُرْدَہ

پَلَنگی

چیتے جیسے خواص والا، خوفناک، دہشت ناک۔

pally

بول چال: دوستانہ، رفیقانہ۔.

پَلانڈو

پیاز

پَلونٹا

قلابازیاں کھانے والا کبوتر.

پَل بَھر کا بَھروسَہ نَہِیں

۔ گھری بھر کا آسرا نہیں۔ جینے کی لمحہ بھر امید نہیں۔

پَل پُس کَر

۔ (عو) پرورش ہوکر۔ (فقرہ) میں کہتی ہوں تم بھی اس گھر سے پَل پُس کر نکلی ہو۔

پَلْرا

پلڑا

پَلانْنا

گھوڑوں پر زین بیلوں پر جھول یا گدھوں پر پالان ڈالنا، کسنا

pal کے لیے اردو الفاظ

pal

pæl

pal کے اردو معانی

  • آڑی
  • دوسْت
  • رَفِیق
  • یار

pal के उर्दू अर्थ

  • आड़ी
  • दोस्त
  • रफ़ीक़
  • यार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pal)

نام

ای-میل

تبصرہ

pal

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone