تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلْڑا" کے متعقلہ نتائج

پَلْڑا

ترازو کا پلّا

پَلْڑا پَلَٹْنا

رک: پاسہ / پان٘سہ پلٹ جانا.

پَلْڑا پَلَٹ جانا

رک: پاسہ / پان٘سہ پلٹ جانا.

پَلْڑا پَلَٹ دینا

رک: پاسہ پلٹ دینا.

مادَہ پَلْڑا

(کان٘ٹا سازی) ترازو کا باٹ رکھنے کا پلڑا ، وہ پلڑا جو اپنے مقابل کے پلڑے سے کسی قدر کم وزن ہو اور جس میں کوئی چیز بڑھا کر یا زیادہ رکھ کر اس کا وزن برقرار کیا جاتا ہے.

دو پَلْڑا

دو چادیوں یا ٹاٹ کا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلْڑا کے معانیدیکھیے

پَلْڑا

pal.Daaपलड़ा

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَلْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ترازو کا پلّا
  • اختیار، طاقت اور صلاحیت وغیرہ کے لحاظ سے دو حزب میں سے ایک حزب
  • دو پلّی ٹوپی کا ایک پلاّ
  • پلا (دھوتی اور ساڑی وغیرہ کا آنچل)

شعر

Urdu meaning of pal.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • taraazuu ka pilaa
  • iKhatiyaar, taaqat aur salaahiiyat vaGaira ke lihaaz se do hizb me.n se ek hizb
  • do palii Topii ka ek pulaav
  • pilaa (dhotii aur saa.Dii vaGaira ka aanchal

English meaning of pal.Daa

Noun, Masculine

  • scale of a balance, one of a pair of scales, the scale (of a balance)
  • ( Metaphorically) strength, might, vigor of a party
  • one side of cap
  • palla (the hem of the dhoti or saree etc.)

पलड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तराजू के दोनों लटकते हुए भागों में से एक, तराज़ू का पल्ला, तुलापट
  • (लाक्षणिक) शक्ति, समर्थता आदि की दृष्टि से दो पक्षों, दलों आदि में से कोई एक
  • दो पल्ली टोपी का एक पल्ला
  • पल्ला (धोती आदि का आँचल)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَلْڑا

ترازو کا پلّا

پَلْڑا پَلَٹْنا

رک: پاسہ / پان٘سہ پلٹ جانا.

پَلْڑا پَلَٹ جانا

رک: پاسہ / پان٘سہ پلٹ جانا.

پَلْڑا پَلَٹ دینا

رک: پاسہ پلٹ دینا.

مادَہ پَلْڑا

(کان٘ٹا سازی) ترازو کا باٹ رکھنے کا پلڑا ، وہ پلڑا جو اپنے مقابل کے پلڑے سے کسی قدر کم وزن ہو اور جس میں کوئی چیز بڑھا کر یا زیادہ رکھ کر اس کا وزن برقرار کیا جاتا ہے.

دو پَلْڑا

دو چادیوں یا ٹاٹ کا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone