تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pail" کے متعقلہ نتائج

pail

بالْٹی

pal

آڑی

پَائِل

پایل، پازیب، نوپر، گھنگرو، پیر مین پہننے کا عورتوں کا ایک زیور، تیز چلنے والی ہتھنی

پَیلا

پَہْلا

پَیلاڑ

(رسائی سے) بالا ، دور ، مافوق.

پَیلْنا

رک : پھیلنا .

paillette

چمکیلی دھات کا ٹکڑا جسے انیمل رنگائی یا مینا کاری میں استعمال کرتے ہیں۔.

پَیلے

پہلے (رک) .

پال

بادشاہوں نوابوں وغیرہ کی وہ اراضی جو حکومت کی زیرنگرانی ہو.

pill

گولی

pall

کَفَن

پِل

گُھس کر، شامل ہو کر

پَیلاطَس

رک : پائلٹ .

پیل

موسم بہار میں کھلنے والے ایک قسم کے پھول کاچ ماچ کا سنہری بیج.

پَیلَم پالا

۔لکھنوٌ مذکر۔ پہلو سے دھکّا دے کر ایک کا دوسرے کو ڈھکیلنا

پَیلَٹ

رک : پائلٹ.

پَیلَن

رک : پَہْلَن ، پہلا ؛ پہلوٹھا بچہ .

پَیلاڑ کا بَرَس

(گزرا ہوا یا آنے والا) گزشتہ سے گزشتہ برس ، اگلے سے اگلا برس.

پَیلَون

(دائی گری) وہ عورت جس کو پہلی مرتبہ حمل رہا ہو .

پَیلا کا بَرَس

(گزرا ہوا یا آنے والا) گزشتہ سے گزشتہ برس ، اگلے سے اگلا برس.

پَے لینا

نقش قدم پر چلنا، پیچھا کرنا، پاؤں کے نشانات سے کھوج لگانا

پَلْکاں

(قدیم) رک: پلکوں

پَے لے جانا

سراغ لگانا ، کھوج لگانا ، دریافت کرنا ، معلوم کرنا .

پَلْکوں

رک: پلک جس کی یہ جمع اور ذیل مرکبات میں مستعمل ہے

پَلْکیں

پلک (رک) کی جمع (جسب ذیل مرکبات میں مستعمل).

پائِیلی

اجناس کی ناپ تول کرنے کا ایک ظرفی پیمانہ جو مختلف وزن کا ہوتا ہے ، کہیں چار سیر ، کہیں تین سیر اور کہیں ساڑھے تین سیر کی پائیلی ہوتی ہے ، دکن میں اسے اوئی کہتے ہیں۔

پَلْکا

چارپائی، پلن٘گ

پائِل پانا

مور کا مستی پر آکر خوب ناچنا .

پِلائی

وہ عورت جس نے کسی بچے کو اپنا دودھ پلا پلا کر پالا ہو (ماں کے علاوہ) ، انا، دایہ، رک: انکہ، تگّہ.

play

بَجانا

پِل پَڑْنا

پوری طاقت یا دھیان سے دفعۃً کسی کام کی طرف متوجہ ہو جانا، پورا زور لگا کے گھس پڑنا، کسی کام کی تکمیل میں لگ جانا

پَلَٹ

پلٹنا کا حاصل مصدر (کبھی الٹ کے ساتھ بطور تابع مستعمل)

pulley

چَرْخی

پال گاڑی

ایک قسم کی پالکی نما گاڑی ، بگھی ، شکرم ، پردہ دار گاڑی.

پِیل پاؤں

پِیل نَشِیں

ہاتھی پر بیٹھنے والا، ہاتھی کا سوار

پال پَڑْنا

پھلوں کو پختہ کرنے کے لیے بھوسے وغیرہ میں رکھ دیا جانا.

پیل دینا

۱. پیس دینا ، دبانا ، کچلنا .

poll

pull

گَھسِیٹنا

پال چَڑْھانا

بادبان کھولنا.

پَول

دروازہ، پھاٹک، صحن، احاطہ، شہر کا محلہ، جس کا اپنا دروازہ ہو، دربند کوچہ

peal

گھنٹی کی آواز

peel

چھِلْکا

pool

پوکھر

پِلا

پِلْنا سے (تراکیب میں مستعمل)

پِلاؤ

پِلِیا

پِلّا (رک) کی تانیث، (حقارتاً) لڑکی.

پلایا

(دایہ یا انا کے لیے) وہ بچہ (لڑکا) جسے دایہ نے دودھ پلا پلا کر پالا ہو

پَل میں

تھوڑی سی دیر میں، ذرا سی دیر میں، بہت کم وقت میں، آناً فاناً میں

پِیل دَنْداں

ہاتھی دانْت

پیل پال

دھکا پیل .

پِلَیّا

پانی پلانے والا، (مجازاً) مدد گار

پِیل زور

ہاتھی کی طاقت والا ، طاقت ور.

پال پوس کَر بَڑا کَرنا

پَل مارْنے میں

رک : پل مارتے .

پال دَھن

چھتراک ، کھومی ، چل تراں.

پِیل باغ

پِیل گوش

(لفظاً) ہاتھی جیسے کانوں والا ، (مجازاً) یاجوج قوم کا ایک گروہ جس کے افراد کے کان بڑے بتائے جاتے ہیں.

پِیل مُرْغ

مرغ کی طرح کا ایک جانور جس کی چونْچ پر ہاتھی کی سی سونْڈ ہوتی ہے پیلو، پیرو

pail کے لیے اردو الفاظ

pail

peɪl

pail کے اردو معانی

  • بالْٹی

pail के उर्दू अर्थ

  • बालटी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pail)

نام

ای-میل

تبصرہ

pail

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone