تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیسا کھانا" کے متعقلہ نتائج

آزْمُودَہ کار

جو اپنے كام كا تجربہ ركھتا ہو، ماہر فن، تجربہ كار، كارداں؛ جہاندیدہ، ہوشیار

کار آزْمُودَہ

کار آگاہ، تجربہ کار، مشاق، جہاں دیدہ، واقف کار

نا آزْمُودَہ کار

۔ (ف) صفت۔ ناتجربہ کار۔ اناڑی۔

نا آزمُودَہ کار

وہ (شخص) جسے کام کا تجربہ نہ ہو، ناواقف، ناتجربہ کار، ناسمجھ، نا پختہ کار

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیسا کھانا کے معانیدیکھیے

پَیسا کھانا

paisaa khaanaaपैसा खाना

محاورہ

Roman

پَیسا کھانا کے اردو معانی

  • کسی کا روپیہ مارلینا، فضول خرچی کرنا، روپیہ برباد کرنا، اجرت یا محنت مشقت کی کمائی پر گزران کرنا، غبن کرنا، رشوت لینا
  • روپیہ صرف کرانا
  • کسی چیز کی تیاری میں روپیہ صرف ہونے کی جگہ

Urdu meaning of paisaa khaanaa

Roman

  • kisii ka rupyaa maar lenaa, phuzuulkharchii karnaa, rupyaa barbaad karnaa, ujrat ya mehnat mashaqqat kii kamaa.ii par guzaraa.n karnaa, Gaban karnaa, rishvat lenaa
  • rupyaa sirf karaana
  • kisii chiiz kii taiyyaarii me.n rupyaa sirf hone kii jagah

English meaning of paisaa khaanaa

  • make money by unfair means, embezzle, take bribes

पैसा खाना के हिंदी अर्थ

  • ۔किसी चीज़ की तैय्यारी में रुपया सिर्फ़ होने की जगह।
  • किसी का रुपया मार लेना , फुज़ूलखर्ची करना, रुपया बर्बाद करना , उजरत या मेहनत मशक़्क़त की कमाई पर गुज़राँ करना , ग़बन करना , रिश्वत लेना
  • रुपया सिर्फ़ कराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آزْمُودَہ کار

جو اپنے كام كا تجربہ ركھتا ہو، ماہر فن، تجربہ كار، كارداں؛ جہاندیدہ، ہوشیار

کار آزْمُودَہ

کار آگاہ، تجربہ کار، مشاق، جہاں دیدہ، واقف کار

نا آزْمُودَہ کار

۔ (ف) صفت۔ ناتجربہ کار۔ اناڑی۔

نا آزمُودَہ کار

وہ (شخص) جسے کام کا تجربہ نہ ہو، ناواقف، ناتجربہ کار، ناسمجھ، نا پختہ کار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیسا کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیسا کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone