تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیسا ڈُوبْنا" کے متعقلہ نتائج

بُعْد

فاصلہ، دُوری، تفاوُت، فرق، مسافت

بُعْدی

بوُد (رک) کی طرف منسوب.

بُعْدَ القُطبَین

رک: بیدالمشرقین جو زیادہ مستعمل ہے.

بُعْدِ بَعِید

بہت لمبا فاصلہ، بہت بڑی دوری

بُعْدِ رَابِع

(طول عرض وعمق کے علاوہ) چوتھی دوری، بعد زمانی

بُعْدَ المَشْرِقَین

مشرق ومغرب کا فاصلہ، بے حد فاصلہ

بُعْدِ مَشرِقَین

رک : بعد المشرقین.

بُعْدِ مَفْطُور

(فلسفہ) وہ دوری جو موہوم نہ ہو بلکہ موجود اور مادے سے مجرد اور بذاتہ قایم ہو، (اشراقین کے نزدیک) مکان.

بُعْدی مُساوات

وہ رقم جس میں کمیت طول اور وقت کی بنیادی اکائیوں کی مناسب طاقتیں یکجا طور پر نمایاں ہوں .

بُعْدی کُلِّیَہ

رک : بعدی مساوات.

بُعْدِ فِیما بَین

درمیانی فاصلہ، جو دو چیزوں کے درمیان ہو

تِیسرا بُعْد

عمق یا ارتفاع ، گہرائی اور گیرائی یا اونْچائی ، باریک بینی.

مُوسِیقی بُعْد

(طبیعیات) دو سروں کا درمیانی وقفہ یا فاصلہ جو ارتعاشوں کے تعددوں کی نسبت سے کم یا زیادہ ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیسا ڈُوبْنا کے معانیدیکھیے

پَیسا ڈُوبْنا

paisaa Duubnaaपैसा डूबना

محاورہ

مادہ: پَیسَہ

  • Roman
  • Urdu

پَیسا ڈُوبْنا کے اردو معانی

  • ۱. کسی حادثے یا آفت نا گہانی کے سبب دولت ضائع ہوجانا .
  • ۲. روپیہ ضائع جانا ، نقصان ہونا ،خسارہ ہونا ؛ رقم وصول نہ ہونا ، روپیہ بیکار صرف کیا جانا .

Urdu meaning of paisaa Duubnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. kisii haadise ya aafat naagahaanii ke sabab daulat zaa.e hojaana
  • ۲. rupyaa zaa.e jaana, nuqsaan honaa, Khasaaraa honaa ; raqam vasuul na honaa, rupyaa bekaar sirf kiya jaana

English meaning of paisaa Duubnaa

  • suffer loss in business, etc.

पैसा डूबना के हिंदी अर्थ

  • व्यापार में नुकसान उठाना, किसी दुर्घटना या तबाही के कारण धन की हानि होना, रुपया बर्बाद होना, हानि होना, ख़सारा होना, धन की प्राप्ति न होना, रुपया बेकार खर्च किया जाना

پَیسا ڈُوبْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُعْد

فاصلہ، دُوری، تفاوُت، فرق، مسافت

بُعْدی

بوُد (رک) کی طرف منسوب.

بُعْدَ القُطبَین

رک: بیدالمشرقین جو زیادہ مستعمل ہے.

بُعْدِ بَعِید

بہت لمبا فاصلہ، بہت بڑی دوری

بُعْدِ رَابِع

(طول عرض وعمق کے علاوہ) چوتھی دوری، بعد زمانی

بُعْدَ المَشْرِقَین

مشرق ومغرب کا فاصلہ، بے حد فاصلہ

بُعْدِ مَشرِقَین

رک : بعد المشرقین.

بُعْدِ مَفْطُور

(فلسفہ) وہ دوری جو موہوم نہ ہو بلکہ موجود اور مادے سے مجرد اور بذاتہ قایم ہو، (اشراقین کے نزدیک) مکان.

بُعْدی مُساوات

وہ رقم جس میں کمیت طول اور وقت کی بنیادی اکائیوں کی مناسب طاقتیں یکجا طور پر نمایاں ہوں .

بُعْدی کُلِّیَہ

رک : بعدی مساوات.

بُعْدِ فِیما بَین

درمیانی فاصلہ، جو دو چیزوں کے درمیان ہو

تِیسرا بُعْد

عمق یا ارتفاع ، گہرائی اور گیرائی یا اونْچائی ، باریک بینی.

مُوسِیقی بُعْد

(طبیعیات) دو سروں کا درمیانی وقفہ یا فاصلہ جو ارتعاشوں کے تعددوں کی نسبت سے کم یا زیادہ ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیسا ڈُوبْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیسا ڈُوبْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone