تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُعْد" کے متعقلہ نتائج

بُعْد

فاصلہ، دُوری، تفاوُت، فرق، مسافت

بُعْدی

بوُد (رک) کی طرف منسوب.

بُعْدَ القُطبَین

رک: بیدالمشرقین جو زیادہ مستعمل ہے.

بُعْدِ بَعِید

بہت لمبا فاصلہ، بہت بڑی دوری

بُعْدِ رَابِع

(طول عرض وعمق کے علاوہ) چوتھی دوری، بعد زمانی

بُعْدی کُلِّیَہ

رک : بعدی مساوات.

بُعْدِ مَفْطُور

(فلسفہ) وہ دوری جو موہوم نہ ہو بلکہ موجود اور مادے سے مجرد اور بذاتہ قایم ہو، (اشراقین کے نزدیک) مکان.

بُعْدَ المَشْرِقَین

مشرق ومغرب کا فاصلہ، بے حد فاصلہ

بُعْدِ مَشرِقَین

رک : بعد المشرقین.

بُعْدی مُساوات

وہ رقم جس میں کمیت طول اور وقت کی بنیادی اکائیوں کی مناسب طاقتیں یکجا طور پر نمایاں ہوں .

بُعْدِ فِیما بَین

درمیانی فاصلہ، جو دو چیزوں کے درمیان ہو

تِیسرا بُعْد

عمق یا ارتفاع ، گہرائی اور گیرائی یا اونْچائی ، باریک بینی.

مُوسِیقی بُعْد

(طبیعیات) دو سروں کا درمیانی وقفہ یا فاصلہ جو ارتعاشوں کے تعددوں کی نسبت سے کم یا زیادہ ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بُعْد کے معانیدیکھیے

بُعْد

bo'dबो'द

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: بَعُدَ

بُعْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فاصلہ، دُوری، تفاوُت، فرق، مسافت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of bo'd

बो'द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

بُعْد کے مترادفات

بُعْد کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُعْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُعْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone