تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pool" کے متعقلہ نتائج
pool کے لیے اردو الفاظ
pool کے اردو معانی
اسم
- پوکھر
- ٹڈاگ
- ڈابر
- کنڈ
- گڑھا
- جوہڑ
- آبگیر
- تالاب
- مشترکہ سرمایہ
- داؤ کی مجموعی رقم
- گلہ
- مشترکہ نافع کی تقسیم
- مشترک ذخیرہ
- مُرداب
- تَلِيا
- تالاب
- پوکھر
- گڑھا
- کھڈّا
- جوہَڑ
فعل
- سوراخ کرنا
- نقب لگانا
- اکٹھا کرنا
- جمع کرنا
- پول
- جوہڑ
- چھپڑ
pool के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पोखर
- टडाग
- डाबर
- कुंड
- गढ़ा
- जोहड़
- आबगीर
- तालाब
- मुशतर्का सरमाया
- दाओ की मजमूई रक़म
- गल्ला
- मुशतर्का नाफ़े की तक़सीम
- मुश्तर्क ज़ख़ीरा
- मुरदाब
- तलीव
- तालाब
- पोखर
- गढ़ा
- खडा
- जोहड़
क्रिया
- सूराख़ करना
- नक़ब लगाना
- इकट्ठा करना
- जमा करना
- पोल
- जोहड़
- छप्पड़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پُل ٹُوٹ پَڑنا
پل کا گرجانا ، منہدم ہو جانا یا بگڑ جانا ، (مجازاً) ریل پیل ہونا ، کسی بات یا کام میں کثرت یا تسلسل و تواتر ہونا ، ڈھیر لگ جانا.
پُل بانْدھنا
کسی نشیب کی جگہ کو پاٹ کر اوپر سے راستہ بنانا، کسی ندی، نالہ وغیرہ کے اوپر پل بناکر راستہ نکالنا
پُل صِراط
وہ پل جس پر سے قیامت کےدن اچھے برے سب گزریں گے (کہا جاتا ہے کہ پل بال سے زیادہ باریک تلوار کی دھار سے زیادہ تیز آگ سے زیادہ گرم ہوگا نیکوکار اس سے باآسانی گزر جائیں گے اور بدکار کٹ کٹ کر جہنم میں گر پڑیں گے)،
پُل ٹُوٹ جانا
پل کا گرجانا ، منہدم ہو جانا یا بگڑ جانا ، (مجازاً) ریل پیل ہونا ، کسی بات یا کام میں کثرت یا تسلسل و تواتر ہونا ، ڈھیر لگ جانا.
پُل تَخْتَہ
کشتی یا لکڑی وغیرہ کا عارضی پل جو دریا خندق یا کسی نشیب کو وقتی طور پر عبور کرنے کی غرض سے بان٘دھا جائے ؛ وہ عارضی پل جو خندق وغیرہ پر قلعہ کے گرد بان٘دھا جائے اور وقت ضرورت اُٹھایا جا سکے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pool)
pool
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔