وضاحتی تصویر
کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟
اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے
تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
اسم، مذکر
مثال - ہر ملک اور قوم نے جنگ پر روپیہ پانی کی طرح بہایا تھا۔
مثال - دنیا میں سب سے زیادہ پانی کہاں پڑتا ہے۔
مثال - اس کی آنکھ میں ذرا پانی نہیں۔
مثال - پانی اور کھیت کا اچھا جانور۔
مثال - خاوند کے پانی ۔ ۔ ۔ کا جمع ہونا زانی کے پانی کے ساتھ ایک رحم میں کیسے درست ہوگا۔
مثال - یہ آم پانی نکلا۔
مثال - دو گلٹ کے پیالے اور کَلُون کے پانی کی دو شیشیاں۔
مثال - آبلہ ٹوٹ گیا اور پانی نکل گیا۔
مثال - اب پانی پڑنے لگا ہے یعنی جوان ہو چلی ہے۔
مثال - گوشت کو دھو کر ۔ ۔ ۔ یخنی پکانے کو رکھیں جب گوشت گل جائے تو اتار لیں اور گوشت کو الگ کرلیں پانی کو الگ کسی برتن میں نکال کر دیکھیں۔
اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے
شدید پیاس تھی پھر بھی چھوا نہ پانی کو
میں دیکھتا رہا دریا تری روانی کو
پتھر کے جگر والو غم میں وہ روانی ہے
خود راہ بنا لے گا بہتا ہوا پانی ہے
وہ عکس بن کے مری چشم تر میں رہتا ہے
عجیب شخص ہے پانی کے گھر میں رہتا ہے
شہر بے آب ہوا جاتا ہے
اپنی آنکھوں میں بچا لوں پانی
وہ چاند ہے تو عکس بھی پانی میں آئے گا
کردار خود ابھر کے کہانی میں آئے گا
دل پاگل ہے روز نئی نادانی کرتا ہے
آگ میں آگ ملاتا ہے پھر پانی کرتا ہے
Noun, Masculine
संज्ञा, पुल्लिंग
उदाहरण - हर मुल्क और ने जंग पर रूपया पानी की तरह बहाया था।
उदाहरण - दुनिया में सबसे ज़्यादा पानी कहाँ पड़ता है।
उदाहरण - उसकी आँख में ज़रा पानी नहीं
उदाहरण - पानी और खेत का अच्छा जानवर
उदाहरण - आबला टूट गया और पानी निकल गया।
उदाहरण - अब पानी पड़ने लगा है यानी जवान हो चली है।
उदाहरण - गोश्त को धो कर... यख़नी पकाने को रखें जब गोश्त गल जाए तो उतार लें और गोश्त को अलग कर लें पानी को अलग किसी बरतन में निकाल कर देखें।
उदाहरण - यह आम पानी निकला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔