تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی پِھرنا" کے متعقلہ نتائج

پانی پِھرنا

ضائع ہوجانا ، اکارت کرنا ۔

مُنہ پَر پانی پِھرنا

چہرہ بھر جانا ، تندرستی اور صحت کی علامت کا ظاہر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی پِھرنا کے معانیدیکھیے

پانی پِھرنا

paanii phirnaaपानी फिरना

  • Roman
  • Urdu

پانی پِھرنا کے اردو معانی

  • مایا میٹ ہو جانا ، مٹ جانا .
  • تامبے یا پیتل کے بوتن وغیرہ پر سونے چاندی کا پانی چڑھنا .
  • (کم تری یا بے بضاعتی کی بنا پر) خجل اور نادم ہونا.
  • آب و تاب رہنا
  • ضائع ہوجانا ، اکارت کرنا ۔
  • ترو تازگی آنا ، صحت یا توانائی کے آثار پیدا ہونا، (مریض کے لیے) سنبھالا لینا

Urdu meaning of paanii phirnaa

  • Roman
  • Urdu

  • maaya meT ho jaana, miT jaana
  • taambe ya piital ke botan vaGaira par sone chaandii ka paanii cha.Dhnaa
  • (kam tirii ya be bazaaatii kii banaa par) Khajal aur naadim honaa
  • aab taab rahnaa
  • zaa.e hojaana, ikkaa rut karnaa
  • taro taazgii aanaa, sehat ya tavaanaa.ii ke aasaar paida honaa, (mariiz ke sa.nbhaalaa liinaa

पानी फिरना के हिंदी अर्थ

  • तरो ताज़गी आना, सेहत या तवानाई के आसार पैदा होना, (मरीज़ के लिए) लेना
  • (कम तिरी या बे बज़ाअती की बना पर) ख़जल और नादिम होना
  • ज़ाए होजाना, इक्का रुत करना
  • आब-ओ-ताब रहना
  • माया मेट हो जाना, मिट जाना
  • तांबे या पीतल के बूतन वग़ैरा पर सोने चांदी का पानी चढ़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پانی پِھرنا

ضائع ہوجانا ، اکارت کرنا ۔

مُنہ پَر پانی پِھرنا

چہرہ بھر جانا ، تندرستی اور صحت کی علامت کا ظاہر ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی پِھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی پِھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone