تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاد" کے متعقلہ نتائج

صَبا

پورب سے چلنے والی ہوا، وہ پروا ہوا جو پچھلی رات کو چلتی ہے

سَبا

ملک یمن کا ایک تاریخی مقام جو حضرت سلیمانؑ کی ہم عصر ملکہ بلقیس کا شہر تھا

صَباں

صبح ؛ آنے والا کل.

صبائی

صَبا جیسا کام

سَبائی

فرقۂ سبائیہ (یہ فرقہ عبداللہ بن سبا سے منسوب ہے)، عبداللہ بن سبا کو ماننے والے

صَباح

صبح، فجر، سحر، تڑکا، سویرا

شَبا

شب خون

صِبا

بچپن، طفلی

شَہْبا

سِباع

گوشت خور جانور، درندے، وحشی

صَبا دَم

تیز رفتار (گھوڑا).

صِباء

بچپن.

صبا خرام

صبا کی طرح اٹھلا کر دھیرے دھیرے چلنے والی، تیز رفتار، کنایتہً: تیز رفتار گھوڑا

صَبا شِتاب

تیز رفتار (گھوڑا)

صبا رفتار

صبا خرام، تیز رفتار، کنایتہً: تیز رفتار گھوڑا

سَباط

تپِ لرزا ، جاڑا بُخار

ثَبات

اپنے حال پر قائم اور برقرار رہنے کی کیفیت، قیام استقلال، بقا

سَبادَہ

سبادہ اور سن٘بادہ ایک پتھر ہوتا ہے کہ اس سے سامان بناتے ہیں اور حکاک نگینہ اسی سے تراشتے ہیں

صَبا رَفْتاری

تیز رفتاری.

صَباحی

صباح

سَبارا

کھجور کے درخت کا ایک مرض جو درخت کو جڑ سے کھا جاتا ہے .

سَبائِیَت

سبائی فِرقہ کا اثر و نفوذ ؛ (مجازاً) بغاوت ، نفرت .

سَباخ

زمین شور، بنجر زمین

سَباقَت

رک : سبقت .

سَباحَت

تیرنا، تیراکی، شناوری

صَباحَت

چہرے کی سفید رنگت، گورا پن

ثَبات قَدَم

(مجازاً) (نظریے خیال یا عمل وغیرہ پر) استقامت یا پختگی کے ساتھ قیام .

صَباحِ عِید

ثَباتِ قَدْر

(معاشیات) شے کی قیمت کا یکساں رہنا، گھٹاؤ بڑھاؤ نہ ہونا

ثَباتِ عَقْل

ثَبات عِشْق

پیار کا استقرار

ثَباتِ رائے

رائے کی مضبوطی، خیال کی پختگی، رائے ٹھیک ہونا

ثَبات قَدَمی

رک : ثابت قدمی .

ثَباتِ نَفَس

سان٘س کا سلسلہ قائم رہنا ، سان٘س جاری رہنا .

صَباح و مَسا

صبح و شام.

صَباحَت نِشان

بہت خوبصورت

صَباح بَخَیر

رک : صباح الخیر.

ثَباتِ ہوش و حَواس

سَباحَتُ القَلْب

(طب) وہ مرض جس میں دل پانی کے اندر تیرتا ہوا معلوم ہوتا ہے اور حرکت اختلاجی کی طرح حرکت کرتا ہے

صَباحُ الْخَیر

(صبح کی دعا یا سلام کے طور پر بولتے ہیں) تجھے صبح مبارک اور اچھی ہو.

صَباحُ کُم بِالْخَیر

رک : صَباح الخیر.

شَباں

شبان کی تصغیر، چرواہا، گڑیریا

سِباعی

درندہ .

سَبی

غُلام بنانا، قید کرنا نیز جلا وطن کرنا

صَبی

دودھ پیتا بچہ، نابالغ لڑکا، مجازاً: لڑکا، کمسن بیٹا، چھوکرا

سَبَہ

سب ، سارے ، تمام .

سَبْعَہ

سات، سات عدد، ہفت

صُبا

رک : صُبح.

سُبُو

گھڑا، ٹھلیا، پیالہ، مٹکا، جام

صُبائی

صُبا (رک) سے منسوب یا متعلق ، صبح کا.

صُوبائی

صوبہ سے منسوب، صوبے سے متعلق

شَبی

شَب سے منسوب یا متعلق، رات کا یا رات کی

صاحِبو

(تعظیماً) حضرات، حاضرین، لوگو

صاحِبی

صاحب سے متعلق یا منسوب، صاحب کا، جیسے: صاحبی چال، صاحبی رنگ ڈھنگ

صاحِبا

مالک، حاکم، شوہر

صَہْبا

شرابِ سرخ نیز انگور سفید کی شراب، مطلق شراب

سیبِی

سیبئی، سیب کے رن٘گ، ذائقے یا شکل والا

صابی

ایک سِتارہ پرست قوم جس کا عقیدہ ہے کہ کوا کب اور افلاک وغیرہ کی تاثیرات سے یہ عالم ہوا ہے اور یہی تمام تغیرات میں کار فرما ہے ابراہیم علیہ السّلام اسی قوم پر مبعوث ہوئے تھے ، بعض کے نزدیک نوح علیہ السّلام کے مذہب کا ماننے والا ؛ غیر اہل کتاب نیز حنفی فرقہ کا مقابل فرقہ.

سوبی

(نیاراگری) تانبے کے میل کی چاندی جو بطور چاشنی چاندی میں مِلائی جائے تاکہ اس کی بنی ہوئی چیز میں سختی اور جھنکار پیدا ہو .

سَحابی

۱. ابر کی مانند ، گھٹا کی طرح .

اردو، انگلش اور ہندی میں پاد کے معانیدیکھیے

پاد

paadपाद

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: عروض لکھنؤ

پاد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گوز، ریح، وہ بودار ہوا، جو آہستہ یا بلند آواز کے ساتھ پیٹ سے مقعد کی راہ خارج ہوتی ہے
  • پاؤں، پیر، ٹان٘گ، لات، درخت کی جڑ، دامن کوہ، تھیلی کی تہ، کرن، شعاع، چوتھا حصہ، چوتھائی، (علم عروض) اشلوک یا شعر کا چوتھا حصہ
  • بارہ انچ کا پیمانہ
  • (ف میں پاسباں، نگہباں، اصل میں پات تھا، یہ لفظ اس معنی میں پادشاہ کی ترکیب سے اردو میں مستعمل ہے۔ ہندی میں بمعنی ’’ریح‘‘ مذکر۔ ریح۔ ریاح۔ گوز۔ پادالون۔ (لُون نمک) عم مذکر ۱۔ کالا نمک۔ پاداپونی۔ صفت (لکھنؤ) بزدل۔ پادبند ہونا۔ ۱۔اصلی معنوں میں ہوا بند ہونا۔ ۲۔(عم) سٹ پٹا جانا۔دہشت سے ہوش جاتے رہنا۔ پاد گھابڑا۔ صفت (عم) بدحواس۔ بیحد پریشان۔ پادنا ۱۔پادنا۔۱۔ گوز مارنا۔ (عم) چیں بولنا۔ ہمت ہارنا۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of paad

Noun, Masculine

  • bottom of a bag, fart, breaking the wind, foot of a mountain, foot, leg, fourth part, quarter, root of a tree, ray, beam

पाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गुदामार्ग या मलद्वार से निकलने वाली बदबूदार हवा, अपान वायु, अधोवायु, गोज
  • किसी चीज का चौथाई भाग, चतुर्थांश, पद, चरण
  • पुस्तक का विशेष अंश
  • चरण, पैर, पाँव
  • बारह इंच का पैमाना
  • पेड़ की जड़
  • किसी वस्तु का नीचे का भाग, तल
  • बड़े पर्वत के समीप में छोटा पर्वत
  • एक ऋषि
  • चक्र, चक्का
  • अंश, भाग, हिस्सा, टुकड़ा
  • सोने का एक सिक्का जो एक तोला के लगभग होता था

پاد کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone