تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"oily" کے متعقلہ نتائج
oily کے لیے اردو الفاظ
oily کے اردو معانی
- چِکْنا
- چُپْڑا
oily के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चिकना
- चुप्ड़ा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَلَیّا بَلَیّا جات ہَیں
(ہندو) دیوالی کے موقع پر جھاڑو کی جلتی ہوئی سین٘کوں کو مکان کے گوشے گوشے میں پھرا کر گھر کے باہر پھینک دیتے اور یہ فقرہ کہتے جاتے ہیں
olympiad
(الف) اولمپک کھیلوں کے درمیان کا ۴ سالہ وقفہ جس کے مطابق قدیم یونانی مختلف واقعات کی تاریخوں کا حساب رکھتے تھے (ب) قدیم اولمپیائی کھیلوں کا ۴ سالہ انعقاد ۔.
اِلیاسی زَن٘بِیل
مشرقی داستانوں کے بعض کرداروں کی ایک مفروضہ تھیلی جس میں ہاتھ ڈال کر وہ دنیا کی ہر چیز نکال لیتے تھے .
اَولِیا
اللہ تعالیٰ سے محبت کرنے والے، مرتبۂ ولایت پر فائز اشخاص، اہل اللہ، عارفان حق، خدا رسیدہ بندے
اَلعِیاذ
خدا بچائے، خدا پناہ میں رکھے، خدا دشمن کو بھی یہ وقت نہ دکھائے (کس ایذا رساں حالت یا کیفیت کی شدت کے اظہار کے لیے)
اِلائِچِی خورْد
چھوٹی الائچی جس کا چھلکا ہلکے ہرے رنگ کا اور جسامت نبولی سے کم ہوتی ہے، اکثر پان میں ڈال کر چباتے ہیں.
olympian
(الف) شمال مشرقی یونان کے پہاڑ اولمپس سے منسوب،جو روایتہً دیو تاؤں کا مسکن سمجھا جاتا ہے (ب) آسمانی، الوہی، دیوتائی۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (oily)
oily
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔