تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِلْیاس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِلْیاس کے معانیدیکھیے
اِلْیاس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حضرت ہارون علیہ السلام کی نسل سے ایک پیغمبر کا نام جو اسلامیات میں حضرت خضر علیہ السلام کی طرح زندہ و جاوید اور بحری سفر کے راہنما خیال کئے جاتے ہیں (عموماً تلیمح کے طور پر مستعمل)
شعر
وہ عشق کا دریا ہے کہ الیاس کو جس کا
کہنے کو پئے نام بھی ساحل نہیں ملتا
خضر مشہور ہو الیاس بنے پھرتے ہو
کب سے ہم گم ہیں ہمارا تو پتا دو ہم کو
سمندر پہ چل اور الیاس بن جا
ہواؤں پہ اڑ اور سلیمانیاں کر
English meaning of ilyaas
Noun, Masculine
- Prophet Eliyas, Elijah was the prophet from the race of Prophet Aaron (A Hebrew prophet in the time of Jezebel, 9th century BC)
इल्यास के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पैग़म्बर हारून की नस्ल के एक पैग़म्बर जो सदैव जीवित रहेंगे, यह समुद्रों के संरक्षक हैं (इस्राईल की महारानी ईज़ाबेल के समय में एक इस्राईली पैगम्बर जो 9 वीं शताब्दी ईसा, पूर्व में थे)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِلْیاس)
اِلْیاس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔