تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلَیّا" کے متعقلہ نتائج

اَلَیّا

بلیّا کا تابع عموماً بلّیا کے ساتھ اور اکثر جمع (الیّاں بلیّاں) مستعمل

اَلَیّا بَلَیّا جات ہَیں

(ہندو) دیوالی کے موقع پر جھاڑو کی جلتی ہوئی سین٘کوں کو مکان کے گوشے گوشے میں پھرا کر گھر کے باہر پھینک دیتے اور یہ فقرہ کہتے جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلَیّا کے معانیدیکھیے

اَلَیّا

alayyaaअलय्या

نیز : اَلَیَّہ

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اَلَیّا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بلیّا کا تابع عموماً بلّیا کے ساتھ اور اکثر جمع (الیّاں بلیّاں) مستعمل
  • بدقسمتی، صدقہ، قربانی، بھین٘ٹ، گھاس یا تنکوں کا پولا یا فتیلہ، جس کو ہنود دیوالی میں جلاکر جشن مناتے ہیں

Urdu meaning of alayyaa

  • Roman
  • Urdu

  • baliiXyaa ka taabe umuuman baliyaa ke saath aur aksar jamaa (aliiXyaa.n baliiXyaan) mustaamal
  • badqismtii, sadqa, qurbaanii, bhenT, ghaas ya tinko.n ka polaa ya fatiila, jis ko hanuud diivaalii me.n jalaakar jashn manaate hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَلَیّا

بلیّا کا تابع عموماً بلّیا کے ساتھ اور اکثر جمع (الیّاں بلیّاں) مستعمل

اَلَیّا بَلَیّا جات ہَیں

(ہندو) دیوالی کے موقع پر جھاڑو کی جلتی ہوئی سین٘کوں کو مکان کے گوشے گوشے میں پھرا کر گھر کے باہر پھینک دیتے اور یہ فقرہ کہتے جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلَیّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلَیّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone