تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِلائِچِی" کے متعقلہ نتائج

اِلائِچِی دانَہ

الائچی کے بیج، الائچی کا دانہ

اِلائِچِی دان

وہ چھوٹا سا ظرف جس میں چھوٹی الائچی (پان ڈلی وغیرہ کے ساتھ) رکھتے ہیں.

اِلائِچِی خورْد

چھوٹی الائچی جس کا چھلکا ہلکے ہرے رنگ کا اور جسامت نبولی سے کم ہوتی ہے، اکثر پان میں ڈال کر چباتے ہیں.

اِلائِچِیاں پَٹھانا

شادی کی دعوت دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِلائِچِی کے معانیدیکھیے

اِلائِچِی

ilaa.ichiiइलाइची

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

موضوعات: مسالے

  • Roman
  • Urdu

اِلائِچِی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • الائچی خوشبودار پھل جس کے اندر خوشبو دار دانے ہوتے ہیں، اس کی دو قسمیں ہیں چھوٹی الائچی، بڑی الائچی، چھوٹی کے لیے سبز رنگ کی اور بڑی کتھی رنگ کی ہوتی ہے، پان میں ڈال کر کھاتے ہیں اور مصالحے کے طور پر استعمال ہوتی ہے

Urdu meaning of ilaa.ichii

  • Roman
  • Urdu

  • ilaaychii Khushbuudaar phal jis ke andar Khushbuudaar daane hote hain, is kii do kisme.n hai.n chhoTii ilaaychii, ba.Dii ilaaychii, chhoTii ke li.e sabaz rang kii aur ba.Dii kutthii rang kii hotii hai, paan me.n Daal kar khaate hai.n aur masaalhe ke taur par istimaal hotii hai

English meaning of ilaa.ichii

Noun, Feminine

  • green cardamom, black cardamom

इलाइची के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • इलायची एक सुगंधित फल है जिसके अंदर सुगंधित, ख़ुशबूदार बीज होते हैं, इलायची दो प्रकार की होती है، छोटी इलायची, बड़ी इलायची, छोटी हरे रंग की और बड़ी भूरे रंग की होती है, इसको पान में खाया जाता है और मसाले के रूप में उपयोग किया जाता है

اِلائِچِی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِلائِچِی دانَہ

الائچی کے بیج، الائچی کا دانہ

اِلائِچِی دان

وہ چھوٹا سا ظرف جس میں چھوٹی الائچی (پان ڈلی وغیرہ کے ساتھ) رکھتے ہیں.

اِلائِچِی خورْد

چھوٹی الائچی جس کا چھلکا ہلکے ہرے رنگ کا اور جسامت نبولی سے کم ہوتی ہے، اکثر پان میں ڈال کر چباتے ہیں.

اِلائِچِیاں پَٹھانا

شادی کی دعوت دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِلائِچِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِلائِچِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone