تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلائے بَلائے" کے متعقلہ نتائج

اَلائے بَلائے

(ب) صف. کم بخت ، بے نصیب ، آفت رسیدہ ، سیاہ بخت

اَلائے بَلائے اَلائے بَلائے

کم بخت ، بے نصیب ، آفت رسیدہ ، غمزدہ ، سیاہ بخت

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلائے بَلائے کے معانیدیکھیے

اَلائے بَلائے

alaa.e-balaa.eअलाए-बलाए

Roman

اَلائے بَلائے کے اردو معانی

  • (ب) صف. کم بخت ، بے نصیب ، آفت رسیدہ ، سیاہ بخت
  • رک : الا بلا

Urdu meaning of alaa.e-balaa.e

Roman

  • (ba) saf. kambaKht, benasiib, aafat-e-rsiida, syaah baKht
  • ruk ha illaa billaa

اَلائے بَلائے سے متعلق دلچسپ معلومات

الائے بلائے پورب کی زبان میں ’’بلا‘‘ کی جگہ’’ بلائے‘‘، اور ’’الا بلا‘‘ کی جگہ ’’الائے بلائے‘‘ بھی مروج ہیں۔ بعض لوگوں کے خیال میں’’الائے بلائے‘‘ غلط ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ پلیٹس نے اس کلمے کا اندراج یوں کیا ہے گویا یہی اصل کلمہ ہو، اور’’الا بلا‘‘ اس کی محرف شکل ہو۔ ’’اردو لغت، تاریخی اصول پر‘‘ میں ’’الائے بلائے‘‘ کا اندراج علیٰحدہ لغت کے طور پر ہے۔ دیکھئے،’’بلائے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَلائے بَلائے

(ب) صف. کم بخت ، بے نصیب ، آفت رسیدہ ، سیاہ بخت

اَلائے بَلائے اَلائے بَلائے

کم بخت ، بے نصیب ، آفت رسیدہ ، غمزدہ ، سیاہ بخت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلائے بَلائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلائے بَلائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone