تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُمُود و نام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُمُود و نام کے معانیدیکھیے
نُمُود و نام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نام و نمود جو زیادہ مروّج ہے، شان و شوکت، شہرت، عظمت، ظاہری شان، دکھاوا، ٹیپ ٹاپ، ظاہری ٹھاٹ۔ عزت ونمائش
شعر
نمود و نام نے کس کو کہاں پر کب سکوں بخشا
میاں اس کے لیے شہرت کا سودا چھوڑ دینا تھا
بہت آئے ہمدم و چارہ گر جو نمود و نام کے ہو گئے
جو زوال غم کا بھی غم کرے وہ خوش آشنا کوئی اور ہے
کوچۂ الفت میں جو آیا کھو کے نمود و نام گیا
دیوانے دیوانے ٹھہرے فرزانے بدنام ہوئے
English meaning of numuud-o-naam
Noun, Masculine
- name and fame, show, ostentation, pomp, glory, prominence
नुमूद-ओ-नाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शान-ओ-शौकत, शोहरत, दिखावा, टीप टाप, इज़्ज़त-ओ-नमाइश
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُمُود و نام)
نُمُود و نام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔