Search results
Saved words
Showing results for "pomp"
Urdu words for pomp
pomp के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आब-ओ-ताब
- अलल्ले-तलल्ले
- दबदबा
- हशमत
- जाह-ओ-जलाल
- शान
- शुकोह
- ठाठ
pomp کے اردو معانی
- آب و تاب
- اَلَلّے تَلَلّے
- دَبْدَبَہ
- حَشْمَت
- جاہ و جَلال
- شان
- شُکوہ
- ٹھاٹھ
Related searched words
pump-system
(واٹرکولن٘گ) موٹر گاڑی کے انجن کو ٹھنڈا رکھنے کا وہ نظام جس میں پانی کی گردش پمپ کی مدد سے ہوتی ہے.
pampas grass
جنوبی امریکا کی ایک اونچی گھاس جس کے سرے پر حریری طرہ نما پھول ہوتا ہے Cortaderia selloana.
pampero
جنوبی امریکا میں اینڈیز سے بحرا و قیانوس کی طرف چلنے والا جنوب مغربی تیز ٹھنڈی ہوا کا جھکّڑ ۔.
pomfret
چھوٹے سفنوں والی سمندری مچھلی جو شکل و صورت میں چپٹی اور چوڑی ہوتی ہے ؛ ایک قسم کی مچھلی جس کا لاطیی نام Strometeodes ہے بحر ہند اور بحر الکاہل میں پائی جاتی ہے درج ذیل اقسام اعلیٰ درجے کی غذا میں شمار ہوتی ہیں S. Niger ، سیاہ پام فریٹ اور سفید پام فریٹ ، S. Sinensis ، یہ جبکہ چھوٹی ہوتی ہے اس کو رو پہلی پام فریٹ اور بہت بڑی کو گرے پا مفریٹ کہتے ہیں ؛ ایک قسم کی مچھلی Sea bream کے خاندان سے لاط : pramt Roy غالباً یہی مذکورہ مچھلی ہے.
havaa-pump
(طبیعیات) کسی ظرف میں ہوا بھرنے نیز کھینچ کر ہوا باہر نکالنے کا ایک لمبوترا آلہ جس میں ایک ڈاٹ (Piston) لگا ہوتا ہے ، مخراج الہوا (انگ : Air Pump) ۔
hand-pump
نل جس کو ہاتھ سے چلا کے پانی نکالیں (عام طور پر اس میں ایک دستی پمپ لگا ہوتا ہے جسے ہتھے سے اوپر نیچے کر کے پانی نکالتے ہیں)
reg-pump
دھواں لوہے کی ایک کل جو قطر میں تین فٹ اور بلندی میں دو فٹ ہوتی ہے . اس کا مُن٘ھ ہوا روک ڈھکن سے بند رہتا ہے.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (pomp)
pomp
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone