تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُما" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- مترادفات
- مرکب الفاظ
- قافیہ الفاظ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں نُما کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
نُما کے اردو معانی
اسم، مذکر، لاحقہ
- ۔(ف)۱۔ دکھانے والا۔ ظاہر کرنے والا۔ جیسے قبلہ نما۔ قطب نما ۲۔(ف) بفتح اول بالیدگی۔ جیسے نشو ونما۔ دونں معانی میں مرکبات میں مستعمل ہے۔
- چھتری دار، چھتری کی طرح کے، کھمبی سے مشابہ.
- نو دفعہ یا نو بار ضرب دینے پر ؛ جیسے : تین نمے ستائیس
صفت
- دکھانے والا ، ظاہر کرنے والا ، بتانے والا نیز خود کو ظاہر کرنے والا ؛ تراکیب میں بطور لاحقہء مستعمل ؛ جیسے : بد نما ، خوشنما ، سمت نما ، قبلہ نما وغیرہ
- شکل کا ، مشابہ ، طرح کا ، مثل ، جیسا ۔
شعر
اس کے طرز گفتگو پہ دل فدا ہو جائے گا
ہاں مگر یہ دل کبھی صحرا نما ہو جائے گا
خوب ہے انداز اس کے روٹھنے کا دوستو
دل میں ہے ناراضی چہرے سے نما ہوتی نہیں
رستے میں کچھ دوست نما سے دشمن ہیں
اس گھر تیرا آنا جانا ٹھیک نہیں
Urdu meaning of numaa
- Roman
- Urdu
- ۔(pha)१। dikhaane vaala। zaahir karne vaala। jaise qiblaanumaa। qutabanumaa २।(pha) baphtaa avval baaliidagii। jaise nasho vinimaa। do na.n ma.aanii me.n murakkabaat me.n mustaamal hai
- chhatriidaar, chhatrii kii tarah ke, khambii se mushaabeh
- nau dafaa ya nau baar zarab dene par ; jaise ha tiin name sattaa.iis
- dikhaane vaala, zaahir karne vaala, bataane vaala niiz Khud ko zaahir karne vaala ; taraakiib me.n bataur laahqaa-e- mustaamal ; jaise ha badnuma, Khushanumaa, simt numaa, qiblaanumaa vaGaira
- shakl ka, mushaabeh, tarah ka, misal, jaisaa
English meaning of numaa
Noun, Masculine, Suffix
- like, resembling
- showing, exhibiting
- showing, exhibiting, pointing out, appearing
नुमा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय
- दूसरों को कुछ दिखलाने या प्रदर्शित करने वाला। जैसे-राहनुमा मार्ग प्रदर्शक।
- दिखाई देने या प्रकट होनेवाला। जैसे-खुशनुमा।
- दिखानेवाला, जैसे-राहनुमा' रस्ता दिखानेवाला।
نُما کے مترادفات
نُما کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَو مایَہ
(طب)ریوی ٹارولی مرض ایک تحت الحاد یا مزمن مرض ہے جس میں ریوی ظواہر پائے جاتے ہیں اس کو تدرن ، آتشک ، نومایہ اور دوسری ریوی فطرتیوں سے گڈ مڈ کیا جا سکتا ہے
نُمائِشی
نمائش (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ دکھاوے کا ، ظاہری ، جعلی ، مصنوعی ؛ (مجازاً) نام نہاد ، نام کا
نُمُوئی نَشو و نُما
وہ نشوو نما جس کے تحت جڑ سے ثانوی جڑیں، تنے سے شاخیں اور شاخوں سے پتے پیدا ہوتے ہیں
نُما
۔(ف)۱۔ دکھانے والا۔ ظاہر کرنے والا۔ جیسے قبلہ نما۔ قطب نما ۲۔(ف) بفتح اول بالیدگی۔ جیسے نشو ونما۔ دونں معانی میں مرکبات میں مستعمل ہے۔
nim
ایک گھریلو کھیل جس میں دو کھلاڑی باری باری کئی ڈھیروں میں سے ایک میں سے ایک یا زیادہ اشیا چنتے ہیں اور کوشش یہ ہوتی ہے کہ آخری چیز ان کے حصّے میں نہ آئے۔.
neem
نیم کا درخت Azadirachta indica ، اس کی پتیاں اور چھال برّصغیر ہندوستان میں بطور دوا استعمال ہوتے ہیں۔.
نُمائِنْدَگی
نمائندے کا کام یا حیثیت، کسی شخص یا گروہ کی طرف سے (حاکم کے روبرو) پیش ہونا یا عرض حال کرنا، کسی ایوان وغیرہ میں رکن ہونا، رکنیت
نُمُود و نام
نام و نمود جو زیادہ مروّج ہے، شان و شوکت، شہرت، عظمت، ظاہری شان، دکھاوا، ٹیپ ٹاپ، ظاہری ٹھاٹ۔ عزت ونمائش
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ittilaa'
इत्तिला'
.اِطَّلاع
information, intimation
[ Chori ke mutalliq police ko ghalat ittila mili ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaabuu
क़ाबू
.قابُو
control, authority
[ Adiyal ghode par qabu pana bahut mushkil hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zahiin
ज़हीन
.ذَہِین
intelligent, ingenious
[ Husn-Ara zahin aur samajhdar hone ke alawa nek-zaat bhi thi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaarij
ख़ारिज
.خارِج
rejected, excluded, expelled
[ Mulzim be-qusoor sabit hua isliye muqadma adalat se kharij kar diya gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nataa.ij
नताइज
.نَتائِج
results, consequences, outcome
[ Intikhabat (Election) ki tamam nishiston (Seats) ke nataej aa gaye hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaamil
कामिल
.کامِل
perfect, mature, entire, expert, skilled person, skillful
[ Badhayi, kumhar waghaira ilm-e-dast-kaari (Handicraft Art) mein kamil hote hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
filhaal
फ़िलहाल
.فِی الْحال
at the moment, as of now, now
[ Filhal mashriq-e-vusta ke halat achche nahin hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dastuur
दस्तूर
.دَسْتُور
constitution, rule, regulation
[ Daai kahne lagi ki hamari malika ka jitna karkhana tumne dekha sab isi dastur se jari hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haalaat
हालात
.حالات
circumstances, conditions, state of affairs
[ Zahin shakhs apni zihanat ke zariya mushkil haalaat par bhi qabu pa leta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dastkaarii
दस्तकारी
.دَسْتکاری
handicraft
[ Badhayi, kumhar waghaira ilm-e-dast-kari mein kamil hote hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (نُما)
نُما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔