تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خود نُما" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خود نُما کے معانیدیکھیے
خود نُما کے اردو معانی
صفت
- اپنی خصوصیات کی نمائش کرنے والا، مغرور، متکبّر، مَغْرُور، شیخی خورا، اِتْرانے والا، شیخی باز
شعر
خود بین و خود شناس ملا خود نما ملا
انساں کے بھیس میں مجھے اکثر خدا ملا
دیکھنا شوق و شرم کا شیوہ
حسن خود بیں ہے خود نما ہے عشق
کم نما ہم بھی ہیں مگر پیارے
کوئی تجھ سا نہ خود نما دیکھا
English meaning of KHud-numaa
Adjective
- ostentatious, vain, self-manifesting
ख़ुद-नुमा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अपने सौंदर्य अथवा वैभव आदि का प्रदर्शन करने वाला, आत्मप्रदर्शी
خود نُما کے مترادفات
خود نُما کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خود نُما)
خود نُما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔