تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَما شُما" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَما شُما کے معانیدیکھیے
ہَما شُما کے اردو معانی
فارسی، ہندی - ضمیر، اسم
- عام، عوام، ہر ایک، ہر کوئی، عام لوگ، ہم تم، ہم دونوں، ادنیٰ اعلیٰ، چھوٹے بڑے، ایرے غیرے
شعر
ربط دلی سے خلق کو اب واسطہ کہاں
اب تو ہما شما بھی اسیر منم ہوئے
شجاعؔ دل کی کہانی بس اب تمام کرو
بیان کرنے لگے ہیں ہما شما دل کا
ہما شما کو نہیں دوست ہی کو بھول گیا
نہ بھولنا تھا جسے وہ اسی کو بھول گیا
English meaning of hamaa-shumaa
Persian, Hindi - Pronoun, Noun
- everybody, anybody, all and sundry, someone, we and you
- , Tom, Dick and Harry
हमा-शुमा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - सर्वनाम, संज्ञा
- सामान्य लोग, आम, अवाम, हम तुम, छोटे बड़े, हर एक, हर कोई, एरे-ग़ैरे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَما شُما)
ہَما شُما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔