تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُفُوذ" کے متعقلہ نتائج

بَڑائی

بڑا ہونے کا عمل

بَڑائی دینا

ترجیح دینا، عزت دینا مرتبہ دینا

بَڑائی کَرنا

boast, extol, vaunt

بَڑائی بولْنا

افتخار کرنا ، فخر کرنا

بَڑائی مارنا

شیخی بگھارنا ، گھمنڈ کی باتیں کرنا

بَڑائی دَھرنا

بزرگی رکھنا ، بزرگی یا عظمت کا مالک ہونا

بَڑائی کی لینا

شان جتانا ، غرور اور گھمنڈ کی بات یا کام کرنا

بَڑی بَڑائی ہوتی

بہت ہوا، بہت اہتمام کیا، بہت تکلف کیا

چُھٹائی بَڑائی

عمر یا مرتبہ کا معمولی فرق، کم زیادہ ہونے کی حالت، کمی بیشی

خالَہ کے آگے نَنِہال کی بَڑائی

(عور) اپنی زبان سے اپنی یا اپنوں کی تعریف کرنے کے موقع پر مستعمل .

ساس کے آگے بَہُو کی بَڑائی

بے موقع نامناسب بات ، ایسی بات کرنا ، جو دوسرے کو ناگوار گُزرے جیسے ساس کے سامنے بہو کی بُرائی کرو تو خوش ہوتی ہے

خالَہ کے آگے نَنْھیال کی بَڑائی

(عور) اپنی زبان سے اپنی یا اپنوں کی تعریف کرنے کے موقع پر مستعمل .

بھاگ بَڑائی کَرْنا

خوش قسمتی کی تعریف کرنا، خوش بختی کی توصیف کرنا، خوش نصیبی کو سراہنا

بَڑے کی بَڑائی نَہ چھوٹے کی چھوٹائی

نہ بڑوں کا لحاظ ہے نہ چھوٹوں کا پاس، بہت بے حیا ہے

لوہا کَرے اپنی بَڑائی، ہَم بھی ہَیں مَہا دیو کے بھائی

لیاقت ادنیٰ دعویٰ اعلیٰ

اردو، انگلش اور ہندی میں نُفُوذ کے معانیدیکھیے

نُفُوذ

nufuuzनुफ़ूज़

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: حیاتیات کیمیا طب طبعی طبیعیات

اشتقاق: نَفَذَ

Roman

نُفُوذ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سرایت کرنا، داخل ہونا، جذب ہونا
  • احکام جاری ہونا، اجرا
  • گزرنا، آرپار ہونا
  • اثر قائم ہونا، اثرات پڑنا
  • (حیاتیات و کیمیا) کسی محلول کا کسی نیم نفوذ پذیر جھلی میں سے گزر کر زیادہ مرتکز محلول بن جانا
  • (طبیعیات و کیمیا) ذرات کی حرکت کے باعث مادّوں کا آپس میں گھلنا ملنا

شعر

Urdu meaning of nufuuz

Roman

  • saraa.et karnaa, daaKhil honaa, jazab honaa
  • ahkaam jaarii honaa, ijraa
  • guzarnaa, aarpaar honaa
  • asar qaayam honaa, asaraat pa.Dnaa
  • (hayaatyaat-o-kiimiya) kisii mahluul ka kisii niyam nafuz paziir jhillii me.n se guzar kar zyaadaa mritkaz mahluul bin jaana
  • (tabiiayaat-o-kiimiya) jarraat kii harkat ke baa.is maado.n ka aapas me.n ghulnaa milnaa

English meaning of nufuuz

Noun, Masculine

  • binding
  • diffusion
  • osmosis
  • penetration, influence, pervasion

नुफ़ूज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंदर घुसना, सरायत करना।

نُفُوذ کے مترادفات

نُفُوذ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَڑائی

بڑا ہونے کا عمل

بَڑائی دینا

ترجیح دینا، عزت دینا مرتبہ دینا

بَڑائی کَرنا

boast, extol, vaunt

بَڑائی بولْنا

افتخار کرنا ، فخر کرنا

بَڑائی مارنا

شیخی بگھارنا ، گھمنڈ کی باتیں کرنا

بَڑائی دَھرنا

بزرگی رکھنا ، بزرگی یا عظمت کا مالک ہونا

بَڑائی کی لینا

شان جتانا ، غرور اور گھمنڈ کی بات یا کام کرنا

بَڑی بَڑائی ہوتی

بہت ہوا، بہت اہتمام کیا، بہت تکلف کیا

چُھٹائی بَڑائی

عمر یا مرتبہ کا معمولی فرق، کم زیادہ ہونے کی حالت، کمی بیشی

خالَہ کے آگے نَنِہال کی بَڑائی

(عور) اپنی زبان سے اپنی یا اپنوں کی تعریف کرنے کے موقع پر مستعمل .

ساس کے آگے بَہُو کی بَڑائی

بے موقع نامناسب بات ، ایسی بات کرنا ، جو دوسرے کو ناگوار گُزرے جیسے ساس کے سامنے بہو کی بُرائی کرو تو خوش ہوتی ہے

خالَہ کے آگے نَنْھیال کی بَڑائی

(عور) اپنی زبان سے اپنی یا اپنوں کی تعریف کرنے کے موقع پر مستعمل .

بھاگ بَڑائی کَرْنا

خوش قسمتی کی تعریف کرنا، خوش بختی کی توصیف کرنا، خوش نصیبی کو سراہنا

بَڑے کی بَڑائی نَہ چھوٹے کی چھوٹائی

نہ بڑوں کا لحاظ ہے نہ چھوٹوں کا پاس، بہت بے حیا ہے

لوہا کَرے اپنی بَڑائی، ہَم بھی ہَیں مَہا دیو کے بھائی

لیاقت ادنیٰ دعویٰ اعلیٰ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُفُوذ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُفُوذ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone