تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑے کی بَڑائی نَہ چھوٹے کی چھوٹائی" کے متعقلہ نتائج

بَڑے کی بَڑائی نَہ چھوٹے کی چھوٹائی

نہ بڑوں کا لحاظ ہے نہ چھوٹوں کا پاس، بہت بے حیا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑے کی بَڑائی نَہ چھوٹے کی چھوٹائی کے معانیدیکھیے

بَڑے کی بَڑائی نَہ چھوٹے کی چھوٹائی

ba.De kii ba.Daa.ii na chhoTe kii chhoTaa.iiबड़े की बड़ाई न छोटे की छोटाई

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

بَڑے کی بَڑائی نَہ چھوٹے کی چھوٹائی کے اردو معانی

  • نہ بڑوں کا لحاظ ہے نہ چھوٹوں کا پاس، بہت بے حیا ہے
  • بڑا بدتمیز اور گستاخ ہے، کسی کا لحاظ نہیں کرتا
  • ایسے شخص کو کہتے ہیں جو بڑے چھوٹوں کا خیال نہیں رکھتا، نہ بڑوں کی عزت کرتا ہے نہ چھوٹوں سے شفقت

Urdu meaning of ba.De kii ba.Daa.ii na chhoTe kii chhoTaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • na ba.Do.n ka lihaaz hai na chhoTo.n ka paas, bahut behaya hai
  • ba.Daa badtamiiz aur gustaakh hai, kisii ka lihaaz nahii.n kartaa
  • a.ise shaKhs ko kahte hai.n jo ba.De chhoTo.n ka Khyaal nahii.n rakhtaa, na ba.Do.n kii izzat kartaa hai na chhoTo.n se shafqat

बड़े की बड़ाई न छोटे की छोटाई के हिंदी अर्थ

  • न बड़ों का सम्मान है न छोटों का ध्यान, बहुत निर्लज्ज है
  • बड़ा असभ्य एवं उद्दंडता है, किसी का आदर नहीं करता
  • ऐसे व्यक्ति को कहते हैं जो बड़े-छोटों का उचित ध्यान नहीं रखता, न बड़ों का सम्मान करता है और न छोटों से स्नेह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَڑے کی بَڑائی نَہ چھوٹے کی چھوٹائی

نہ بڑوں کا لحاظ ہے نہ چھوٹوں کا پاس، بہت بے حیا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑے کی بَڑائی نَہ چھوٹے کی چھوٹائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑے کی بَڑائی نَہ چھوٹے کی چھوٹائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone